counter easy hit

co-accused

بریکنگ نیوز :ڈاکٹر عاصم کے شریک ملزم ایک اور مگر مچھ کو گرفتار کر لیا گیا

بریکنگ نیوز :ڈاکٹر عاصم کے شریک ملزم ایک اور مگر مچھ کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک )سندھ ہائیکورٹ نے 462 ارب روپے کے کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کے شریک ملزم عبدالحمید کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا. سندھ ہائیکورٹ میں پی ایس او کے ٹھیکوں میں بدعنوانی اور 462 ارب روپے کے کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے […]

اثاثہ جات ریفرنس میں شریک ملزم سعید احمد کی بریت کیلئے درخواست دائر

اثاثہ جات ریفرنس میں شریک ملزم سعید احمد کی بریت کیلئے درخواست دائر

اثاثہ جات ریفرنس میں شریک ملزم سعید احمد کی بریت کیلئے درخواست دائر اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر سعید احمد نے سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر ریفرنس میں بریت کے لیے درخواست […]

اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس، شریک ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس، شریک ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے کل تک ملتوی کردی گئی، شریک ملزمان پر ایک بار پھر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت کی۔ اسحاق ڈار کے تینوں شریک […]

ڈاکٹر عاصم کرپشن ریفرنس ، شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

ڈاکٹر عاصم کرپشن ریفرنس ، شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس میں شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں شریک ملزمان کی ضمانتوں کی درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت نیب نے موقف اختیارکیا کہ ملزمان […]

جے جے وی ایل ریفرنس، شریک ملزمان کی ضمانت میں توسیع

جے جے وی ایل ریفرنس، شریک ملزمان کی ضمانت میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹرعاصم کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن کے جے جے وی ایل ریفرنس میں شریک ملزمان کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کردی۔ درخواست ضمانت کی سماعت پرملزمان کے وکلا کی عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے استفسار […]