counter easy hit

collaboration

ایرانی صدرابرہیم رئیسی نےعالم اسلام کی وحدت کے لیے بھرپور کردارکیا; سابق صدراتی امیدوار برائے پاکستان ,اصغرعلی مبارک

ایرانی صدرابرہیم رئیسی نےعالم اسلام کی وحدت کے لیے بھرپور کردارکیا; سابق صدراتی امیدوار برائے پاکستان ,اصغرعلی مبارک

اسلام آباد (پ ر ) سابق امیدوار برائے صدر پاکستان اصغرعلی مبارک نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ایرانی صدر حجتہ الاسلام و المسلمین سید ابرہیم رئیسی کی شہادت عظیم سانحہ ہے سید محمد ابرہیم رئیسی عالم اسلام کے عظیم رہنما تھے جنہوں نےعالم اسلام کی وحدت اور مضبوطی کے لیے بھرپور کردار […]

لاہور کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے زیر اہتمام غیر سرکاری تنظیم سیورز کے اشتراک سے موسم بہار شجرکاری مہم کا آغاز

لاہور کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے زیر اہتمام غیر سرکاری تنظیم سیورز کے اشتراک سے موسم بہار شجرکاری مہم کا آغاز

لاہور کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے زیر اہتمام غیر سرکاری تنظیم سیورز کے اشتراک سے موسم بہار شجرکاری مہم کا آغاز لاہور: خصوصی رپورٹ (اصغر علی مبارک) پیارا وطن پاکستان اس لحاظ سے خوش قسمت ہے کہ اللہ تعالی نے اسے چار موسموں سے نوازا ہے۔ ھر سال دو مرتبہ خزاں اور بہار کے […]

سیاسی جنگ: نواز شریف، زرداری تعاون ممکن بن سکتا ہے؟

سیاسی جنگ: نواز شریف، زرداری تعاون ممکن بن سکتا ہے؟

دونوں جماعتوں ن لیگ اور پی پی میں تعاون کیلئے تحریک انصاف کا سیاسی دباؤ بھی ہے سینیٹ انتخابات کے بعد قومی انتخابات سے پہلے غیر اعلانیہ مفاہمت خارج ازامکان نہیں۔ دونوں جماعتوں ن لیگ اور پی پی میں تعاون کیلئے تحریک انصاف کا سیاسی دباؤ بھی ہے سینیٹ انتخابات کے بعد قومی انتخابات سے […]

دیسی پریس شو کا حصہ بننے پر فخر ہے، شاہنواز ریسٹورنٹ کے شانہ بشانہ کیانی ریسٹورنٹ ثقافی سرگرمیوں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا رہے گا، ابرا رکیانی

دیسی پریس شو کا حصہ بننے پر فخر ہے، شاہنواز ریسٹورنٹ کے شانہ بشانہ کیانی ریسٹورنٹ ثقافی سرگرمیوں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا رہے گا، ابرا رکیانی

دیسی پریس شو کا حصہ بننے پر فخر ہے، شاہنواز ریسٹورنٹ کے شانہ بشانہ کیانی ریسٹورنٹ ثقافی سرگرمیوں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا رہے گا، ابرا رکیانی پیرس(یس اردو نیوز)پیرس کے معروف شاہنواز ریسٹورنٹ نے کیانی ریسٹورنٹ کے اشتراک سے 26مارچ کومنعقد کیے جانے والے ’دیسی پیرس شو‘‘ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینا شروع کر […]

پاکستان اور روس نے ہاتھ ملا لیا، خطرناک ترین طیاروں کی خریداری کا معاہدہ؟ امریکہ و بھارت کی نیندیں حرام

پاکستان اور روس نے ہاتھ ملا لیا، خطرناک ترین طیاروں کی خریداری کا معاہدہ؟ امریکہ و بھارت کی نیندیں حرام

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک)پاکستان اور روس رواں برس پہلی مشترکہ فوجی مشقیں کرنے والے ہیں جبکہ پاکستان جدیدترین روسی جنگی جہازایس یو35 خریدنے پر بھی غور کر رہا ہے۔پاکستانی فوج ٹینک شکن ہتھیاروں اور ایئر ڈیفنس نظام کے حصول کی خواہاں بھی ہے تاہم یہ بات چیت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے،گزشتہ15ماہ کے دوران آرمی، […]

چارسدہ حملہ، افغانستان، بھارت اور ہم

چارسدہ حملہ، افغانستان، بھارت اور ہم

تحریر : علی عمران شاہین چارسدہ یونیورسٹی حملے کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو مار گرایا تو ساتھ ہی انکشافات ہونا شروع ہوئے کہ اس حملے کیلئے جہاں حملہ آوروں کو افغانستان سے بھیجا اور کنٹرول کیا گیا وہیں بھارت کی جانب سے حملہ آوروں کی مدد […]

وزیر اعظم کی ترک و اطالوی وزرائے اعظم سے ملاقاتیں، تعاون بڑھانے کا عزم

وزیر اعظم کی ترک و اطالوی وزرائے اعظم سے ملاقاتیں، تعاون بڑھانے کا عزم

نیویارک : دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔ ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کیساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں اور دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی جنگ قابل تعریف ہے۔ ملاقات میں سرتاج عزیز، طارق فاطمی، انوشہ رحمان اور سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری بھی ملاقات میں شریک […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے وزیراعظم کی علماء سے تعاون کی درخواست

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے وزیراعظم کی علماء سے تعاون کی درخواست

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کے زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مدارس کی رجسٹریشن کے معاملات پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف اور تنظیمات اتحاد المدارس کے وفد نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک کو جرائم اور دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے علماء تعاون کریں۔ نواز شریف نے کہا […]

حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر تعاون نہ کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر تعاون نہ کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے خلاف سب جماعتوں کو جمع کرکے حکومت کے پاس جائیں گے اور حکومت نے تعاون نہیں کیا تو سڑکوں پر نکلنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچے گا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس […]

نواز شریف کا افغانستان میں برفانی تودے میں اموات پر دکھ کا اظہار

نواز شریف کا افغانستان میں برفانی تودے میں اموات پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کو ہر ممکن مدد و تعاون کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر اعظم ہاوٴس کے مطابق نواز شریف نے اشرف غنی کے […]

حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو تعاون کریں گے، عمران خان

حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو تعاون کریں گے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو تباہ کرنے کے لئے کسی بیرونی ایجنڈے کی ضرورت نہیں موجودہ حکمران خود ملک کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں تاہم اگر حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو اس سے تعاون کیا جائے گا۔ عمران خان کا کہنا […]