counter easy hit

combined

دوسرے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کے بہترین نتائج سامنے آئیں گے، رابی پیرزادہ

دوسرے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کے بہترین نتائج سامنے آئیں گے، رابی پیرزادہ

لاہور: معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے ساتھ مل کرفلمسازی کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے اس کے آئندہ بہترین نتائج سامنے آئیں گے۔ گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ اس وقت ہمارے ملک میں نوجوان فلم میکرز کی بڑی تعداد عمدہ کام کررہی ہے۔ اچھے موضوعات پرخوبصورت […]

پیرس، مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے آج اور کل ہونے والے دونوں مظاہروں کو یکجا کردیا، اب صرف آج 4 بجے تمام کمیونٹی کا مشترکہ مظاہرہ ہوگا

پیرس، مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے آج اور کل ہونے والے دونوں مظاہروں کو یکجا کردیا، اب صرف آج 4 بجے تمام کمیونٹی کا مشترکہ مظاہرہ ہوگا

پیرس ( یس اردو نیوز) مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے 28 اور 29 اکتوبر کو دو الگ الگ مظاہرے کئے جارہے تھے۔ دو مظاہروں کے انعقاد کے حوالے سے کمیونٹی میں تقسیم اور گروپنگ کی خدشات کے پیش نظر پیرس میں مقیم کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی جانب […]

پاکستان مخالف تین ممالک کا متحدہ دباؤ

پاکستان مخالف تین ممالک کا متحدہ دباؤ

آج شام بھارتی ریاست ’’راجستھان‘‘ کے مرکزی اور مشہور شہر، جے پور، میں سالانہ جنوبی ایشیائی صُوفی میلہ چار دن تک مسلسل جاری رہنے کے بعداپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ پچھلے تیس برسوں کے دوران منعقد ہونے والا یہ 54واں صُوفی میلہ ہے۔ اصولی طور پر اس میں ’’سارک‘‘ کے آٹھوں ممالک کے فنکاروں […]

اسلام آباد: پانی وبجلی اور امورخارجہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد: پانی وبجلی اور امورخارجہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد میں پانی وبجلی اور امورخارجہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی مشترکہ متفقہ قرار داد منظور کی گئی ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں برائے پانی بجلی اور خارجہ امور کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں اویس الغاری اور ارشد خان لغاری کی زیر صدارت ہوا۔خصوصی […]

امن کی خاطر بھارت سے پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

امن کی خاطر بھارت سے پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

مالٹا (جیوڈیسک) دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے مالٹا میں موجود دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں علاقائی صورتحال اور اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈیوڈ کیمرون سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کو قریبی دوست اور شراکت دار سمجھتا ہے۔ انہوں نے کثیر الجہتی چیلنجوں سے […]

۔،۔مشترکہ امیدوار ۔،۔

۔،۔مشترکہ امیدوار ۔،۔

تحریر : طارق حسین بٹ ٢٣ اپریل کو کراچی کا انتخاب اس لحاظ سے بڑا اہم ہے کہ اس میں ایم کیو ایم کو بے شمار الزامات کے بعد پہلی باعوامی عدالت میں جانے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔نائن زیرو پر فوجی یلغار اور مقدمہ قتل میں ملوث کئی کا رکنوں کی حراست کے […]

پاک بحریہ نے بحری قذاقی کی کمان سنبھال لی

پاک بحریہ نے بحری قذاقی کی کمان سنبھال لی

بحرین (یس ڈیسک) پاک بحریہ نے بحری قذاقی کی روک تھام کے لیے قائم 30 ممالک کی کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کی کمان چھٹی بار سنبھال لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاک بحریہ سب زیادہ بار یہ اعزاز حاصل کرنے والی فوج بھی بن گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کثیرالملکی کمبائنڈ ٹاسک […]

بونیر میں پولیس اور فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد ہلاک

بونیر میں پولیس اور فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد ہلاک

بونیر (یس ڈیسک) پولیس اور سیکیورٹی نے مشترکہ آپریشن کرکے مطلوب دہشت گرد بخت راج کو ہلاک کر دیا۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے باج کٹہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کئی مقدمات میں مطلوب دہشت گرد […]