By MH Kazmi on May 4, 2022 celebrating, COAS, Eid, family, Gen Qamar javed Bajwa, his, home, Martyred, met, officers, soldiers, visited اہم ترین

(؛اصغرعلی مبارک) آزاد کشمیر میں کنٹرول لائن کے دشوار گزار اور پرخطر علاقوں میں وطن کے محافظوں نے اگلے مورچوں پر عید کا روز روایتی انداز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ منایا۔ ہم جو سکھ کی نیند سوتے ہیں چین کی زندگی گزار رہے ہیں وہ صرف اس وجہ سے کہ ہماری […]
By MH Kazmi on October 15, 2020 5th, Attributed, bust, COAS, fake, GEN QAMAR BAJWA, generation, letter, RAW’s, Twitterati, war اہم ترین, ویڈیوز - Videos

اسلام آباد(اہس ایم حسنین) بھارت نے کھل کر سوشل میڈیا کو بھی پاک فوج مخالف پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کرنا شروع کردیا۔ اس سلسلے میں ایک انتہائی نچلے درجے کی کوشش سامنے آئی جب جمعرات کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی صحافی میجر ریٹائرگورو آریا نے آرمی چیف جنرل قمر […]
By MH Kazmi on October 6, 2020 along, briefed, COAS, FCNA, GEN BAJWA, Gilgit, inaugurated, Latest, LOC, operational, park, preparedness, SCO, situation, Skardu, software, technology, troops, visits اسلام آباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گلگت بلتستان میں جدید سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک سے علاقے میں سائبر انڈسٹری کو فروغ ملےگا،گلگت بلتستان کے شدید موسمی حالات میں افسران اور جوانوں کے بلند حوصلے لائق تحسین ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سکردو اور گلگت میں […]
By MH Kazmi on March 3, 2020 COAS, defense, Gen Qmara Bajwa, Prime Minister Imran Khan, saudi arabia, Vice Minister بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سعودی کے نائب وزیر دفاع کی وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن اسامہ غازی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے نائب وزیردفاع کا دورہ ہنگامی تھا کسی قسم کا کوئی شیڈول نہ […]
By MH Kazmi on January 3, 2020 be, COAS, extension, given, in, nation, surprise, tenure, to, today, what, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر مزاکرات کا پہلا راؤنڈ مکمل ہو گیا، بل پر اتفاق رائے کیلئے حتمی مزاکرات آج دوبارہ ہوں گے جبکہ ن لیگ نے گرین سگنل دے دیا تاہم اعلان کو دیگر اپوزیشن جماعتوں کے فیصلے سے مشتروط کر دیا، پرویز خٹک […]
By Web Editor on August 19, 2019 another, appointed, bajwa, COAS, For, General, three, years اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کے لیے آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی موجودہ مدت مکمل ہونے کے بعد انہیں مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 bring, COAS, country, in, lasting, Operation, Peace, Radulfasad, response, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ نے مسلح افواج کو ناقابل تسخیر بنا دیا، آپریشن “رَدُّالفَساد” ملک میں دیرپا امن لائے گا۔ راولپنڈی: دہشتگردی کے خلاف جنگ نے پاک فوج کو دنیا کی […]
By MH Kazmi on February 17, 2017 and, blasts, COAS, of, Patients, PM, Sharief, THE SEHWAN, visited, wounded اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

دہشت گردی کے پے در پہ واقعات کے بعد ملک بھر میں کریک ڈاؤن اورجوابی کارروائی میں 43 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچادیا گیا۔ کراچی میں 18 جبکہ پشاور ، کوئٹہ ، بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان ، ہنگو اور اورکزئی ایجنسی میں آپریشن کے دوران 19 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔ […]
By MH Kazmi on February 14, 2017 Capt, COAS, condolence, during, family, his, house, Mubeen, of, shows, the, to, visit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن (ر) احمد مبین کی رہائشگاہ جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نےشہید کیپٹن (ر) مبین کےلیے مغفرت کی دعا بھی کی،کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی بھی آرمی چیف کے ہمراہ […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 -lahore, COAS, court, extend, high, in, Jobs, petitions, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازت میں توسیع کے لیے متفرق درخواستیں دائر کردی گئی ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے متفرق درخواستیں دائر کی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کو آرمی چیف کی […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 aggression, any, be, beaten, COAS, enemy, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

رسالپور (یس اردو نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ اپنی سرزمین سے دہشت گردی کا قلع قمع کر دیا ، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں بربریت کی انتہا کر دی ، دشمن کی کسی بھی جارحیت یا سٹریٹجک غلط فہمی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔ رسالپور میں پاک […]