counter easy hit

collapse

شدت پسندی، کرپشن کے خاتمے کیلئے آئین شکنی کا سہارا نہیں لینا چاہئے، آصف علی زرداری

شدت پسندی، کرپشن کے خاتمے کیلئے آئین شکنی کا سہارا نہیں لینا چاہئے، آصف علی زرداری

لندن : سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ طاقتور اداروں کے آئینی حدود سے تجاوز اور دیگر اداروں میں مداخلت کا تاثر جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں، کہتے ہیں شدت پسندی اور کرپشن کا خاتمہ خوش آئند ہے لیکن اس کیلئے آئین شکنی کا سہارا نہیں لینا چاہئے۔ سابق صدر آصف علی […]

مکہ مکرمہ، حرم شریف میں کرین گرنے سے 107 عازمین حج شہید

مکہ مکرمہ، حرم شریف میں کرین گرنے سے 107 عازمین حج شہید

مکہ مکرمہ : تیز آندھی اور طوفانی بارش کے باعث حرم شریف میں جاری تعمیراتی کام کے دوران کرین مسجد میں موجود عازمین حج پر جا گری جس سے متعدد عازمین حج اس کے نیچے دب گئے۔ واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ امدای ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی […]

بھارت سے تجارت، جی ایس ٹی کے خاتمے کیلئے کسان اتحاد کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دوسرے روز دھرنا

بھارت سے تجارت، جی ایس ٹی کے خاتمے کیلئے کسان اتحاد کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دوسرے روز دھرنا

لاہور : پاکستان کسان اتحاد کی مطالبات کے لیے پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دوسرے روز میں داخل، کسانوں کا کہنا ہے جی ایس ٹی ختم کیا جائے، بھارت سے زرعی تجارت کا بائیکاٹ کیا جائے۔ پاکستان کسان اتحاد نے اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دے دیا، ملک بھر […]

ملک سے کرپشن کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے، چیئرمین نیب

ملک سے کرپشن کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد : نیب کے چیئرمین قمر زمان چوہدری کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ اجلاس میں گلگت بلتستان میں نیب کے ذیلی دفتر کے امور کو بہتر بنانے کیلیے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی جی نیب راولپنڈی اسلام آباد نے چیئرمین نیب کو اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں […]

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وفاق اور چاروں صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہبازشریف

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وفاق اور چاروں صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہبازشریف

کراچی : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک دہشت گردی کو شکست فاش نہیں دیں گے اس وقت تک ملک امن کا گہوارہ نہیں بن سکتا اوراس کے خاتمے کے لئے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ کراچی میں میڈیا کے نمائندوں بات کرے ہوئے شہباز شریف […]

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت متفق ہے: شہباز شریف

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت متفق ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) کور کمانڈر لاہور نوید زمان کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت پوری طرح متفق ہے۔ اس دوران نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت ہونے والی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا اور اس حوالے سے مزید موثر […]

ن لیگ دہشتگردی، توانائی بحران کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، شہباز شریف

ن لیگ دہشتگردی، توانائی بحران کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کی حکومت دہشت گردی اور توانائی بحران کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اور مخلصانہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ لاہور میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف […]

سینیٹ الیکشن : ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے وزیر اعظم کی صدارت میں اہم اجلاس آج ہو گا

سینیٹ الیکشن : ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے وزیر اعظم کی صدارت میں اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے کمر کس لی، آج وزیر اعظم ہاؤس میں اہم اجلاس ہو گا۔ شو آف ہینڈ، بیلٹ پیپرز اوپن کرنے اور آئینی ترمیم لانے سمیت تمام تجاویز پر غور ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں […]

دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کر رہے ہیں، کیری

دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کر رہے ہیں، کیری

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری کہتے ہیں سانحہ پشاور کے بعد پاکستان نے انتہاپسندوں کے خلاف کارروائی کا عزم کر لیا ہے۔ دہشت گرد گروپوں کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، جان کیری نے واشنگٹن میں کانگریس کمیٹی برائے خارجہ امور کو بتایا کہ سانحہ […]

دہشتگردی کے خاتمے کیلیے افغانستان تعاون نہیں کر رہا، رحمن ملک

دہشتگردی کے خاتمے کیلیے افغانستان تعاون نہیں کر رہا، رحمن ملک

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلیے افغانستان پاکستان کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا ہے۔ دہشتگردوں کے دونوں چیفس ملا فضل اللہ اور ملا فقیر محمد وہاں پر موجود ہیں، آرمی چیف اور ڈی جی […]

چینی صدر جلد پاکستان آئیں گے، دہشتگردی کے خاتمے پر متفق ہیں، سرتاج عزیز، وانگ ژی

چینی صدر جلد پاکستان آئیں گے، دہشتگردی کے خاتمے پر متفق ہیں، سرتاج عزیز، وانگ ژی

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے اقتصادی راہداری کے تحت چین پاکستان میں توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے، چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کہتے ہیں اقتصادی اور سیکورٹی تعاون دونوں ملکوں کے لیے اہم ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے مشیر […]

حکومت گیس بحران کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، وزیراعظم

حکومت گیس بحران کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس منصوبے کی اہمیت کی وجہ سے پاکستان اس پر جلد از جلد پیش رفت کے لئے تیار ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ترکمانستان، افغانستان اور بھارت کے وزرائے پٹرولیم نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خطے میں […]

بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے، صدر ممنون حسین

بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے اور ایسا ماحول پیدا کرے کہ بدعنوان عناصر معاشرے میں پنپ نہ پائیں۔ ایوان صدر اسلام آباد میں لاہور کے تاجروں کے وفد سے ملاقات کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ اقتصادی […]

قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متحد ہے: میجر جنرل عاصم سلیم

قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متحد ہے: میجر جنرل عاصم سلیم

لاہور (یس ڈیسک) سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دیے گئے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ واہگہ بارڈر پر آج کی پروقار تقریب قوم کے عزم کی عکاس ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قوم متحد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ واہگہ بارڈر […]