counter easy hit

collected

گوگل کا صارفین کی جمع کردہ معلومات خاص مدت کے بعد حذف کرنے کا فیصلہ

گوگل کا صارفین کی جمع کردہ معلومات خاص مدت کے بعد حذف کرنے کا فیصلہ

سلیکان ویلی: گوگل اپنی ڈیفالٹ سیٹنگز میں تبدیلیاں لا رہا ہے جس کے بعد صارفین کا جمع کردہ ڈیٹا ایک خاص مددت کے بعد از خود حذف کردیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان تبدیلیوں کے بعد ویب سائٹ پرکی گئی سرچ اور پیجز ، لوکیشن ڈیٹا وغیرہ 18 ماہ بعد […]

مولانا فضل الرحمان کے خلاف اہم ثبوت اکٹھے کر لیے گئے، حکومت نے اپنا آخری کارڈ بھی کھیل دیا

مولانا فضل الرحمان کے خلاف اہم ثبوت اکٹھے کر لیے گئے، حکومت نے اپنا آخری کارڈ بھی کھیل دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرِ امیر کشمیر علی امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کیخلاف کام کرنے والی قوتوں کے حوالے سے ثبوت موجود ہیں، ہم مولانا کو بے نقاب کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے قادیانیوں سے متعلق آئین میں تبدیلی، ناموس رسالت کے حوالے ٹھوس […]

ایک سال میں کتنے ارب ٹیکس اکٹھا کیا گیا؟ ایف بی آر کی دل خوش کر دینے والی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

ایک سال میں کتنے ارب ٹیکس اکٹھا کیا گیا؟ ایف بی آر کی دل خوش کر دینے والی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے رواں سال 579 ارب کا ٹیکس ریونیواکٹھا کرلیا، ٹیکس وصولیوں میں پچھلے سال کی نسبت14.65 اضافہ ہوا، ڈومیسٹک ٹیکس کلیکشن میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایف بی آر پر کاروباری اور عوامی طبقات کا اعتماد بحال کریں گے، ٹیکس گزاروں […]

شوکت خانم کے لیے ایک ہی افطار پارٹی میں کتنی رقم جمع کر لی گئی ؟

شوکت خانم کے لیے ایک ہی افطار پارٹی میں کتنی رقم جمع کر لی گئی ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں شوکت خانم میموریل ہسپتال کے لیے ریکارڈ توڑ عطیات دینے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم نے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ فنڈ ریزنگ افطار کے موقعہ پر شوکت خانم میموریل ہسپتال کے لیے 20کروڑ روپے کے عطیات اکٹھا […]

ڈیم بناؤ ، ملک بچاؤ ۔۔۔۔۔ چیف جسٹس کی جانب سے قائم کردہ ڈیم فنڈ میں کتنی رقم جمع ہوگئی؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا ۔۔۔

ڈیم بناؤ ، ملک بچاؤ ۔۔۔۔۔ چیف جسٹس کی جانب سے قائم کردہ ڈیم فنڈ میں کتنی رقم جمع ہوگئی؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا ۔۔۔

اسلام آباد ;کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر اتفاق نہ ہونے پر چیف جسٹس آ ف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بھاشا اور مہمند ڈیم فوری تعمیر کرنے کا حکم دیتے ہوئے عوام سے اس کیلئے عطیات دینے کی اپیل کی تھی اور رضاکارانہ طور پر خود بھی سب سے پہلے دس لاکھ روپے عطیہ کرنے […]

اٹک لاری اڈہ سے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے دوگنی کرائے کی وصولی جاری

اٹک لاری اڈہ سے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے دوگنی کرائے کی وصولی جاری

اٹک (اصغر علی مبارک) لاری اڈہ سے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے دوگنی کرائے کی وصولی جاری اٹک ڈرائیور اور مسافروں کے درمیان لڑائی جھگڑے حکام بالا نے لمبی تان کر سو کئے۔۔ اٹک عوامی حلقوں کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اٹک اور ڈی پی او اٹک سے فوری […]

ملک فاروق بندیال نے اپنی بے گناہی کے ثبوت اکٹھے کر لیے

ملک فاروق بندیال نے اپنی بے گناہی کے ثبوت اکٹھے کر لیے

لاہور: صوبہ پنجاب کی معروف کاروباری شخصیت اور ضلع خوشاب کے بارسوخ ترین افراد میں شمار ہونے والے ملک فاروق بندیال نے 40 سال پرانے شبنم کیس میں گھسیٹے جانے کی اصل کہانی بیان کر دی کل جاری کیے گئے اپنے ایک ویڈیو بیان میں ملک فاروق بندیال کا کہنا تھا کہ میں سیاست میں کیوں آیا […]

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

اسلام آباد: سرکاری حج اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہوگیا ہے۔ عازمین کے لئے سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہوگئی ہے۔ حج درخواستوں کی وصولی کا دورانیہ 15 جنوری سے 24 جنوری تک ہوگا جب کہ درخواست گزاروں میں قرعہ اندازی چھبیس جنوری کو […]

چھہ ماہ کے دوران 1504ارب کا آل ٹائم ریکارڈ ریونیو جمع

چھہ ماہ کے دوران 1504ارب کا آل ٹائم ریکارڈ ریونیو جمع

ایف بی آر نے 6ماہ نو دن میں 1504ارب روپے کا آل ٹائم ریکارڈ ریونیو جمع کر لیا‘ جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں جمع شدہ 1412ارب روپے کے مقابلے میں 7فیصد زیادہ ہے۔ انکم ٹیکس 564کے مقابلے میں 619‘ سیلز ٹیکس 620کے مقابلے میں 621‘ فیڈرل ایکسائز 76کے مقابلے میں 86 […]

وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے مضبوط امیدوار مراد علی شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے مضبوط امیدوار مراد علی شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سید مراد علی شاہ نے پی ایس 73 سیہون کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغزات نامزدگی جمع کرا دئیے۔ وہ سندھ کے نئے وزیر اعلِیٰ کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ پی ایس 73 سے کامیاب امیدوار عبدالنبی شاہ نے اس نشست سے استعفیٰ دیا تھا۔ الیکشن کمیشن […]