بڑی خوشخبری: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کا دل خوش کر دیا
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آ گئی اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر حکومت نے سرکاری ملازمین کو صحت انصاف کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو صحت انصاف کارڈ کا اجراء جلد یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری کر دیں ۔ […]