counter easy hit

column

میری صحافتی زندگی کے چند امتحانی لمحات

میری صحافتی زندگی کے چند امتحانی لمحات

سر منڈاتے ہی اولے پڑے، میری صحافت کاآ غاز ہی ایک کڑی آزمائش سے ہوا۔میں گورنمنٹ کالج میں تھرڈ ایئر میں تھا کہ راوی کی مجلس ادارت کے لئے منتخب کر لیا گیا، دو طالب علم مجھے سے سینیئر تھے۔مگر میری افتاد طبع ہے کہ سارا کام اپنے سر لے لیتا ہوں، پہلے ہی پرچے […]

’’لندن وِچّ درویشاں دا، اِک ڈیرا اے!‘‘

’’لندن وِچّ درویشاں دا، اِک ڈیرا اے!‘‘

6اکتوبر (اتوار کو ) مَیں اپنے بیٹے انتصار علی چوہان کے ساتھ ایسٹ لندن میں لاہور کے سید سجاد حسین شاہ کے گھر گیا۔ دس سال پہلے ستمبر 2006ء میں مَیں پہلی بار اُن کے گھر گیا تھا۔ اُس کے بعد میری شاہ صاحب سے لاہور میں کئی ملاقاتیں ہوئیں لیکن لندن میں اُن کے […]

کینہ ایک زہر قاتل…!

کینہ ایک زہر قاتل…!

مسجد نبوی کے ممبر پر امام الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد آلبدیر نے جمعہ کے خطبہ میں فرمایا کہ ایسی قوم میں محبت عام نہیں ہو سکتی جو کینہ سے بھر پور ہو، جو دشمنی مول لے، اور انتقام کیلئے موقع کی تلاش میں رہے وہ ہمیشہ عذاب میں مبتلا ، اور پریشانیوں میں […]

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

بھارت دھمکیوں پہ دھمکیاں دے رہا ہے ا ور ہم نے کان لپیٹ رکھے ہیں۔ایسی دھمکیاں جنرل راحیل شریف نے بھارت کودی ہوتیں تو بھارتی میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا اور بھارتی را کے ایجنٹ دانش وروں کولائن پر لے کر پاکستان کو بے نقط سنانے کا موقع فراہم کرتا۔ مودی نے جو تازہ […]

تیر کمان سے نکل چکا ہے اور اللہ کارساز ہے

تیر کمان سے نکل چکا ہے اور اللہ کارساز ہے

سانحہ کارساز کی یاد میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا۔ تیر کمان سے نکل چکا ہے۔ باقی اللہ کارساز ہے۔ یہ تیر بلاول نے اپنی پھوپھی فریال تالپور اپنی بہنوں بختاور اور آصفہ اور شہلا رضا، شیریں رحمان اور مرد دوستوں کی موجودگی میں چلایا۔ میں نے کسی مرد کا […]

پڑوسی ملک کے دُمدار ستارے ، وقار خان

پڑوسی ملک کے دُمدار ستارے ، وقار خان

ماہرین حیوانات کہتے ہیں کہ دُم جانوروں کے جسم کا فطری حصہ ہے ، جس کے بغیر وہ ادھورے ہیں ۔ اس سے وہ اپنے نازک حصوں کی حفاظت کے علاوہ کئی ضروری امور بجا لاتے ہیں۔ کئی جانورموقع کی نزاکت کے مطابق اپنی دم دبا کر بھاگ بھی جاتے ہیں ۔ گویا وہ بھاگنے […]

بخاری ایجوکیشن ٹرسٹ اور چھکا کیچ ہوا

بخاری ایجوکیشن ٹرسٹ اور چھکا کیچ ہوا

بلاول بھٹو نے آخرکار عمران کا چھکا کیچ کر لیا۔ اب مقابلہ ان دونوں میں ہے۔ عمران 65 برس کی عمر میں نوجوان لیڈر بننے کی کوشش کرتے ہیں مگر نوجوان لیڈر آج کل صرف بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ اگر کوئی دوسرا ہے وہ تو مریم نواز شریف ہیں۔ حمزہ شہباز شریف ہیں مگر یہ […]

پاکستان کی سیاست اور ایان علی

پاکستان کی سیاست اور ایان علی

پاکستان کی سیاست اور صحافت کا حال کچھ مختلف نہیں۔ کچھ لوگ اپنی نوکری بچانے کیلئے عمران خان پر برستے رہتے ہیں کچھ لوگ اپنی نوکری پکی کرنے کیلئے نوازشریف پر برسنا ضروری سمجھتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہیں جو ان دونوں کو برا کہہ کر کسی تیسرے کے ساتھ وفاداری کا اظہار کرتے ہیں […]

لبیک اللھم لبیک۔, خاک مدینہ کو ذاتِ باری تعالیٰ نے اسی مناسبت سے شفا کا ذریعہ بنا دیا ہے۔

لبیک اللھم لبیک۔, خاک مدینہ کو ذاتِ باری تعالیٰ نے اسی مناسبت سے شفا کا ذریعہ بنا دیا ہے۔

روضۂ رسولﷺ پر آتے ہی آنکھوں کو جو ٹھنڈک اور دل کو جو سکون حاصل ہوتا ہے اسے بس محسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ ذات باری تعالیٰ نے سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ کو ہر دوعالم کے لئے رحمت بنا کر انہیں نبی ٔ آخرالزمان کے بلند منصب پر سرفراز کیا تو خالقِ کائنات […]

غلام احمد بلور نے نواز شریف کے کندھے پر بوسہ دیا

غلام احمد بلور نے نواز شریف کے کندھے پر بوسہ دیا

وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی جارحیت کے خلاف اور دوسرے سیاسی معاملات پر اپوزیشن لیڈرز سے ملاقات اور مذاکرات کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے۔ اب ہمسفری بھی ضروری ہے۔ ہمسفر ہونے کے بعد ہمراز ہونے کی باری آتی ہے۔ اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کو بہت اہمیت ملی ہے۔ اور ان کے اس بیان […]

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

رپورٹنگ کے دنوں میں جب سرکاری یا سیاسی سطح پر کوئی اہم اجلاس ہوتا تو”اندر کی بات“جاننے کا جنون سرپر سوار ہوجاتا۔ انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ بغیر وقت لئے اس اجلاس میں شریک ہوئے کسی فرد کے گھر پہنچ جانے پر بھی شرمندگی محسوس نہ ہوتی۔ سیاست دانوں کو ،خواہ وہ کتنے ہی طاقت ور […]

آئٹم نمبر برداشت کرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، خان صاحب رحم کریں، رحم

آئٹم نمبر برداشت کرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، خان صاحب رحم کریں، رحم

بہتر ہوتا کہ وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کےلئے روانہ ہونے سے قبل پارلیمان میں موجود حکومت مخالف جماعتوں کے رہنماﺅں سے ایک باقاعدہ اجلاس کے ذریعے صلاح و مشورے کر لیتے۔ یہ ہو جاتا تو بھارتی پراپیگنڈہ بریگیڈ کو یہ کہانی گھڑنے کی گنجائش نہ مل پاتی کہ پاکستانی وزیر […]

‘‘تحریک انصاف کا نمبر دو اور ”رب کھیڈاں کردا“

‘‘تحریک انصاف کا نمبر دو اور ”رب کھیڈاں کردا“

برادرم اعجاز بٹ نے واہ کینٹ سے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے صدیق خان مرحوم ایم پی اے کا بیٹا ہار گیا ہے۔ ن لیگ والے جیت گئے ہیں۔ چودھری نثار نے علاقے کا وزٹ کیا۔ اپنا ووٹ بھی ڈالا۔ عام طور پر ایسا نہیں ہوتا۔ معروف اور موثر سیاسی لوگ انتخابی پولنگ بوتھ […]

فوجی مرکز پر حملہ یا معمول کا بھارتی ڈرامہ، مجاہد منصوری

فوجی مرکز پر حملہ یا معمول کا بھارتی ڈرامہ، مجاہد منصوری

کشمیریوں کی بے قابو اور مکمل مقامی تحریک ِ آزادی اوراس پر بڑھتی عالمی توجہ، اسے دبانے کے لئے بھارت کی کھلی ریاستی دہشت گردی، قبل ازیں بلوچستان میں دہشت گردی کا بھارتی ریاستی نیٹ ورک توڑنے اور اسے ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کرنے میں پاک فوج کی کامیابی، جواب میں بلوچستان کی […]

نیشنل ایکشن پلان، سالمیت کی اہم دستاویز ، حشمت اللہ صدیقی

نیشنل ایکشن پلان، سالمیت کی اہم دستاویز ، حشمت اللہ صدیقی

مقام اطمینان ہے کہ حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر اب ازسرنو اس کی روح کے مطابق پوری سنجیدگی سے عملدآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس مقصد کیلئے ایک مانیٹرنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے جو پروگرام پر عملدرآمد پر نظر رکھے گی۔ ان اقدامات سے محسوس ہوتا ہے کہ دہشت گردی […]

کہیں کوئی دم توڑ رہا ہے، مظہر برلاس

کہیں کوئی دم توڑ رہا ہے، مظہر برلاس

شہر علم کے دروازے سے ابتداء ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں، موت سے متعلق وصیت کرتے ہیں’’اے اللہ کے بندو! میں تمہیں دنیا کے چھوڑنے کی وصیت کرتا ہوں جو تمہیں چھوڑ دینے والی ہے حالانکہ تم اسے چھوڑنا پسند نہیں کرتے اور وہ تمہارے جسموں کو کہنہ و بوسیدہ بنانے والی […]

بارہ مولا حملہ، سینیٹر طارق چوہدری

بارہ مولا حملہ، سینیٹر طارق چوہدری

کشمیر میں تحریک آزادی، قیام پاکستان سے تقریباً دو عشرے پہلے شروع ہوئی، کشمیری ڈوگرہ راج کے ظلم و ستم کے خلاف اور قوم کی آزادی کیلئے 1931سے سرگرم ہیں، تب سے آج تک یہ ہنڈیا چولہے پر چڑھتی ہے، کبھی یہ تحریک دھیمی آنچ میں جلتی اور کبھی جب ظلم کی چکی تیز چلتی […]

سب چلتا ہے تو ملک کیسے چلے گا، وجاہت مسعود

سب چلتا ہے تو ملک کیسے چلے گا، وجاہت مسعود

پنجاب کے پہلے آئی جی پولیس قربان علی خان کو اطلاع ملی کہ شیخوپورہ میں فسادات شروع ہو گئے ہیں۔ غصے میں میز پر مکا مار کر کہا “تف ہے تم لوگوں پر، کیا آزادی اس لئے لی تھی کہ ایک دوسرے کو ذبح کرو”۔ بعد کے برسوں میں قربان علی خان کا سیاسی کردار […]

جنم جنم کی ایک کہانی، امر جلیل

جنم جنم کی ایک کہانی، امر جلیل

جب کوئی بات سمجھ میں نہیں آتی تو ہم سب پریشان ہوجاتے ہیں، میں بھی بہت پریشان رہتا تھا، میری سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ ہر جنم میں میرے ساتھ ایک ہی کہانی کیوں دہرائی جاتی ہے، کہانی تبدیل کیوں نہیں ہوتی؟ کہانی میںٹوئسٹکیوں نہیں آتا؟ کہانی کا انجام مختلف کیوں نہیں ہوتا؟ صدیوں […]

حکومتوں کا زوال‘‘، ڈاکٹر عبدالقدیر خان’’ کا کالم سحر ہونے تک

حکومتوں کا زوال‘‘، ڈاکٹر عبدالقدیر خان’’ کا کالم سحر ہونے تک

دنیا کی تاریخ لاتعداد حکومتوں کے عروج اور زوال کی کہانیوں سے بھری پڑی ہے۔ رومن، یونانی، ہسپانوی، ولندیزی، انگریزی، روسی، اسلامی بڑی بڑی حکومتیں کس طرح عروج پر پہنچیں اور پھر کس طرح زوال کی جانب چلی گئیں۔ آج آپ کو اس موضوع پر لکھی گئی ایک نہایت اعلیٰ، دقیق ریسرچ پر مبنی کتاب […]

استاد پریشان خیالوی کی شہادت‘، عطا الحق قاسم ’’روزن دیوار سے‘‘

استاد پریشان خیالوی کی شہادت‘، عطا الحق قاسم ’’روزن دیوار سے‘‘

آج صبح سے میں نہ اخبار پڑھ سکا تھا اور نہ ٹی وی کا کوئی نیوز بلیٹن دیکھ سکا تھا، چنانچہ طبیعت بہت ہشاش بشاش تھی، مگر کچھ دیر پہلے استاد پریشان خیالی نے گھر پر دستک دی۔ میں باہر آیا تو ان کہ چہرے پر ہوائیاں اڑ رہی تھیں۔ شدید پریشانی کے عالم میں […]

پاکستان زندہ باد، حامد میر

پاکستان زندہ باد، حامد میر

ہر گزرتے دن کے ساتھ ہمارے معاشرے میں منافقت بڑھ رہی ہے اور حریت فکر کم ہورہی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلام کا نام تو بہت لیا جاتا ہے لیکن اکثریت کے کردار و عمل میں اسلام نظر نہیں آتا۔ جمہوریت موجود ہے لیکن جمہوری رویے مفقود ہیں، حب الوطنی دکھاوا نہیں بلکہ تماشا […]

ناقص العقل کون ہیں، رضا علی عابدی

ناقص العقل کون ہیں، رضا علی عابدی

مجھے ایک شخص کی تلاش ہے، وہ شخص جس نے پہلے پہل کہا کہ عورت ناقص العقل ہوتی ہے، آسان لفظوں میں بھولی، نادان اور کم عقل۔مجھے تلاش اس لئے ہے کہ جان سکوں کہ تاریخ میں صنف نازک کے بارے میں اس نے اتنا بڑا فیصلہ کب کیا اور اس سے بھی بڑھ کر […]

فیصلہ کن جنگ قریب ہے

فیصلہ کن جنگ قریب ہے

بچپن سے چونڈہ دیکھنے کی خواہش تھی۔ 1965میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹینکوں کی ایک بڑی لڑائی کا میدان دیکھنے کی خواہش اس ناچیز کو چونڈہ لے گئی لیکن میں وہاں سے شہری پنجاب اور دیہی پنجاب میں کشمکش کی کہانیوں کے ساتھ لوٹا۔ ارادہ تو صرف یہ تھا کہ چھ ستمبر کو یوم […]