counter easy hit

coming

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں جمعے تک موسلا دھار بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں جمعے تک موسلا دھار بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر شہروں میں آج سے جمعے تک موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مطلع ابر آلود ہے جس کے پیش نظر موسلا دھار بارش کا امکان ہے جب کہ آج سے جمعے تک حیدرآباد، میرپور خاص، نواب شاہ، […]

اثاثہ جات ریفرنس میں آصف زرداری کی بریت مُک مُکا ہے، عمران خان

اثاثہ جات ریفرنس میں آصف زرداری کی بریت مُک مُکا ہے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں آصف علی زرداری کی بریت میثاق جمہوریت کے مک مکا کا ثبوت ہے۔ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ  آصف  زرداری کی نیب کیسز سے بریت کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے […]

پاکستان جاکر کھیلنے پر فخر ہے: ہاشم آملہ

پاکستان جاکر کھیلنے پر فخر ہے: ہاشم آملہ

کیپ ٹاون : آئندہ ماہ پاکستان کو دورہ کرنے والی ورلڈ الیون میں شامل جنوبی افریقا کے کھلاڑی ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے دورہ پر فخر محسوس کرتے ہیں جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں ٹی وی کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ہاشم آملہ نے بتایا کہ انہوں نے آخری مرتبہ […]

سپریم کورٹ کے فیصلے سے اسٹیبلشمنٹ کی بو آرہی ہے، عاصمہ جہانگیر

سپریم کورٹ کے فیصلے سے اسٹیبلشمنٹ کی بو آرہی ہے، عاصمہ جہانگیر

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار کی سابق صدراورانسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا کوئی ایسا فیصلہ دکھایا جائے جس کو پڑھ کر یہ کہاجائے کہ سپریم کورٹ نے کیااعلیٰ فیصلہ کیا۔ عاصمہ جہانگیر نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

موت کے منہ سے واپس آنے والے بالی ووڈ ستارے

موت کے منہ سے واپس آنے والے بالی ووڈ ستارے

ممبئی: حادثات ہماری زندگی کا حصہ ہوتے ہیں ہرکوئی کبھی نہ کبھی اپنی زندگی میں حادثے کا شکارہوتا ہے ، کبھی یہ حادثات معمولی نوعیت کے ہوتے ہیں اور کبھی اتنے بڑے  کہ انسان موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچتا ہے۔بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے اداکار بھی عام انسانوں کی طرح حادثات […]

کراچی سے مورو آنیوالا آئل ٹینکر الٹ گیا، 40 ہزار لٹرڈیزل زمین پر بہہ گیا

کراچی سے مورو آنیوالا آئل ٹینکر الٹ گیا، 40 ہزار لٹرڈیزل زمین پر بہہ گیا

حادثے نے موٹر وے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں، واقعے کے فوراً بعد راستے کو سیل کر دیا گیا، امدادی کارروائیاں شروع، تیل پر مٹی بھی ڈالی گئی۔ کراچی: لاپرواہی کے باعث آئل ٹینکر کا ایک اور حادثہ پیش آگیا، کراچی سے مورو آنے والا آئل ٹینکر نوری آباد کے قریب الٹ گیا، چالیس ہزار […]

آئندہ سال پی ایس ایل کے 7، 8 میچ پاکستان میں ہوںگے: نجم سیٹھی

آئندہ سال پی ایس ایل کے 7، 8 میچ پاکستان میں ہوںگے: نجم سیٹھی

چیئرمین پاکستان سپر لیگ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آئندہ سال پی ایس ایل کے 7تا 8 میچ پاکستان کے مختلف شہروں میں کرائے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں سے بات چیت جاری ہے،پاکستان نے دنیا کی ٹاپ ٹیموں کو شکست دی ہے۔نجم سیٹھی کا مزید […]

کراچی: رمضان آتے ہی پھلوں کی قیمتیں دگنی کر دی گئیں

کراچی: رمضان آتے ہی پھلوں کی قیمتیں دگنی کر دی گئیں

کیلے 140 ، سیب 300 ، تربوز 70 ، گرما 100 ، آم ، خوبانی 200 اور آلوچہ 400 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے کراچی: سخت گرمی کے ستائے کراچی کے عوام کا منافع خوروں نے خون چوسنا شروع کردیا ، رمضان میں پھلوں کی قیمتیں دگنی کر دی گئیں ، ماہ رمضان […]

عوام سٹرکوں پر آ رہی ہے تو یہ ان کا حق ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

عوام سٹرکوں پر آ رہی ہے تو یہ ان کا حق ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے معاملات کافی خراب ہو چکے ہیں۔ بجلی کی بندش کے خلاف وفاق کو کئی بار تحریری طور پر کہہ چکا ہوں ،اب اگر عوام سٹرکوں پرآرہی ہے تو یہ ان کا حق ہے۔ کراچی میں سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی میں80 بستروں […]

رمضان کے آتے ہی مہنگائی بڑھنے کی رفتار تیز ہونے لگی

رمضان کے آتے ہی مہنگائی بڑھنے کی رفتار تیز ہونے لگی

کراچی: رمضان المبارک کے آتے ہی ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار تیز ہو گئی، ٹماٹر کی قیمتیں کم ہوئیں تاہم کیلے، آلو، انڈے، گھی، تیل ، دودھ، دہی، مرغی اور دالوں کی قیمتیں بڑھ گئیں جس کے نتیجے میں ہفتہ وار افراط زر کی شرح میں 0.15 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پچھلے ہفتے میں مہنگائی […]

پی ایس پی کو ریڈ زون میں آنے سے منع کیا تھا، نثار کھوڑو

پی ایس پی کو ریڈ زون میں آنے سے منع کیا تھا، نثار کھوڑو

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نثارکھوڑو کاکہناہےکہ سیاسی سرگرمیوں سے کسی نے کسی کو نہیں روکا، پی ایس پی کو ریڈ زون میں آنے کو منع کیا تھا لیکن وہ نہ مانے ، حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنا ہوتی ہے۔ نثارکھوڑو نے سہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے 765 ویں عرس کے موقع […]

لاپتہ افراد کی بازیابی، کمیشن آئندہ پیر سے سماعت کرے گا

لاپتہ افراد کی بازیابی، کمیشن آئندہ پیر سے سماعت کرے گا

حکومت پاکستان کا لاپتہ افراد کی بازیابی کےسلسلے میں قائم کمیشن آئندہ پیر سے کوئٹہ میں سماعت کرےگا۔ محکمہ داخلہ قبائلی امور بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق کمیشن سماعت کاآغاز 22 مئی سے کوئٹہ میں سول سیکریٹریٹ میں قائم سکندر جمالی آڈیٹوریم میں ہوگا، کمیشن کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر 26 مئی تک […]

گرمی آتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ، شارٹ فال 4700 میگا واٹ ہو گیا

گرمی آتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ، شارٹ فال 4700 میگا واٹ ہو گیا

ڈیموں میں پانی کی کمی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ، دفاتر اور سکولوں کو جانے والوں کو شدید پریشانی کا سامنا لاہور: گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ، ڈیموں میں پانی کی کمی سے بجلی کی پیداوار مزید کم ہوگئی ہے ، پانی سے بجلی کی پیداوار […]

کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا

کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا

ویلنگٹن: کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا، چار دنوں تک راج کرنے والی مہمان ٹیم آخری روز ہمت ہارگئی، میزبان نے پہلا ٹیسٹ 7 وکٹ سے جیت لیا، 217 رنز کا ہدف 3 وکٹ پر حاصل ہوا،کین ولیمسن نے ناقابل شکست 104 رنز بنائے، روس ٹیلر نے بھی 60 رنز کی عمدہ […]

فلم’’اسپائیڈر مین؛ ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری

فلم’’اسپائیڈر مین؛ ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری

ہالی ووڈ کا اسپائیڈر مین ایک بار پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہے اسی سلسلے میں مارول کامکس کی اسپائیڈرمین فرنچائز کی نئی سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم’’ اسپائیڈر مین؛ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ جان واٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار ٹام ہالینڈبحیثیت پیٹر پارکر/ […]

عمران خان کاجہلم میں فقید المثال استقبال، جلسہ عام میں شہریوں کا سیلاب امڈ آیا

عمران خان کاجہلم میں فقید المثال استقبال، جلسہ عام میں شہریوں کا سیلاب امڈ آیا

جہلم(یس نیوز)عمران خان یکم ستمبر کوہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پہنچ گئے۔عمران خان کی آمد سے قبل ہی پنڈال شہریوں سے بھر گیا تھا جہاں تحریک انصاف کے کارکنان بڑی تعدا دمیں موجود تھے۔ عمران خان نے سب سے پہلے نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا اور فقید المثال استقبال پر جہلم کے شہریوں کو […]

پانچویں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ میں یورپ بھر سے آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ بانی ممبران فرانس پاکستان ایسوسی ایشن

پانچویں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ میں یورپ بھر سے آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ بانی ممبران فرانس پاکستان ایسوسی ایشن

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) پانچویں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ میں یورپ بھر سے آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انشاء اللہ مہمان اچھے کھیل سے لطف اندوز ہوں گے ان خیالات کا اظہار بانی ممبران فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام انتظامات مکمل […]

سیلاب کی آمد کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، نثار کھوڑو

سیلاب کی آمد کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، نثار کھوڑو

کراچی : سینئر وزیر اطلاعات و آبپاشی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر جلد سندھ کے تمام حساس بندوں کا دورہ کروں گا۔ سینئر وزیر اطلاعات و آبپاشی نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ سیلاب کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی، آب پاشی عملہ ڈیوٹیوں پر موجود […]

1 3 4 5