counter easy hit

coal

وزیراعظم عمران خان کا کول پاورل پلانٹس کیخلاف اقدامات کی پوری دنیا کو پیروی کرنی چاہیے، برطانوی سفارتکار

وزیراعظم عمران خان کا کول پاورل پلانٹس کیخلاف اقدامات کی پوری دنیا کو پیروی کرنی چاہیے، برطانوی سفارتکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کو ماحول دوست اقدامات کے حوالے سے عالمی لیڈرشپ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ بات اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کوئلے سے مزید بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں سے […]

خان صاحب ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگو ، پاکستان کی قسمت بدلنی ہے تو یہ کام کرو ۔۔۔۔ نامور سائنسدان ڈاکٹر ثمر مند مبارک نے وزیراعظم عمران خان کے کام کی بات کہہ دی

خان صاحب ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگو ، پاکستان کی قسمت بدلنی ہے تو یہ کام کرو ۔۔۔۔ نامور سائنسدان ڈاکٹر ثمر مند مبارک نے وزیراعظم عمران خان کے کام کی بات کہہ دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جب اپنےلوگ کام کرتےہیں توقدرنہیں کی جاتی اور تو اور اگر پاکستان میں کوئی کام سے متعلق کچھ بتائے تو اس کی قدر نہیں ہوتی لیکن اگر کوئی غیر ملکی کمپنی یہ بات کہے تو اسکی اہمیت بہت بڑھ جاتی ہے یہاں تو گھر کی مرغی دال برابر سے بھی بری […]

بجلی بنانے کے لیے خریدا گیا کوئلہ کس نے اور کہاں استعمال کر ڈالا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

بجلی بنانے کے لیے خریدا گیا کوئلہ کس نے اور کہاں استعمال کر ڈالا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ میں بجلی کی پیداوار کےلئے نکالے جانے والے کوئلے کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ توانائی سندھ کے زیر انتظام لا کھڑا کول مائننگ سے ہزاروں ٹن کوئلہ غیر قانونی طور پر نکالا جا چکا جس سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا […]

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

لاہور: ملک کے معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کہا ہے کہ زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا۔ اس امر کا انکشاف انہوں نے یو ای ٹی لاہور کے کیمیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سمینار […]

بلوچستان کی کوئلے کی کانوں میں پسے مزدوروں کی بھی سنی گئی

بلوچستان کی کوئلے کی کانوں میں پسے مزدوروں کی بھی سنی گئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کی کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے ٹی بی کا شکار مزدروں کی نشاندہی کے لئے سکریننگ کی جائے گی ، محکمہ صحت کے حکام کہتے ہیں کہ منصوبہ ڈیڑھ سال میں مکمل ہو گا ۔ ٹی بی کنٹرول پروگرام بلوچستان اور نجی سماجی تنظیم کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت پہلے […]

چو آسیدن شاہ کے علاقہ میں کوئلے کی مائن میں تین مزدور دب گئے، ریسکیو ذرائع

چو آسیدن شاہ کے علاقہ میں کوئلے کی مائن میں تین مزدور دب گئے، ریسکیو ذرائع

چکوال: چو آسیدن شاہ کے علاقہ میں کوئلے کی مائن میں تین مزدور دب گئے، ریسکیو ذرائع چکوال: ڈلوال کے علاقہ میں کوئلے کی مائن میں گر کر تین مزدور جاں بحق جاں بحق مزدور دو بھائی اور ایک ان کا برودر نسبتی بتائے جاتے ہیں۔ جاں بحق مزدوروں کے نام زین ،ذوالفقار اور امجد […]

ملکی تاریخ کا یادگار دن، تھر میں کوئلے کی پہلی تہہ دریافت

ملکی تاریخ کا یادگار دن، تھر میں کوئلے کی پہلی تہہ دریافت

کراچی ، تھر:  تھر کے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا خواب اب زیادہ دور نہیں، گزشتہ روز اتوار کو ملکی تاریخ کا یادگار دن رہا جب تھر کے بلاک ٹو میں 140 میٹر (460فٹ) کی کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ دریافت کر لی گئی۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے مطابق تھر کے […]

کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 کان کن جاں بحق

کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔  سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے جب کہ 7 زخمی ہوگئے ہیں، چیف انسپکٹر کول مائن نے واقعے […]

کوئٹہ میں کوئلے کی 3 کانیں بیٹھنے سے 6 مزدور جاں بحق، 11 تاحال پھنسے ہوئے

کوئٹہ میں کوئلے کی 3 کانیں بیٹھنے سے 6 مزدور جاں بحق، 11 تاحال پھنسے ہوئے

کوئٹہ: مارگٹ کے علاقے میں کوئلے کی تین کانیں بیٹھ گئیں جس کے باعث 6 مزدور جاں بحق ہوگئے جب کہ گیارہ مزدور تاحال پھنسے ہوئے ہیں۔  کوئٹہ میں مارگٹ کے علاقے میں کوئلے کی تین کانیں بیٹھ گئیں جس کے باعث کانوں کے اندر کام کرنے والے 23 کانکن پھنس گئے جن میں سے 6 جاں بحق ہوگئے۔ […]

کوئلے کی کان میں دھماکے سے چھ مزدور جاں بحق

کوئلے کی کان میں دھماکے سے چھ مزدور جاں بحق

کوہاٹ: درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے چھ مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا جس میں چھ مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے،جب کہ 5 مزدور تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ واقع کے بعد […]

جہلم میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 2 بھائیوں سمیت 4 مزدور جاں بحق

جہلم میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 2 بھائیوں سمیت 4 مزدور جاں بحق

کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کاافسوسناک واقعہ گزشہ روز صبح نواحی علاقے ٹلہ جوگیاں کے قریب چھمیارہ میں اس وقت پیش آیاجب  مزدور کام میںمصروف تھے۔ ایک مزدورزاہداﷲ کوزخمی حالت میں نکال لیاگیا جسے تشویشناک حالت میںجہلم کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہلم: (ویب ڈیسک) اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالغفار قیصرانی، […]

وزیراعظم آج پورٹ قاسم پر کوئلہ بجلی گھروں کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم آج پورٹ قاسم پر کوئلہ بجلی گھروں کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم آج پورٹ قاسم پر سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے 1320 میگا واٹ کے کوئلے پر چلنے والے بجلی گھروں کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، وہ سی پیک کے تحت پورٹ قاسم پر تعمیر ہونے و الے 1320 میگا واٹ کے کوئلے […]

چین پاکستان سمیت دنیا بھر میں 800 کول پاور منصوبوں پرکام میں مصروف

چین پاکستان سمیت دنیا بھر میں 800 کول پاور منصوبوں پرکام میں مصروف

بیجنگ:  چین کی کمپنیاں پاکستان سمیت دنیابھرمیں کوئلے سے چلنے والے بجلی کی پیداوار کے سیکڑوں منصوبوں کی منصوبہ بندی یاتعمیرکررہی ہیں۔ ماحول کے تحفظ کیلیے کام کرنے والے جرمنی کے لابنگ گروپ کی جانب سے جاری رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً250 چینی کمپنیاں دنیا بھر میں مجوزہ یا تعمیر کیے جانے والے […]

کولمبیا میں کوئلے کی غیرقانونی کان میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک

کولمبیا میں کوئلے کی غیرقانونی کان میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک

بگوٹا: جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور 5 لا پتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کولمبیا کی ریاست کنڈینا مارکا کے علاقے کوکونوبا میں واقع کوئلے کی غیر قانونی کان میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور 5 لاپتہ ہو گئے […]

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 21 کان کن ہلاک

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 21 کان کن ہلاک

تہران: ایران کے شمالی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 21 کان کن ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق شمالی ایران میں درجنوں کان کن 2 کلو میٹر طویل سرنگ میں کام کر رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں تمام افراد کان […]

ساہیوال کول پاور پلانٹ مقررہ مدت سے پہلے مکمل ہو رہا ہے، شہباز

ساہیوال کول پاور پلانٹ مقررہ مدت سے پہلے مکمل ہو رہا ہے، شہباز

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 1320میگاواٹ ساہیوال کول پاور پلانٹ مقرر مدت سےپہلےمکمل ہونےجا رہا ہے،یہ پلانٹ تیزی سےتکمیل پانےوالے منصوبےکے لحاظ سےنیا عالمی ریکارڈ قائم کرے گا،دنیا میں آج تک اتنی پیداواری گنجائش کا پاورپلانٹ اتنےکم عرصے میں نہیں لگا۔ لاہورمیں منتخب نمائندوں سےگفتگومیں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ موجودہ دور […]

بجلی کی پیداوار: کوئلے سے پاور سیکٹر کا خسارہ کم ہوگا، احسن اقبال

بجلی کی پیداوار: کوئلے سے پاور سیکٹر کا خسارہ کم ہوگا، احسن اقبال

گڈانی کنڈ کے مقام پر کوئلے سے چلنے والے حبکو کول پاور پروجیکٹ کے منصوبے کی نقاب کشائی اور سنگِ بنیاد وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ کمیشن احسن اقبال نے کیا، جبکہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری آج اس تقریب میں مصروفیات کی وجہ سے شرکت نہیں […]

تھر:کول ایریا میں مائننگ اور پاور پلانٹ کی تعمیر جاری

تھر:کول ایریا میں مائننگ اور پاور پلانٹ کی تعمیر جاری

تھر کے صحرا میں پایا جانے والا کوئلہ ملک میں توانائی بحران کے حل کی بڑی امید بن گیا ہے۔دو سو ارب سے زائد کی لاگت سےکول ایریا کے بلاک 2 پر مائننگ اور پاور پلانٹس کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔تھر کے21 ہزار مربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 اسکوائرکلو میٹر […]

اینگرو تھرکول پاور پراجیکٹ پاکستان کے لیے چراغِ طور ثابت ہوگا

اینگرو تھرکول پاور پراجیکٹ پاکستان کے لیے چراغِ طور ثابت ہوگا

جس طرح قانونِ ارتقاء کی رو سے بنی نوع انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کرکے متنوع تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حالت تک پہنچا، بعینہٖ انسانی تمدن بھی مدورِ ایام کے تغیرات کی بدولت درجہ بہ درجہ بڑھوتری اور زینہ بزینہ معراج کے مدارج طے کرکے پتھر کے عہد سے راکٹ سائنس […]

صحرائے تھر میں لکڑی کے کوئلے سے ماحول متاثر

صحرائے تھر میں لکڑی کے کوئلے سے ماحول متاثر

صحرائے تھر میں درختوں کی کٹائی اور لکڑی سے کوئلہ بنانے کے کاروبار نے موسم اور ماحول کو بری طرح متاثر کررکھاہے۔ قدرت نے تھر کو بے پناہ قدرتی وسائل سے نوازا ہے ان میں مختلف اقسام کے درخت ،جڑی بوٹیاں اور کئی قسم کی گھاس شامل ہے۔ گزشتہ چند سالوں سے یہاں درختوں کی […]

ساہیوال کول پاور پلانٹ کی ٹرین کی بوگی سے 22 ٹن کوئلہ غائب

ساہیوال کول پاور پلانٹ کی ٹرین کی بوگی سے 22 ٹن کوئلہ غائب

کراچی سے ساہیوال کول پاور پلانٹ کے لئے کوئلہ لے جانے والی ٹرین کی ایک بوگی سے 22 ٹن کوئلہ غائب ہو گیا، چینی حکام کی نشاندہی پر محکمہ ریلوے نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ ساہیوال کول پاور پلانٹ کے لیے کوئلہ لے جانے والی چین کی دوسری اسپیشل ٹرین، 18 بوگیاں […]

ساہیوال کول پاور پلانٹ نیشنل گرڈ سے منسلک

ساہیوال کول پاور پلانٹ نیشنل گرڈ سے منسلک

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے 1320 میگا واٹ ساہیوال کول پاور پلانٹ نیشنل گرڈ سے منسلک کر دیا، یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیا گیا ہے۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق پاور پلانٹ کا پہلا یونٹ 660 میگاواٹ بجلی رواں سال مئی میں شروع کر دے گا جبکہ […]

تھر کول ایریا میں گورانو ڈیم کی تعمیر کے خلاف احتجاج

تھر کول ایریا میں گورانو ڈیم کی تعمیر کے خلاف احتجاج

تھر کول ایریا میں گورانو ڈیم کی تعمیر کے خلاف علاقہ مکینوں کا مسلسل تین مہینے سےاحتجاج جاری ہے۔ تھر میں زہریلے پانی کے اخراج کے لئے بنائے جانے والے ڈیم کی تعمیر کے خلاف گاؤں گورانو اور دیگر دیہات کے مکینوں کےاسلام کوٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج کو 100 دن ہوگئے ہیں ۔مظاہرین […]