counter easy hit

comes

عید الاضحیٰ آنے سے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی سمگلنگ شروع

عید الاضحیٰ آنے سے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی سمگلنگ شروع

اسلام آباد: عید الاضحیٰ آنے سے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی سمگلنگ شروع پشاور سے اسلام آباد تھانہ آبپارہ کی حدود میں گاڑی داخل ہونا ایس ایس پی اور آئی جی اسلام آباد کے لیے سوالیہ نشان ہے تھانہ آبپارہ پولیس کے ہیڈ کنسٹیبل علی زمان نے کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر جی سیون سے […]

عابد باکسر کا آنا اور شہباز شریف کے بارے میں انکشافات کرنا

عابد باکسر کا آنا اور شہباز شریف کے بارے میں انکشافات کرنا

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی اور تجزیہ کار نے کہا کہ عابد باکسر کا آنا اور شہباز شریف کے بارے میں انکشافات کرنا ، اگر اس کو یہ سمجھا جائے کہ عابد باکسر انتخابات پر اثر انداز ہوگا یا اس کے انکشافات سے شہباز شریف یا […]

تحریک انصاف کی حکومت آئی تو ملک میں اسلام نہیں رہے گا، فضل الرحمان

تحریک انصاف کی حکومت آئی تو ملک میں اسلام نہیں رہے گا، فضل الرحمان

ڈی آئی خان: متحدہ مجلس عمل کے صدر و جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آ گئی تو ملک میں اسلام نہیں رہے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف لڑی گئی جنگ کے […]

نگران حکومت کے آتے ہی پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان

نگران حکومت کے آتے ہی پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان

کراچی: رواں کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک ڈالر 121 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پیر کے روز کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں یک دم اضافہ ہوگیا۔ کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 5 روپے […]

نگران وزیراعظم کو اقتدار میں آتے ہی کس (ن) لیگی رہنما کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی؟

نگران وزیراعظم کو اقتدار میں آتے ہی کس (ن) لیگی رہنما کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی؟

اسلام آباد: تحریک انصاف نے نامزد نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے پہلا مطالبہ کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے نامزد نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ علی جہانگیر صدیقی کی نامزدگی کے متنازع فیصلے سے […]

سورج کی موت واقع ہوگئی تو کیا ہوگا؟

سورج کی موت واقع ہوگئی تو کیا ہوگا؟

لاہور: سائنسدانوں کا کہنا ہےکہ پانچ ارب سال میں سورج ٹھنڈا ہو جائے گا اور سفید رنگ کا گولہ بن جائے گا۔ کسی دن سورج نہ نکلے تو کیا ہو گا؟ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ پانچ ارب سال میں سورج کی موت واقع ہو جائے گی۔ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی میں ماہرین فلکیات کی […]

پی ٹی آئی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے، عمران خان

پی ٹی آئی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے، عمران خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب پارٹی بنائی تو کہا گیا ڈبل پارٹی سسٹم ہے اور پی ٹی آئی نہیں چل سکے گی لیکن آج پارٹی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا […]

عمران خان جیسے بندے کا سیاست میں آنا کوئی نیک شگون نہیں، نواز شریف

عمران خان جیسے بندے کا سیاست میں آنا کوئی نیک شگون نہیں، نواز شریف

اسلام آباد: نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے بندے کا سیاست میں آنا کوئی نیک شگون نہیں جب کہ پرامید ہیں کہ الیکشن میں صرف شیر کو ووٹ پڑے گا۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پارٹی چھوڑ کر جانے والوں پر کچھ وارد ہوا […]

وقت آیا تو نواز شریف سے حساب لیں گے، آصف زرداری

وقت آیا تو نواز شریف سے حساب لیں گے، آصف زرداری

نوابشاہ: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے نواز شریف کی حکومت بچائی لیکن انہوں نے اچھا صلہ نہیں دیا اور وقت آیا ان سے حساب لیں گے۔ نوابشاہ پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ  نواز شریف 18ویں ترمیم کو رول بیک کرنے […]

پی ایس ایل کے گھر آنے سے اچھی اور کوئی بات نہیں، ماہرہ خان

پی ایس ایل کے گھر آنے سے اچھی اور کوئی بات نہیں، ماہرہ خان

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز پاکستان میں ہونےسے اچھی اور کوئی بات نہیں۔ پی ایس ایل پاکستانی کرکٹ کا گلیمر سے بھرپور ایسا ایونٹ بن چکا ہے جس کے سحر میں عام شائقین سے لے کرشوبزستارے تک جکڑے نظر آتے ہیں۔ دبئی میں جاری پی ایس […]

اٹک میں خون سفید ہوگیا باپ نے جواں سالہ سگی دو بیٹیوں سمیت بیوی کو قتل کردیا فائرنگ کی زد میں آکر بیٹا شدید زخمی

اٹک میں خون سفید ہوگیا باپ نے جواں سالہ سگی دو بیٹیوں سمیت بیوی کو قتل کردیا فائرنگ کی زد میں آکر بیٹا شدید زخمی

اٹک میں خون سفید ہوگیا باپ نے جواں سالہ سگی دو بیٹیوں سمیت بیوی کو قتل کردیا فائرنگ کی زد میں آکر بیٹا شدید زخمی۔ اٹک: (اصغر علی مبارک) قاتل فرار ہونے میں کامیاب پولیس اور حساس ادارے مصروف تفتیش ریسکیو 1122 نے لاشیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردی تھانہ صدر اٹک کی حدود میں واقع […]

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن سے آنے والا میزائل تباہ کردیا

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن سے آنے والا میزائل تباہ کردیا

سعودی ایئر ڈیفنس فورسز نے یمن سے آنے والا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کے جانب سے جمعہ کی صبح فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو جنوبی صوبہ نجران میں فضا میں ہی تباہ کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعے میں کسی جانی یا مالی […]

لڑنا اور جواب دینا آتا ہے مگر افراتفری کا خدشہ ہے، سعد رفیق

لڑنا اور جواب دینا آتا ہے مگر افراتفری کا خدشہ ہے، سعد رفیق

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل کا حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے تاہم مخالفین کے حسد، رقابت اور […]

فیروزوالہ: تاوان کیلئے آنیوالا ملزم ورثا اور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

فیروزوالہ: تاوان کیلئے آنیوالا ملزم ورثا اور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

فیروزوالہ: شہریوں نے اغوا کار کی جوتوں سے درگت بنا ڈالی، پولیس ملزم کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی، تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا۔ فیروزوالہ میں تاوان لینے کے لئے آنیوالے ملزم کو ورثا اور شہریوں نے پکڑ لیا، ملزم کی خوب درگت بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس نے تاحال مقدمہ درج […]

پاناما پیپرز میں نام آنے پر تحقیقات ہوگی، ارون جیٹلی

پاناما پیپرز میں نام آنے پر تحقیقات ہوگی، ارون جیٹلی

بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز میں جس جس بھارتی شہری کا نام آیا ہے اس کے بارے میں تحقیقات ہوں گی۔ راجیہ سبھا میں ایک سوال پر ارون جیٹلی نے کہا کہ ہمارا سسٹم پڑوسی ملک کی طرح نہیں جہاں معزول پہلے کردیا جاتا ہے اور ٹرائل بعد میں […]

تبدیلی الزامات سے نہیں قوم کی خدمت سے آتی ہے، سعد رفیق

تبدیلی الزامات سے نہیں قوم کی خدمت سے آتی ہے، سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تبدیلی الزامات لگا کر نہیں، رات بھر جاگ کر قوم کی خدمت کرنے سے آتی ہے۔ لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں اسکول کی تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ہمارے مخالفین جلسوں میں لمبی لمبی چھوڑتے ہیں ، سرکس […]

مصباح اور یونس جیسی ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہے، عمران خان

مصباح اور یونس جیسی ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہے، عمران خان

 اسلام آباد: قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں تاریخی فتح پر پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مصباح اور یونس خان جیسی کامیابیاں اور باعزت ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہیں۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں ویسٹ انڈیز کے […]

پیرس کی معروف سماجی شخصیت عمیر بیگ کے والد انصر بیگ ،’سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ‘میں شرکت اورکامیاب بنانے کیلئے آج پاکستان سے پیرس پہنچ گئے

پیرس کی معروف سماجی شخصیت عمیر بیگ کے والد انصر بیگ ،’سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ‘میں شرکت اورکامیاب بنانے کیلئے آج پاکستان سے پیرس پہنچ گئے

پیرس کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت عمیر بیگ کے والد انصر بیگ ،’سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ‘میں شرکت اورکامیاب بنانے کیلئے آج پاکستان سے پیرس پہنچے پیرس(یس اردو نیوز) انصر بیگ معروف سماجی و کاروباری شخصیت ہیں جو کہ پیرس میں اپنے بیٹے معروف پریس فوٹو گرافر عمیر بیگ کی طرف سے پاک فرانس دوستی […]

فلم ’اِٹ کمز ایٹ نائٹ‘ کا پہلا ٹریلرجاری

فلم ’اِٹ کمز ایٹ نائٹ‘ کا پہلا ٹریلرجاری

خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈتھرلر فلم اِٹ کمز ایٹ نائٹ کاپہلا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔ ٹرے ایڈورڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی بیوی اور بیٹے کو ایک پراسرار مخلوق کے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے قیامت کی گھڑی مزید قریب آ گئی: سائنسدان

ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے قیامت کی گھڑی مزید قریب آ گئی: سائنسدان

سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق نئے امریکی صدر کے بیانات کے بعد دنیا زیادہ غیر محفوظ ہو گئی ہے۔ نیویارک:  سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تہذیب کی تباہی کا پتہ دینے والی سائنسی علامتی گھڑی مزید 30 سیکنڈ قیامت کے قریب ہو گئی۔ سائنسدانوں کی اس علامتی […]

شوبز میں آنے کے بعد لائف اسٹائل تبدیل ہوگیا، ارشد خان

شوبز میں آنے کے بعد لائف اسٹائل تبدیل ہوگیا، ارشد خان

لاہور: سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے کے بعد شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والے ارشدخان نے کہا ہے کہ اس شعبے میں آنے کے بعد میرے لائف اسٹائل میں بڑی تبدیلی آئی ہے، عزت اورذلت اوپر والے کے ہاتھ میں ہے اور صرف ایک تصویر کے بعد مجھے اتنی شہرت ملنااس کا واضح ثبوت […]

جنید جمشید کی میت منگل کو کراچی لائے جانے کا امکان

جنید جمشید کی میت منگل کو کراچی لائے جانے کا امکان

 کراچی: پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کا جسد خاکی منگل کو لائے جانے کا امکان ہے۔ معروف اسکالر جنید جمشید کے اہل خانہ کے مطابق پمز اسپتال اسلام آباد میں جنید جمشید کے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل جاری ہے جیسے […]

اقتدارمیں آئے تو 90 روز میں کرپشن ختم کر دیں گے، خورشید شاہ

اقتدارمیں آئے تو 90 روز میں کرپشن ختم کر دیں گے، خورشید شاہ

لاہور:اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی اور پارلیمنٹ سے رجوع کیا لیکن عمران خان کی سیاسی غلطیوں سےنواز شریف کو بڑی مدد ملی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ […]

ہمیں تنہا کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں اور دنیا خود پاکستان کے پاس آنے لگی ہے، وزیر اعظم

ہمیں تنہا کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں اور دنیا خود پاکستان کے پاس آنے لگی ہے، وزیر اعظم

اشک آباد: وزیر اعظم نواز شرف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو عالمی دنیا میں تنہا کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں اور دنیا خود چل کر پاکستان کے پاس آنے لگی ہے۔ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ خطے میں علاقائی رابطوں […]