counter easy hit

come

چینی اداکارہ کا فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی ناکامی کے بعد بھارت آنے سے انکار

چینی اداکارہ کا فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی ناکامی کے بعد بھارت آنے سے انکار

بالی وڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کے بھارتی باکس آفس پر فلاپ ہونے کے بعد چینی اداکارہ ژو ژو نے بھارت آنے سے انکار کردیا۔ سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ 105 کروڑ سے زائد کے بجٹ سے بنی جس میں چینی اداکارہ ژو ژو نے بھی کردار ادا […]

شہباز شریف پیش ہوئے تو نہ بڑے بھائی ساتھ تھے، نہ بھتیجے

شہباز شریف پیش ہوئے تو نہ بڑے بھائی ساتھ تھے، نہ بھتیجے

وزیر اعظم نواز شریف کی پاناما جے آئی ٹی میں پیشی پر شہباز شریف، حمزہ شہباز، حسین نواز سب ساتھ گئے، مگر شہباز شریف آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تونہ بڑے بھائی ساتھ تھے، نہ بھتیجے حسین نواز آئے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 15جون کو پاناما مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے […]

‘جے آئی ٹی کی تحقیقات کا انتظار، انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آئیں گے’

‘جے آئی ٹی کی تحقیقات کا انتظار، انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آئیں گے’

دہشتگردی کیخلاف پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں،ٹرمپ نے بھارت کا نام لیا لیکن کشمیر کا ذکر تک نہیں کیا:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم اس وکیل کو بھی سعودی عرب لے گئے جو میرے خلاف کیس لڑ رہا […]

بھارت کو جلد یا بدیر مذاکرات کی میز پر آنا ہو گا، عبدالباسط

بھارت کو جلد یا بدیر مذاکرات کی میز پر آنا ہو گا، عبدالباسط

پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کاکہنا ہے کہ موجودہ صورتحال اور بھارت کی جانب سے پیش کردہ شرائط مذاکرات کےلئے سازگار نہیں، پاکستان بھارت کو جلد یابدیر مذاکرات کی میز پر آناہوگا۔ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتےہوئے کہا کہ پاکستان ذمے دارملک ہے، قومی سلامتی کےامور اور عارضی فوائد کیلئے اصولوں پر […]

نوٹیفکیشن جاری ہوا ہی نہیں تو بھونچال کیسے آگیا؟ چوہدری نثار

نوٹیفکیشن جاری ہوا ہی نہیں تو بھونچال کیسے آگیا؟ چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کہتے ہیں کہ جب نوٹیفکیشن جاری ہوا ہی نہیں تو بھونچال کیسے آگیا؟ نوٹیفکیشن وزیراعظم ہاؤس کو نہیں، وزارت داخلہ کو جاری کرنا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر اپنے رد عمل کا اظہار […]

لندن انکوائری کے بعد پی سی بی جب بلائے گی آ جاؤں گا، ناصر جمشید

لندن انکوائری کے بعد پی سی بی جب بلائے گی آ جاؤں گا، ناصر جمشید

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مبینہ مرکزی ملزم ناصر جمشید نے یقین دہانی کرائی ہے کہ لندن میں انکوائری مکمل ہونے دیں، پی سی بی جب کہے گا حاضر ہو جاوٗں گا۔ ناصر جمشید نے گھر تبدیل کرنے اور چھپنے کے الزامات مسترد کر دیے اور کہا کہ وہ تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں اور نہ […]

فیکا بڑی رکاوٹ، کوئی ٹیسٹ ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں، شہریار

فیکا بڑی رکاوٹ، کوئی ٹیسٹ ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں، شہریار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول سیریز کھیلنے سے انکار پر بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے خلاف ایک بار پھر قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیا ہے۔ اس سے قبل بھی پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے نقصان کی تلافی کے لئے بھارتی بورڈ کو عدالت میں لے جانے کی دھمکی دے چکا ہےاور اس حقیقت کا بھی […]

خواتین کی ہرشعبےمیں یقینی شرکت کیلئےپُرعزم ہیں، وزیر اعظم

خواتین کی ہرشعبےمیں یقینی شرکت کیلئےپُرعزم ہیں، وزیر اعظم

خواتین کی ہرشعبےمیں یقینی شرکت کیلئےپُرعزم ہیں، وزیر اعظم  وزیراعظم نوازشریف نےکہا ہے کہ حکومت خواتین کی زندگی کےہرشعبےمیں شرکت یقینی بنانےکے لیےپُرعزم ہے۔ پاکستان میں خواتین کو کام کرنے کے یکساں مواقع حاصل ہیں۔وزیر اعظم نواز شریف نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ انسانی حقوق سے متعلق […]

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟ فیس بک کو لگتا ہے کہ صارفین کے لیے ایک نیوزفیڈ کافی نہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس نے اپنی موبائل ایپ میں سیکنڈری نیوزفیڈ کا تجربہ شروع کردیا ہے۔جی ہاں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس میں فیس بک ایپ کے بِیٹا ورژن میں […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے قیامت کی گھڑی مزید قریب آ گئی: سائنسدان

ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے قیامت کی گھڑی مزید قریب آ گئی: سائنسدان

سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق نئے امریکی صدر کے بیانات کے بعد دنیا زیادہ غیر محفوظ ہو گئی ہے۔ نیویارک:  سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تہذیب کی تباہی کا پتہ دینے والی سائنسی علامتی گھڑی مزید 30 سیکنڈ قیامت کے قریب ہو گئی۔ سائنسدانوں کی اس علامتی […]

مسئلہ آیا تو کچھ ملکوں کے لوگوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے، ٹرمپ

مسئلہ آیا تو کچھ ملکوں کے لوگوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے، ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کچھ ملکوں کا باریکی سے جائزہ لیں گے، اگر ذرا سا بھی مسئلہ دیکھا تو ایسے ملک کے شہریوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے۔ یہ جواب ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے […]

کسی نے نیا پاکستان دیکھنا ہے تو ملتان آجائے، وزیراعظم

کسی نے نیا پاکستان دیکھنا ہے تو ملتان آجائے، وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لوگ کہتے رہے کہ نیا پاکستان بنائیں گے، نیاپاکستان کہاں ہے؟کسی نے نیا پاکستان دیکھناہے توملتان آجائے۔ وزیراعظم نوازشریف نےملتان میٹروکا افتتاح کردیا، ڈیڑھ سال کے عرصہ میں تیار ہونے والی میٹرو بس اور اس کے ساڑھے 18 کلومیٹر طویل روٹ کا افتتاح وزیراعظم نواز شریف نے چونگی […]

آئرش دلہن کا ٹریکٹر پر سفر کرنے کا خواب پورا ہوگیا

آئرش دلہن کا ٹریکٹر پر سفر کرنے کا خواب پورا ہوگیا

مجھے اس سواری سے محبت ہے تو میں نے تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ جب بھی شادی کرونگی تو ٹریکٹر پر سوار ہوکر ہی جائونگی: دلہن آئرلینڈ: شادی کے موقع پر آپ نے دلہنوں کو گاڑی یا گھوڑا گاڑی میں تو سفر کرتے دیکھا ہوگا مگر کیا آپ یہ سوچ سکتے ہیں کہ کوئی […]

سپریم کورٹ سے کرپشن کا تابوت نکلے گا، شیخ رشید

سپریم کورٹ سے کرپشن کا تابوت نکلے گا، شیخ رشید

 اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اب تو بی بی سی نے بھی کہہ دیا ہے کہ لندن فلیٹ کی مالکہ مریم نواز ہے مجھے قوی امید ہے کہ سپریم کورٹ سے کرپشن کا تابوت ہی نکلے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم […]

بلاول کے گاڑی کے باہر آکر خطاب کرنے پر بہنیں پریشان

بلاول کے گاڑی کے باہر آکر خطاب کرنے پر بہنیں پریشان

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پی پی کی لاہور سے فیصل آباد تک ریلی جاری ہے تاہم بلاول بھٹو کے گاڑی کے باہر آکر خطاب کرنے پر ان کی بہنیں پریشان ہو گئیں۔ بلاول یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم کیساتھ ریلی میں فیصل آباد جارہے ہیں ، اس دوران آصفہ بھٹو نے […]

جنابِ وزیراعظم کب وطن واپس آئیں گے؟

جنابِ وزیراعظم کب وطن واپس آئیں گے؟

وزیراعظم میاں نواز شریف نے مختلف مقامات پر عام جلسوں سے خطاب اور کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے بعد سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی برادری کو (اپنے دَور میں) پاکستان میں ہونے والی ترقی سے آگاہ کِیا۔ پھر طے شدہ پروگرام کے مطابق علاج کے لئے برطانیہ تشریف لے گئے۔ سرکاری […]

رنبیرکپور کی شادی کے لئے دلہنیا کا نام سامنے آگیا

رنبیرکپور کی شادی کے لئے دلہنیا کا نام سامنے آگیا

ممبئی: کرینہ اور کرشمہ اپنے کزن اور اداکار رنبیرکپور کی شادی کے حوالے سے کافی فکرمند نظر آتی ہیں اور اب دونوں بہنوں نے رنبیر کی دلہنیا کا نام بھی بتادیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف پروگرام “کافی ود کرن” کے شومیں اداکارہ سونم اورکرینہ کپور ایک ساتھ  مہمان تھیں جہاں ان سے شو […]

”موت او موت، تجھے موت ہی آئی ہوتی“

”موت او موت، تجھے موت ہی آئی ہوتی“

شائد قدرت کو مجھ سے نوحے لکھوانا ہی مقصود ہے کہ جب کالم لکھنے میں کچھ وقفہ آ جاتا ہے اور بادل نخواستہ بھی کالم لکھنے کو دل نہیںکرتا تو قدرت کی جانب سے مجھے کسی عزیز دوست کی ازلی جدائی کا جھٹکا لگا دیا جاتا ہے۔ اور یہ لاہور پریس کلب والے بھی بہت […]

سیکیورٹی جائزہ، ویسٹ انڈین آفیشلز پاکستان آئیں گے

سیکیورٹی جائزہ، ویسٹ انڈین آفیشلز پاکستان آئیں گے

ٹرینیڈاڈ: ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ پاکستان میں سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلیے ٹیم تشکیل دیدی، قیادت منیجر آپریشن رولینڈ ہولڈر اور سیکیورٹی کے سربراہ پال سلوو کر ینگے، ٹوئنٹی20سیریز کھیلنے کا فیصلہ مہمان وفد کی رپورٹ دیکھ کرکیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے فوراً بعد ویسٹ انڈیز کو […]

وقت کا پہیہ الٹا چل گیا

وقت کا پہیہ الٹا چل گیا

کہتے ہیں گیاوقت لوٹ کر نہیں آتا یا وقت کا پہیہ الٹا نہیں چل سکتا لیکن در حقیقت ایسا ہو گیا ہے۔ سان فرانسسکو:  امریکی فضائی کمپنی یونائیٹڈ ایئر کے طیارے نےیکم جنوری 2017کو شنگھائی سے اڑان بھریاور جب وہ امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں اترا تو وہاں تاریخ تھی،31دسمبر 2016 اور اس طیارے […]

فلم ’روگ وَن اے اسٹار وارز اسٹوری‘ آتے ہی چھا گئی

فلم ’روگ وَن اے اسٹار وارز اسٹوری‘ آتے ہی چھا گئی

لوکس فلمز کی تیار کردہ اس فلم کی ہدایت کاری کے فرائض گیرتھ ایڈورڈز نے انجام دی ہے۔ اس سنسنی خیز فلم کی کہانی گیلیسٹک ایمپائر کی تشکیل کے بعد منظرِ عام پر آنیوالے نوجوان باغیوں کے ایک ایسے گروہ کے گِرد گھوم رہی ہے۔ نوجوان جو ڈیتھ اسٹار کا خفیہ منصوبہ چرانے کی کوشش […]

میرے پاکستان آنے پرباطل کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں، طاہرالقادری

میرے پاکستان آنے پرباطل کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں، طاہرالقادری

 کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات پریشان کن ہیں اور میرے وطن واپس آنے پر باطل کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ سے پرانی یادیں وابستہ ہیں، اہلیان سندھ کوثقافت کے دن کے موقع […]

نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا روپ سامنے آگیا

نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا روپ سامنے آگیا

اپنے بیانات اور دلچسپ حرکات سے حیران و پریشان کرنے والے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آگیا ہے، حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں وہ ایک ہوٹل میں بطور ویٹر کام کرتے نظر آرہے ہیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے […]