counter easy hit

collapse

عمران حکومت گرانے کے مشن میں ہم صرف آپ کے نہیں ہر کسی کے ساتھ ہیں ۔۔۔۔ نامور سیاستدان نے عام اعلان کر دیا

عمران حکومت گرانے کے مشن میں ہم صرف آپ کے نہیں ہر کسی کے ساتھ ہیں ۔۔۔۔ نامور سیاستدان نے عام اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما سید خورشید شاہ نے حکومت ہٹانے میں سب کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت جاری قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا کہ صدر نے الیکشن کمیشن […]

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبط ہونے پر حسن نثار میدان میں آ گئے ، کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیے

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبط ہونے پر حسن نثار میدان میں آ گئے ، کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) تجزیہ کارحسن نثار نے کہاہے کہ بند کرو یہ کاروبار یا ملک کوٹھیکے پردیدو، اسحاق ڈار اگر مفرور ہے اور اس کے حوالے سے اگر قانونی تقاضے پورے ہوچکے ہیں تو پھر اس کی جائیداد کی ضبطگی بالکل درست ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے […]

56 برس پرانے پاور پلانٹ کے 2 کولنگ ٹاورز کو دھماکوں سے زمیں بوس

56 برس پرانے پاور پلانٹ کے 2 کولنگ ٹاورز کو دھماکوں سے زمیں بوس

واشنگٹن: امریکہ میں 56 برس پرانے پاورپلانٹ کے 2 کولنگ ٹاورز کو دھماکوں سے زمیں بوس کردیا گیا۔ 1963 میں تعمیر کیے گئے کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کے ٹاورز کو زمین بوس کرنے کیلئے صبح کے وقت کا انتخاب کیا گیا جبکہ یہ منظر دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد بھی کچھ دور […]

گردے کی پھری کا خا تمہ

گردے کی پھری کا خا تمہ

وہ افرادجن کے گردوں میں پتھری پڑجاتی اوردرد شروع ہوجاتا ہے، ان کا کہنا ہے کہ جس کرب واذیت کاانھیں سامنا ہوتا ہے، وہ ناقابل بیان ہے۔ اگر گردے کی پتھری کاسائز چھوٹا ہو، یعنی تقریباََ 5ملی میٹر تو دوائیں کھانے کے ہفتے دو ہفتے بعد پیشاب کی نالی سے نکل جاتی ہے اور گردے […]

بڑا سیاسی تہلکہ: جو کام جہانگیر ترین ،علیم خان اور شاہ محمود قریشی نہ کر سکے وہ بشری ٰ بی بی نے کر دکھایا، ایک ہی جھٹکے میں (ن) لیگ کی کمر توڑ کر رکھ دی

بڑا سیاسی تہلکہ: جو کام جہانگیر ترین ،علیم خان اور شاہ محمود قریشی نہ کر سکے وہ بشری ٰ بی بی نے کر دکھایا، ایک ہی جھٹکے میں (ن) لیگ کی کمر توڑ کر رکھ دی

اسلام آباد ؛ حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کی صاحبزادی مہرو حیات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی جس کے بعد اب مہرو حیات کے شوہر میاں حیات مانیکا کی بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سابق اُمیدوار […]

سقوط ڈھاکا سے کیا سبق لیا جائے

سقوط ڈھاکا سے کیا سبق لیا جائے

پاکستان کی تاریخ میں دو سیاسی بحران ایسے گزرے ہیں جن کا مقابلہ حکمرانوں نے کیا، عوام کو استعمال کرنے کی کوشش نہیں کی۔ پہلا بحران 1968 میں ایوب خان کی حکومت کے دوران پیدا ہوا، عوام میں ایوب خان اس قدر بدنام اور رسوا ہوئے کہ انھوں نے اس رسوائی سے شرمسار ہوکر خود […]

ممبئی میں شدید بارشیں، 5 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک

ممبئی میں شدید بارشیں، 5 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک

ممبئی میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ 100 سال پرانی 5 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے بھیندی بازار کے علاقے میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 4 کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ عمارت منہدم […]

اداروں سے ٹکراؤ نہیں چاہتے، نواز شریف جلد سازشوں سے پردہ اٹھائیں گے، احسن اقبال

اداروں سے ٹکراؤ نہیں چاہتے، نواز شریف جلد سازشوں سے پردہ اٹھائیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے آئین و قانون کی بالادستی ہر صورت برقرار رکھی جائے گی، قومی اداروں سے مل کر دہشت گردی کو شکست دیں گے۔ اسلام آباد میں ’’کاگف‘‘ اور قومی امن رابطہ کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی مرشدی سے ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے کہا حکومت نیشنل ایکشن […]

مشکل اسٹنٹ خود کرنے کی کوشش، ٹام کروز دیوار سے ٹکرا کر زخمی

مشکل اسٹنٹ خود کرنے کی کوشش، ٹام کروز دیوار سے ٹکرا کر زخمی

فلم کے مشکل اسٹنٹ خود کرنے کی کوشش، ہالی وڈ کے ایکشن ہیرو ٹام کروز شوٹنگ کے دوران دیوار سے ٹکرا کر زخمی ہو گئے۔ لندن: مشن ایمپاسیبل کی شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے ایک عمارت سے دوسری عمارت میں چھلانگ لگانے کا اسٹنٹ خود کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس دوران وہ چھلانگ لگا […]

فیصل آباد: چھ سالہ بچی بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر جاں بحق

فیصل آباد: چھ سالہ بچی بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر جاں بحق

فیصل آباد میں 6 سالہ بچی چھت پر کھیلتے ہوئے بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر دم توڑ گئی۔ فیصل آباد: فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں 6 سالہ فاطمہ پرویز اپنے گھر کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ اچانک پاوں پھسلنے سے چھت سے گر کر بجلی کی تاروں ساتھ ٹکرا گئی۔ بجلی […]

کنفیڈریشن کپ کون اٹھائے گا؟ ورلڈ چیمپئن جرمنی اور چلی آج ٹکرائیں گے

کنفیڈریشن کپ کون اٹھائے گا؟ ورلڈ چیمپئن جرمنی اور چلی آج ٹکرائیں گے

فٹبال کنفیڈریشن کپ کا ٹائٹل مقابلہ آج چلی اور عالمی چیمپئن جرمنی کے درمیان ہو گا۔ ٹیموں کے جوڑ توڑ اپنی جگہ لیکن برفانی ریچھ نے جرمن ٹیم کی جیت کی پیشگوئی کر دی۔ ماسکو: روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں فٹبال کنفیڈریشن کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ ٹائٹل کی جنگ میں […]

ویمن ورلڈ کپ میں آج بڑا معرکہ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

ویمن ورلڈ کپ میں آج بڑا معرکہ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

انگلینڈ میں ویمن ورلڈ کپ کا بڑا میچ آج پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہیں۔ لندن: ویمن ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور ہندوستان آمنے سامنے ہوں گے۔ ڈربی میں مقابلہ سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ ثنا میر الیون اہم میچ […]

عراق میں داعش کا آخری گڑھ کا بھی سقوط

عراق میں داعش کا آخری گڑھ کا بھی سقوط

عراق میں داعش کی خودساختہ مملکت کے آخری گڑھ کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق صوبہ نینویٰ میں آپریشن کمانڈر عبدالامیر رشید یار اللہ نے آج اعلان کیا ہے کہ انسداد دہشتگردی فورسز نے قدیم موصل میں تاریخی جامع مسجد نوری، الحدباء مینار اور السرجخانہ کو آزاد کرالیا ہے۔ یاد رہے […]

بھارتی ریاست راجھستان میں شادی ہال منہدم ہونے سے 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست راجھستان میں شادی ہال منہدم ہونے سے 23 افراد ہلاک

راجھستان: بھارتی ریاست راجھستان کے ضلع بھرتپورمیں شادی ہال کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجھستان کے ضلع بھرتپورمیں شادی کی تقریب جاری تھی کہ تیز آندھی کے باعث ہال کا ایک حصہ نیچے آ گرا جس کے نیتجے میں 23 افراد ہلاک اور28 […]

بھارت: زیر تعمیر عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک

بھارت: زیر تعمیر عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک

بھارتی شہر کانپور میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ،12 گھنٹے بعد ملبے سے تین سالہ بچی کو زندہ نکال لیا گیا،اب بھی 25 سے 30 افراد ملبے تلے موجود ہونے کا خدشہ ہے۔ کانپور میں گزشتہ دوپہر عمارت گرنے کا حادثہ پیش آیا،عمارت کی چھٹی اور آخری منزل پر کام […]

بھکر: گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

بھکر: گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

بھکرمیں گھر کی کچی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ جامعہ رشیدیہ محلےمیں پیش آیا جہاں گھرکی چھت کچی ہونے کی وجہ سے اچانک گرگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے […]

گوجرانوالہ: مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گوجرانولہ کے قریب گوندلا نوالہ گاؤں میں مکان کی چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ گزشتہ دنوں ہونے والی بارش سے خستہ چھت موت کا بہانہ بن گئی،چھت گرنے سے باپ اور چار بچے جاں بحق اور ماں زخمی ہوگئی ۔ حادثہ کے وقت گھر کے سب افراد سو رہے […]

بہاول نگرمیں مکان کی چھت گرنےسے باپ بیٹی جاں بحق

بہاول نگرمیں مکان کی چھت گرنےسے باپ بیٹی جاں بحق

بہاول نگر: محلہ تیلیاں میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور بیٹی جاں بحق جب کہ ماں زخمی ہوگئی۔ بہاول نگرمیں محلہ تیلیاں میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور 6 ماہ کی بیٹی جاں بحق ہوگئے جبکہ ماں زخمی ہوگئی۔  پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی خاتون کوطبی امداد کے لیے لاہورمنتقل کردیا گیا […]

وزیراعظم نواز شریف ملک کو تباہی کے راستے پر لے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو

وزیراعظم نواز شریف ملک کو تباہی کے راستے پر لے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی: چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ملک کو تباہی کے راستے پر لے کر جا رہے ہیں لیکن ہم ملک کو فرسودہ نظام اور تخت رائیونڈ سے نجات دلائیں گے۔ چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سلام شہداء ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا […]

ملک سے کرپشن کے خاتمے کی ضرورت

ملک سے کرپشن کے خاتمے کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 9 دسمبر کو انسداد بد عنوانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ حکومتی عدم توجہی کے باعث پاکستان بھر میں بدعنوانی، کرپشن ، اور اقرباء پروری کی صورتحال روز بروز سنگین سے سنگین تر ہوتی جارہی ہے۔ کرپشن سے بھرپور تھانہ کلچر، حصول انصاف کا کمزور […]

ملکی مسائل کے خاتمے کیلئے سیاسی استحکام ہونا ضروری ہے: رانا ثنا اللہ

ملکی مسائل کے خاتمے کیلئے سیاسی استحکام ہونا ضروری ہے: رانا ثنا اللہ

فیصل آباد : رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کے پی ٹی آئی کی دھرنا سیاست ملک میں سیاسی عدم استحکام کا باعث ہے جسکی وجہ سے پاکستان کا ایک قیمتی سال ضائع ہوا۔ انکا مزید کہنا تھا کے فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ کا کوئی گروپ نہیں ہے۔ وزیر […]

کراچی: جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی: جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی : گلستان جوہر کے بلاک ون میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے تین خواتین اور سات بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد ابھی بھی ملبے تلے دبے ہیں۔ رینجرزاہلکار اور کے ایم سی کا عملہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ کمشنر کراچی شعیب صدیقی امدادی کارروائیوں کا […]

حرم شریف حادثے میں گرنے والی کرین کی تعمیراتی کمپنی ’’بن لادن‘‘ پر پابندی عائد

حرم شریف حادثے میں گرنے والی کرین کی تعمیراتی کمپنی ’’بن لادن‘‘ پر پابندی عائد

مکہ المکرمہ : سعودی حکومت نے حرم شریف کرین حادثے کی ابتدائی تحقیقات کے بعد گرنے والے کرین کی تعمیراتی کمپنی پر پابندی عائد کردی۔ عرب ٹی وی کے مطابق حرمین شریف میں پیش آنے والے افسوس ناک حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق حادثہ مجرمانہ سازش کا نتیجہ […]