By Web Editor on October 4, 2017 about, cannot, column, end, ending, even, law, Minister, of, prophecy, the, think اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ،وفاقی وزیر بل منظوری کے وقت سب خاموش رہے ، اب شور مچا رہے ہیں جو سمجھ سے بالاتر ہے وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد اور وزیر مملکت برائے آئی ٹی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 column, supplementary اہم ترین, خبریں, کالم
دنیائے صحافت کے سینئر اور صاف گو صحافی برادرم احفاظ الرحمن کا کچھ عرصے پہلے موبائل پر ایک پیغام ملا کہ وہ ہمارا انٹرویوکرنا چاہتے ہیں اور اس کام کی ذمے داری انھوں نے رضوان طاہر پر لگائی ہے جو عموماً ایکسپریس کے لیے انٹرویو کرتے رہتے ہیں۔ رضوان طاہر نے ہم سے رابطہ کیا اور انٹرویو […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 ajmal, and, Asad, By, column, common, Dr, For, niazi, on, today, Umar, zubair اہم ترین, خبریں, کالم
زبیر عمر کو گورنر سندھ بنا دیا گیا ہے اس سے پہلے وزیر مملکت تھے جسے عرف عام میں چھوٹا وزیر بھی کہتے ہیں۔ نجانے محمد زبیر اب اپنے نام کے ساتھ زبیر عمر کیوں نہیں لکھتے۔ وہ تحریک انصاف کے سرگرم سیاستدان اسد عمر کے بھائی ہیں۔ دونوں جنرل غلام عمر کے بیٹے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 A, about, ajmal, By, column, Dr, myself, niazi, on, today اہم ترین, خبریں, کالم
ہم دوستوں اور دوسروں کے ساتھ تقریبات کے لیے لکھتے رہتے ہیں۔ ہمارے اپنے ساتھ بھی محفلیں ہوتی ہیں۔ آج کل بہت تقریبات کی صدارت کی ذمہ داری مجھ پہ ڈال دی جاتی ہے مگر میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے تذکرے سے اپنے کالم کو بچائے رکھوں۔ ایک تقریب میرے بارے میں بڑی بھرپور […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 A, ajmal, ali, By, Chaudhry, column, Dr, For, Khan, niazi, nisar, on, today اہم ترین, خبریں, کالم
کیا شاندار اور بامعنی جملہ چودھری نثار نے کہا ”میں گنہگار ہوں مگر جھوٹا نہیں ہوں۔ گنہگار ہوتا ہی جھوٹا ہے۔ میرے محبوب رسول کریم سے کسی شخص نے پوچھا کہ میں گناہوں سے کیسے بچ سکتا ہوں۔ آپ نے فرمایا جھوٹ بولنا چھوڑ دو۔ وہ آدمی خوش ہوا کہ یہ تو بہت آسان ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 2016, 28, A, bilal, By, column, e, Ghauri, Mere, Nov, on, qamar, Rashk خبریں, کالم
جب جنگ کا ماحول ہو تو سپہ سالاروں کی مقبولیت مزید بڑھ جاتی ہے۔شاید یہی سوچ کر ایک امریکی ادارے نے گلف وار کے دوران سروے کروایا کہ کتنے فیصد امریکیوں کو اپنے صدر کا نام معلوم ہے اور کتنے فیصد امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے نام سے واقف ہیں۔مگر جب نتائج […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 2016, 28, A, By, column, hamid, last, mir, Nov, on, Suggestion, the خبریں, کالم
’’اس معاشرے میں بر داشت ختم ہوتی جا رہی ہے، چھوٹے چھوٹے اختلاف پر کفر اور غداری کے الزامات لگانا معمول بن چکا ہے لہٰذا الفاظ کے استعمال میں احتیاط کرو‘‘۔ یہ مشورہ شفیق مرزا صاحب نے کچھ عرصہ قبل مجھے ٹیلیفون پر دیا۔ شفیق مرزا صاحب ایک طویل عرصے سے روزنامہ جنگ کے ادارتی […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 2016, 27:, A, By, column, dear, farewell, General, masood, Nov, on, representations, sb, to, Wajahat خبریں, کالم
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنے منصب سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ جنرل راحیل شریف پاکستانی فوج کے واحد فوجی سپہ سالار ہیں جنہیں تین اعزاز نصیب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مارشل لا نافذ نہیں کیا، ان کی درپردہ حمایت سے کسی منتخب حکومت کو برطرف نہیں کیا گیا اور انہوں نے […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 2016, 27:, A, and, between, By, column, India, najam, Neither, nor, Nov, on, pakistan, Peace, sethi, war خبریں, کالم
انڈیالائن آف کنٹرول اور پاکستان کے انٹر نیشنل بارڈر پر مسلسل فوجی تنائو بڑھا رہا ہے ۔ اس سے پہلے 2003 ء سے لے کر اب تک فائر بندی کا معاہدہ کامیاب رہا تھا یہاں تک کہ انڈیا میں مود ی سرکاراقتدار میں آگئی۔ اب اس کے کیا نتائج برآمد ہوں گے ؟جب نریندر مودی […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 column, mujadad, of, on, reformer, Review, Sani, struggle, today, who, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں نئے آرمی چیف […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 2016, 28, A, By, column, Mansoor, Maqtda, move, Nov, on, recommended خبریں, کالم
ریاستی اداروں کے عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ معمول کا حصہ ہوتی ہے، لیکن پاکستان جیسے معاشروں میں جو فکری طور پر قبائلی ذہنیت اور جاگیردارانہ کلچرکی بندشوں میں جکڑا ہوا ہو، یہ معاملات کچھ زیادہ ہی اہمیت اختیارکر جاتے ہیں۔ خاص طور پر جب ملک کے انتظامی ڈھانچے پر سول اور ملٹری بیوروکریسی کسی نہ کسی […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 2016, 28, A, adopting, By, column, crime, Hayat, is, Manzar, Nov, on, rao, simplicity خبریں, کالم
جوس بانڈے ملک کی پہلی خاتون صدربن چکی تھی۔ملاوی کی صدر۔ایساملک جوغربت اورافلاس کی آخری حدوں کوچھورہاتھا۔روزسیکڑوں لوگ غذانہ ملنے کی وجہ سے لقمہ اَجل بن جاتے تھے۔اوسط درجے سے تعلق رکھنے والی خاتون ہونے کی بدولت معاشرے کی ہرناانصافی اورظلم دیکھ چکی تھی۔نچلے درجے سے سیاست شروع کی اورآہستہ آہستہ ترقی کرتی گئی۔ جب صدربننے […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 2016, 26, By, column, failed, hamdam, marriage, Nov, on, poetsa, successful, yunus خبریں, کالم
اکثر فلمی ہیروئنوں کی شادیاں محبت کے بجائے مالی منفعت کے حساب سے ہوتی ہیں اور شادیاں بھی اس وقت ہوتی ہیں جب ہیروئنیں شہرت سے دور بڑھاپے سے قریب ہونے لگتی ہیں، پھر انھیں یہ خیال بھی ستانے لگتا ہے کہ اب ایک عدد شوہر بھی ان کی زندگی میں آجائے تو کوئی مضائقہ […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 2016, 26, A, beautiful, By, column, few, Ijaz, memories, missed, Nov, on, pages, shehla خبریں, کالم
منیر نیازی بہت لمبے چوڑے، خوبصورت شخصیت کے مالک تھے، بڑا ہی ہینڈسم شخص تھا وہ، اور اس کے ساتھ نہایت اچھے اخلاق کا بھی مالک تھا، بہت زبردست، اس زمانے میں انھوں نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی تھی، بہت بڑی بات تھی اسی زمانے میں گریجویٹ ہونا۔ اور اتنا ہی بڑا شاعر بھی […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 2016, 26, column, khel-das-kohistani's, Nov, on خبریں, کالم
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے دور روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تو وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت وزراء اور سرکاری شخصیات نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے صدر مملکت ممنون حسین کی دعوت پر پاکستان کے […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 2016, 26, column, Nov, on, usman-damohi's خبریں, کالم
ستر برس سے کرپشن میں جکڑے بھارت کو چند دنوں میں پاک صاف بنانے کے لیے مودی کے 8 نومبر کی رات کے اچانک اعلان نے بھارتی عوام کو پل بھر میں کنگال کر ڈالا۔ ان کے پاس موجود ہزار اور پانچ سو روپے کے کرنسی نوٹ منسوخی کے بعد ردی کے ٹکڑے بن چکے […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 2016, 23, By, change, column, command, Khalid, Nov, of, on, sheikh, Zahid خبریں, کالم
فیصلے کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور صحیح فیصلے کرنے کی صلاحیت تو قدرت کسی کسی کو عطاء کرتی ہے اور پھر فیصلوں کی توصیق کیلئے بھی قدرت کی خصوصی رضامندی درکار ہوتی ہے۔ اہم فیصلے کرنے کیلئے کرنے کیلئے انسان اپنے تجربے اور علم کو روشنی کو اہمیت دیتا ہے۔ دنیا […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 19, 2016, column, Dr. Shahid, hassan, Nov, on, siddiqui خبریں, کالم
ہمارا ازلی دشمن بھارت ایک طرف پاکستان کے مختلف حصوں خصوصاً بلوچستان میں دہشت گردی کی وارداتیں کروا کر پاکستانی معیشت اور سی پیک منصوبے کو نقصان پہنچانے کے در پے ہے اور دوسری طرف اپنی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے انتہائی سخت اور غیر معمولی فیصلے تیزی سے کر رہا ہے۔ اس کے […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 Ahmed, ali, ch, column, Farooq, farooqi, on, qari, Rehmat, statement اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, کالم
چودھری رحمت علی پوری تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں چودھری رحمت علی جیسا غیر متنازعہ ، شریف النفس اور ایماندار لیڈر پنجاب کی تاریخ میں نہیں آیا۔ جس نے کبھی بھی برادری پرستی کی بات نہیں کی کسی انجمن گجراں کی سر پرستی نہیں کی تمام عمر امت مسلمہ کی نشاط ثانیہ کے لئے سرگرداں […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 08, 2016, A, By, column, Dr, mehmood, Nov, on, safdar, service کالم
ڈاکٹر صفدر محمود اخبارات سیاسی کالموں سے بھرے ہوتے ہیں اور میں دل ہی دل میں قارئین کے معدوں کی داد دیتاہوں کہ وہ ہر روز اتنے کالم ہاضم کرلیتے ہیں۔ ان کا جی نہیںبھرتا نہ ہی اکتاتے ہیںاس کی بنیادی وجہ ان کی اپنے ملک میں دلچسپی، حالات کا فہم و ادراک اورحب الوطنی […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 2016, 4, A, Asar, By, chohan, column, November, on خبریں, کالم
پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل دو سیّدوں، قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف سیّد خورشید شاہ اور سابق وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی نے اپنی گفتگو میں دو کہاوتیں (ضرب اُلامِثال) بیان کی ہیں۔ سیّد خورشید شاہ نے 2 نومبر کو اسلام آباد میں جناب عمران خان کی قیادت میں نہ ہونے والے دھرنے کے […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 19, 2016, A, Asar, ask, By, chohan, column, do, not, October, on, throne, you خبریں, کالم
کراچی میں ’’سلام شہدائے کارساز ریلی‘‘ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ریلی کو ’’ریلا‘‘ (سیلاب نیلا) ظاہر کرنے کی کوشش کی۔اُستاد شاعر قلقؔ بہت پہلے کہہ گئے تھے کہ۔ ’’شہر والوں کے ساتھ ریلا تھا لبِ دریا، بس ایک میلا تھا‘‘ پاکستان پیپلزپارٹی کے بعض قائدین اہلِ […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 19, 2016, A, be, By, column, Happily, Javed, October, on, passed, siddique, will خبریں, کالم
اکتوبرکا مہینہ پت جڑ کا مہینہ ہوتا ہے۔ اس مہینہ میں درختوں کے پتے گرنے لگتے ہیں۔ پھول اور سبزہ غائب ہو جاتے ہیں۔ خزاں کے موسم میں ایک خاص قسم کی یاسیت کا ماحول ہوتا ہے۔ اس سال اکتوبرگزشتہ سالوں کے مقابلے میں قدرے گرم ہے۔ خاص طور پر دن کے وقت دھوپ کی […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 19, 2016, A, answer, Blauch, By, column, from, Javed, Moodi, Naila, Narendera, nusrat, October, on, qadri, to خبریں, کالم
یہ کالم باقاعدگی سے پڑھنے والوں کو شاید یاد آجائے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے جب 15اگست 2016ء کو اپنے ملک کی یومِ آزادی کے دن دلّی کے لال قلعہ کی چھت پر کھڑے ہوکر بلوچستان کے بارے میں بڑھکیں لگائی تھیں تو میرا پنجابی والا ’’ہاساچھوٹ گیا تھا‘‘۔ مودی کی لن ترانی سے […]