counter easy hit

CMPLETE

عمران خان اپنی مدت پوری کریں گے یا نہیں ؟ پاکستان میں کنگ میکر کے طور پر مشہور چوہدری شجاعت حسین نے حتمی اور فیصلہ کن بات کہہ دی

عمران خان اپنی مدت پوری کریں گے یا نہیں ؟ پاکستان میں کنگ میکر کے طور پر مشہور چوہدری شجاعت حسین نے حتمی اور فیصلہ کن بات کہہ دی

مدینہ منورہ(ویب ڈیسک) پاكستان مسلم لیگ (ق) كے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں حكومت اپنی مدت پوری كرے۔چوہدری شجاعت حسین عمرہ كی ادائیگی كے بعد روضہ رسول پر حاضری كے لئے مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے ملک كی سلامتی اور كشمیریوں كیلئے خصوصی دعائیں کیں۔صحافی كی جانب سے پوچھے […]