By Web Editor on April 7, 2018 14, A, ahockey, bus, canada, collided, in, killing, people, team, truck, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اوتاوا: غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سسکا توان صوبے کے شمالی علاقے ہمبولڈ برونسک میں پیش آنے والے حادثے میں کینیڈین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے یہ نہیں بتایا کہ ہلاک شدگان میں کھلاڑیوں اور ان کے کوچز کی تعداد کتنی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ قومی ہاکی ٹیم کی بس ایک […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 A, and, bus, Car, collided, killed, multan, one, persom, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
حادثے کا شکار ہونیوالی بس اسلام آباد سے ملتان جا رہی تھی ، ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکر سامنے سے آنے والی کار سے جا ٹکرائی ملتان: ملتان میں تیز رفتار بس اور کار کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی ہوئے ۔ حادثے […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 collided, killing, motorcycle, people, three, truck, Wehari: اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مرنے والے افراد حاصلپور جا رہے تھے ، ٹرک ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہونے میں کامیاب ، گرفتاری کیلئے کوششیں جاری وہاڑی: وہاڑی کے نواحی علاقہ لڈن کے قریب مین حاصلپور روڈ پر تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر موٹر سائیکل پر چڑھ گیا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار جمالپور کے […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 between, collided, Devil, institutions, of, rana, Rawalpindi, Sana, the, to, ullah, wants اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کا شیطان نہال ہاشمی کے معاملے کو اداروں کے درمیان لڑائی قرار دے رہا ہے اور اداروں کو لڑانے کی کوشش کررہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی کا جرم میری نظر میں صرف […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 collided, Goods, Kotri, near, Suspended, traffic, train, vehicles اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوٹری: کوٹری کے قریب دو مال بردار ریل گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کراچی اور پنجاب کے درمیان ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی ہے۔ کوٹری کے قریب میٹنگ اوربھولاری پل کے درمیان جامشورو تھرمل پاور پلانٹ کو تیل پہنچانے والی مال گاڑی کو کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی نے عقب سے […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 A, china, collided, fire, motorcycle, on, truck, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹرک کے فیول ٹینک سے ٹکرا گیا، ٹرک اور موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی ، ٹرک میں سوار افراد نےموٹر سائیکل سوار کی جان بچائی۔ خوفناک حادثہ چین کے صوبے جیانگ ژی میں پیش آیا، جب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹرک کے فیول ٹینک سے جا […]
By MH Kazmi on March 30, 2017 13, and, bus, collided, killing, people, pickup, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریاست ٹیکساس میں چرچ کی بس اور پک اپ میں ٹکرسے 13 افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق ٹیکساس ہائی وے پر پک اپ ٹرک اور چرچ کی بس میں ٹکر ہوگئی۔ بس میں ڈرائیور سمیت 14 افراد سوار تھے۔ حادثے میں ڈرائیور سمیت 12 افراد موقع پر ہی دم […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 3, bus, College, collided, gujarat, killed, people, Van, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
گجرات میں بس اور کالج وین کے تصادم میں 3افراد جاں بحق جبکہ 10طالبات زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گجرات کے علاقے لکھنوال کے قریب کالج کی وین سامنے سے آتی ہوئی بس سے ٹکرا گئی،جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور طالبات سمیت افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 5, A, Chiniot, collided, killed, people, tractor, Van, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چنیوٹ میں لاہور روڈ پر ہرسہ شیخ کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر وین کے درمیان تصادم ہوا ہے، جس میں 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ مرنیوالوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ریسکیو اور پولیس اہلکاروں نے […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 6, 9, and, children, collided, drivers, injured, killed, Layyah, truck, Van اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
لیہ کی تحصیل فتح پورکےقریب ٹرک اوراسکول وین میںتصادم کے نتیجے میں وین میں سوارچھ بچے اور ڈرائیور جاں بحق جبکہ نو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےدھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سےحادثہ پیش آیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نےحادثے کےبارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی اورزخمی بچوں کو علاج […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 5, A, ambulance, and, collided, Died, highway, in, Indus, Jamshoro, of, on, people, the, truck اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جامشورو: انڈس ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق میہڑ سے مریضہ کو کراچی لانے والی ایمبولینس انڈس ہائی وے پر جامشوروں کے قریب مانجھند کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایمبولینس میں […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 12, 5, collided, fog, in, killing, people, sahiwal, vehicles اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ساہیوال: جی ٹی روڈ پر دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ یس نیوزکے مطابق ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر شدید دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 7%, A, area, Balochistan, bus, collided, in, killed, nokandy, passenger, Trailer, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوکنڈی: کوئٹہ سے تفتان جانے والی مسافر کوچ اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق نوکنڈی میں کوئٹہ سے تافتان جانے والی کوچ تیزرفتاری کے باعث ٹرالرسے ٹکرا گئی، تصادم کے بعد کوچ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 2, at, collided, Hyderabad, killed, least, near, Oil, people, tankers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حیدر آباد: سپر ہائی وے پر دو آئل ٹینکرز میں تصادم کے بعد لگنے والی آگ نے پولیس موبائل سمیت متعدد گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جب کہ 2 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی بھی ہوئے۔ یس نیوز کے مطابق حیدر آباد کے قریب سپر ہائی وے پر 2 آئل […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 2, air, aircraft, Atlantic, collided, crash, in, military, over, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بحراوقیانوس پر 2 امریکی جنگی طیارےفضا میں ٹکراکر تباہ ہوگئے ۔خبرایجنسی کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک جنگی طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا ۔ غیر ملکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ حادثہ کیلی فورنیا میں میرین کورایئراسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48
By MH Kazmi on October 17, 2016 -lahore, A, Car, collided, injured, speeding, tree, with اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہورمال روڈ گورنر ہاؤس کے قریب ایک تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا نے کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوگئی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور کار بے قابو ہو کر ایک درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار میں سوار فروا نامی خاتون شدید زخمی ہو […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 collided, hospital, killed, Malakand Agency, men, Passengers, vehicles, wounded, اسپتال, افراد, جاں بحق, زخمی, مالاکنڈ ایجنسی, مسافر, ٹکرا, گاڑیاں اہم ترین, مقامی خبریں
مالاکنڈ ایجنسی (یس ڈیسک) مالاکنڈ ایجنسی میں دو مسافر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 11زخمی ہو گئے۔ حادثہ مالاکنڈ ایجنسی کے علاقے چینا موڑ کے قریب پیش آیا۔ جہاں دو مسافر گاڑیاں اوور ٹیکنگ کے دوران آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق […]