counter easy hit

come

خط لکھنےوالے قطری شہزادے کوکٹہرے میں آنا ہوگا، شجاعت

خط لکھنےوالے قطری شہزادے کوکٹہرے میں آنا ہوگا، شجاعت

مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ ہی کرے گی ، خط لکھنے والے قطری شہزادے کو کٹہرے میں لانا ہو گا ،آرمی چیف کی اپنی کوئی ذات پات نہیں ہوتی ،اس کے سامنے پورا پاکستان ہوتا ہے ۔ چودھری شجاعت حسین لاہور میں […]

کیا قطر کے شہزادے گواہی کے لیے آئیں گے: چیف جسٹس

کیا قطر کے شہزادے گواہی کے لیے آئیں گے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کے مقدمے کی سماعت کے دوران وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل اکرم شیخ نے جمع کروائی گئی دستاویزات میں قطر کے شاہی خاندان کے رکن حمد جاسم کی جانب سے ایک خط عدالت میں پیش کیا ہے جس کے مطابق شریف خاندان نے 1980 میں الثانی گروپ میں ریئل […]

نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کا زلزلہ، پاکستانی کرکٹ ٹیم ہوٹل سے باہر آگئی

نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کا زلزلہ، پاکستانی کرکٹ ٹیم ہوٹل سے باہر آگئی

کراسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 7.4 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، مقامی میڈیا کے مطابق […]

ڈسکہ کاخزیمہ ، خوابوں کے ساتھ جرمن گیا، تابوت میں واپس آئے گا

ڈسکہ کاخزیمہ ، خوابوں کے ساتھ جرمن گیا، تابوت میں واپس آئے گا

تقدیر یہ نہیں دیکھتی کہ کس حادثے میں کون مرا ہے، غریب الوطنی میں بیماری یا مجبوری کے ہاتھوں کون سا بچہ کس ماں کو ہمیشہ کے لیے آنسو اور ہچکیاں دے گیا یا وقت کس باپ سے اس کا بازو چھین کر لے گیا۔ اسی طرح کی صورت حال کاسامنا ڈسکہ کے ایک 25سالہ […]

2014 میں کس کے اشارے پر سیاست کی گئی سب سامنے آ چکا :خورشید شاہ:

2014 میں کس کے اشارے پر سیاست کی گئی سب سامنے آ چکا :خورشید شاہ:

عمران خان اس وقت ذہنی دبائو کا شکار ہیں ، اس لئے اگر ہمیں کچھ برا بھلا کہہ دیا تو انہیں معاف کرتا ہوں :قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں انگلی اٹھنے کی بات کرنے والوں کو ڈوب مرنا […]

’10 لاکھ لوگ 5 ہزار کرسیوں پر آ گئے، یہ صرف عمران کے جلسے میں ہو سکتا ہے’

’10 لاکھ لوگ 5 ہزار کرسیوں پر آ گئے، یہ صرف عمران کے جلسے میں ہو سکتا ہے’

خواجہ سعد رفیق نے کپتان پر بھرپور طنز کرتے ہوئے کہا کہ دس لاکھ لوگ 5 ہزار کرسیوں پر سماء گئے، یہ صرف عمران خان کے جلسے میں ہو سکتا ہے۔ اسلام آباد: ایک جانب، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے یوم تشکر منایا جا رہا ہے تو دوسری جانب، لیگی رہنماؤں کی جانب سے […]

عمران خان عدالت کیوں نہیں آئے ؟ طلال چودھری کا سوال

عمران خان عدالت کیوں نہیں آئے ؟ طلال چودھری کا سوال

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان عدالت کیوں نہیں آئے،وہ روزانہ جو کاغذ لہرایا کرتے تھے وہ ثبوت نہیں جھوٹ تھے،ہمیں آئینی اور قانونی جنگ سڑکوں پر لڑنے کا کیوں کہا جارہا ہے؟ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عدالتیں […]

شیخ رشید نے عمران خان کو بنی گالہ سے نیچے آنے کا مشورہ دے دیا

شیخ رشید نے عمران خان کو بنی گالہ سے نیچے آنے کا مشورہ دے دیا

شیخ رشید نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ اب وقت آ گیا آپ بنی گالہ سے نیچے آ جائیں لوگ آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔ اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے ٹویٹ میں کپتان کو مشورہ دیا کہ اب وقت آ گیا ہے وہ بنی گالہ سے نیچے […]

وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا : پرویز رشید

وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا : پرویز رشید

 پرویز رشید نے کہا کہ وزارت قیادت کی امانت تھی ، نہیں رہی تو کوئی فرق نہیں پڑا لاہور : سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا ،کوئی ایسی بات یاعمل نہیں کیا جس پر ندامت ہو […]

اسلام آباد دھرنہ، عوامی تحریک اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد دھرنہ، عوامی تحریک اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

تحریک انصاف کا وفد چودھری سرور کی قیادت میں آج پاکستان عوامی تحریک کے مرکز پر عوامی تحریک کے قائدین سے ملاقات کرے گا۔ لاہور:  اسلام آباد کے دھرنے کے حوالے سے پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات آج ہوں گے۔ دھرنے میں شرکت کے حوالے سے معاملات طے کرنے […]

سیاسی شخصیت کی مداخلت رنگ لے آئی، میانداد اور لالہ میں صلح ہو گئی

سیاسی شخصیت کی مداخلت رنگ لے آئی، میانداد اور لالہ میں صلح ہو گئی

الزامات اور تلخ کلامی کے چوکے چھکے ختم، جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کی صلح ہو گئی، گلے شکوے دور، دونوں کرکٹرز نے سیاسی شخصیت کی مداخلت پر ہاتھ ملائے۔ کراچی: جاوید میانداد اور شاہد خان آفریدی کے مابین کئی روز سے جاری کشیدگی ختم ہو گئی ہے۔ لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد اور سٹار […]

اقتصادی راہداری پرپاکستان کے نئے اقدامات نے چین کومزید پرجوش کردیا

اقتصادی راہداری پرپاکستان کے نئے اقدامات نے چین کومزید پرجوش کردیا

اسلام آباد (یس اردونیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف کسی قسم کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ اقتصادی راہداری منصوبہ چین کی طرف سے پاکستانی عوام کے لئے تحفہ ہے جس سے پاکستانی عوام کو بے پناہ فواہد ملیں گے ۔ بدھ کے […]

ہمیں وطن واپس آنے دو! پاکستانی تارکین وطن

ہمیں وطن واپس آنے دو! پاکستانی تارکین وطن

نمائندہ یس اردو نے درجن بھر ایسے پاکستانی تارکین وطن سے خصوصی گفتگو کی جو واپس وطن لوٹنا چاہتے ہیں لیکن مہینوں گزر جانے کے باجود ایتھنز میں موجود پاکستانی ایمبیسی سمیت کوئی ادارہ ان کی وطن واپسی میں مدد نہیں کر رہا۔ یورپ میں موجود پاکستانی تارکین وطن کو امید ہے کہ امکانات کم […]

’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ میں کام کرنے پر شرمندہ ہوں، حمزہ علی عباسی

’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ میں کام کرنے پر شرمندہ ہوں، حمزہ علی عباسی

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم’جوانی پھر نہیں آنی‘ میں کام کرنے پر بہت شرمندہ ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے تحریک انصاف کے کلچرل سیکرٹری کے عہدہ سے استعفیٰ دیا ہے۔ پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر اپنے […]

1 12 13 14