By MH Kazmi on July 26, 2017 17, arrested, building, collapses, deaths, in, leader, Mumbai, reached, residential, Sena, Shiv, the, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی میں کثیرالمنزلہ عمارت گرنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی جب کہ پولیس نے مکینوں کی درخواست پر مقدمہ درج کرتے ہوئے شیو سینا کے رہنما کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ روز ممبئی میں سدھی سائی کوآپریٹنگ ہاؤسنگ سوسائٹی کی کثیرالمنزلہ عمارت گرگئی تھی جس میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی جس کے بعد […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 as, at, building, collapses, dead, in, least, multan, two, under construction اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: بوسن روڈ پر زیرتعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ متعدد لوگوں کے ملبے تلے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یس نیوزکے مطابق ملتان میں بوسن روڈ پر میٹرو بس روٹ سے متصل زیر تعمیر عمارت کا ایک حصہ گر گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 2, as, children, collapses, killed, rajanpur, roof اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راجن پور میں مکان کی چھت گرنے سے 2بچے جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ محلہ قریشیاں میں پیش آیا، جہاں پرانے مکان کی چھت گر گئی تھی۔ حادثے کے باعث ملبے تلے دب کر5 سالہ بچی اور 7سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا، جبکہ خاتون سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 3, Abbottabad, as, children, collapses, dead, killed, roof اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
خیبر پختو نخوا کے ضلع گلیات میں مکان کی چھت گرنے سے 3کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئی ہیں۔ بچیوں کی ماں کو زِخمی حالت میں بچالیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مکان کی چھت گرنے کا واقعہ گلیات کے گائوں نگری بالا میں پیش آیا، جہاں ایک مکان کی چھت گرنے سے3 کمسن بچیاں جاں […]