counter easy hit

Commander

سویت یونین کیخلاف لڑنے والی واحد خاتون وار لارڈ، کمانڈر کفتر نے طالبان کے ساتھ شمولیت کا اعلان کردیا

سویت یونین کیخلاف لڑنے والی واحد خاتون وار لارڈ، کمانڈر کفتر نے طالبان کے ساتھ شمولیت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں سویت یونین کیخلاف لڑنے والی خاتون جنگجو کمانڈر کفتر نے طالبان کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ کمانڈر کفتر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ افغانستان کی واحد خاتون وار لارڈ ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ’کمانڈر کفتر […]

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس: ملکی سلامتی، اسٹریٹیجک امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس: ملکی سلامتی، اسٹریٹیجک امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(یس اردو نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ کانفرنس میں قومی سلامتی اورجیواسٹریٹجک صورتحال پرغور کیا گیا، کنٹرول لائن اورپاک افغان سرحد پرصورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا، محرم میں سول انتظامیہ کیساتھ مل کرضروری اقدامات کرنے کا فیصلہ، کمانڈرز کو کورونا وائرس اور ٹڈل […]

افواہوں اورقیاس آرائیوں کا ڈراپ سین۔۔!!چین نے کرونا وائرس نہیں بنایا بلکہ۔۔۔ امریکی ملٹری جنرل مارک ملی نے ایسے راز سے پردہ اٹھا دیا کہ پوری دنیا ورطہ حیرت میں گُم ہو گئی

افواہوں اورقیاس آرائیوں کا ڈراپ سین۔۔!!چین نے کرونا وائرس نہیں بنایا بلکہ۔۔۔ امریکی ملٹری جنرل مارک ملی نے ایسے راز سے پردہ اٹھا دیا کہ پوری دنیا ورطہ حیرت میں گُم ہو گئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر صرف افواہیں ہیں، کرونا وائرس چین میں نہیں بنایا گیا انٹیلی جنس حکام نے جائزہ لیا ہے اور کسی نتیجے پر نہیں پہنچے ہیں؛ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے بیان دے دیا تفصیلات کے مطابق امریکی جنرل جنرل مارک ملی نے ان افواہوں کی تردید […]

راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کا سربراہ بنانا بہت بڑی غلطی تھی ۔۔۔۔ یہ بیان کس نے جاری کر دیا؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کا سربراہ بنانا بہت بڑی غلطی تھی ۔۔۔۔ یہ بیان کس نے جاری کر دیا؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

لاہور (ویب ڈیسک)تجزیہ کارافتخار احمد نے کہاہے کہ میں ان عرب مسلمان ممالک کو کبھی بھی اپنا نہیں سمجھتا اور جو بندہ ہم نے وہاں اپنا چیف بنا کر بھیجاہے ، وہ بھی غلط ہے ۔دنیا نیو ز کے پروگرام ”آن دافرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ نہ بھٹو کی تقریر سے […]

’’ انا للہ وانا الیہ راجعون! عربوں کی اوقات اب صرف یہ ہے کہ۔۔۔۔‘‘ جنرل راحیل شریف سے اسلامی اتحاد فورس کی سربراہی سے مستعفی ہونے کی اپیل کر دی گئی

’’ انا للہ وانا الیہ راجعون! عربوں کی اوقات اب صرف یہ ہے کہ۔۔۔۔‘‘ جنرل راحیل شریف سے اسلامی اتحاد فورس کی سربراہی سے مستعفی ہونے کی اپیل کر دی گئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) مسئلہ کشمیر، بھارتی ریاستی دہشتگردی نے خود ہی اس مسئلے کو اتنی ہوا دی کہ بڑے بڑے رہنماء و ملک ،قائد اعظم محمد علی جناح کے 2 قومی نظریئے کو ماننے پر مجبور ہوگئے، نا مانا تو صرف عربوں نے، ایک جانب مسئلہ کشمیر کے بعد متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھارتی […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری ۔۔۔ اب تک کیا فیصلے ہو گئے ؟ تازہ ترین خبر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری ۔۔۔ اب تک کیا فیصلے ہو گئے ؟ تازہ ترین خبر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس شروع ہو گئی،کور کمانڈر کانفرنس میں مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت خاتمے کے بعدکی صورتحال کاجائزہ لیا جا رہا ہے ،تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور ایل او سی پر […]

سانحہ کرائسٹ چرچ۔۔۔ نیوزی لینڈ میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے والی کیوی خاتون پولیس افسر کے لیے بڑی خوشخبری، سعودی فرمانروا نے خاص حکم جاری کر دیا

سانحہ کرائسٹ چرچ۔۔۔ نیوزی لینڈ میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے والی کیوی خاتون پولیس افسر کے لیے بڑی خوشخبری، سعودی فرمانروا نے خاص حکم جاری کر دیا

مکّہ مکرمہ(نیوز ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے مسلمانوں شہداء کے لواحقین اور زخمی اپنے رشتہ داروں سمیت سعودی فرمانروا کے شاہی مہمان کی حیثیت سے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ ان تمام افراد کے قیام و طعام، رہائش اور سفر وغیرہ کا تمام تر خرچہ […]

پاکستان نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کا چشمہ، گھڑی اور انگوٹھی واپس تاہم پستول واپس نہیں کی

پاکستان نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کا چشمہ، گھڑی اور انگوٹھی واپس تاہم پستول واپس نہیں کی

نئی دہلی: پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن ورتھمان کو پاکستانی حکومت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کر دیا تھا جس کے بھارت واپس جانے کے بعد اس کی قبضے میں لی گئی اشیا کی تفصیل بھی سامنے آ گئی ہے کہ پاکستان نے کیا چیز واپس کی اور کیا […]

 شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے دو روز قبل پاکستان میں طیارہ گرنے کے بعد گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ، ونگ کمانڈر ابھی نندن کو حقیقی ہیرو قرار دیا ہے

 شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے دو روز قبل پاکستان میں طیارہ گرنے کے بعد گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ، ونگ کمانڈر ابھی نندن کو حقیقی ہیرو قرار دیا ہے

 نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار پلیئر سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے دو روز قبل پاکستان میں طیارہ گرنے کے بعد گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ، ونگ کمانڈر ابھی نندن کو حقیقی ہیرو قرار دیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پرجاریکردہ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام […]

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: کور کمانڈرز نے انتخابی عمل میں شرکت، مسلح افواج کی سپورٹ پر پاکستان کی بہادرعوام کا شکریہ ادا کیا گیا اور آرمی چیف نے ہدایت کی کہ عسکریت پسندی کے خاتمے کے لیے کاوشیں جاری رکھی جائیں۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]

کراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن پولیس نے سٹی ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے اہم کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی […]

افغان ائیرفورس کی ننگرہار میں کارروائی،طالبان ملٹری کمانڈر ہلاک

افغان ائیرفورس کی ننگرہار میں کارروائی،طالبان ملٹری کمانڈر ہلاک

افغان ائیرفورس فغان ائیر فورسز نے ننگرہار میں فضائی کارروائی کی ۔ ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی میں طالبان ملٹری کمانڈر ہلاک ہوگیا ۔افغان وزارت دفاع کے مطابق طالبان کمانڈر گل محمد دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوئے ۔افغان حکام کے مطابق طالبان کمانڈر ننگر ہار میں خودکش کارروائی کرتے تھے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

عمران خان ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار 2013 میں قوم کے ساتھ دھوکا کیا

عمران خان ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار 2013 میں قوم کے ساتھ دھوکا کیا

.عمران خان ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار 2013 میں قوم کے ساتھ دھوکا کیا۔ وزیرِ داخلہ احسن اقبال، پلان وژن 2025 کی ہی نقل ہے۔ مریم اورنگزیب، 2013 کے ایجنڈے پر عمل درآمد میں ناکام رہے، ملک احمد خان اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیرِ داخلہ و منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ […]

عمران خان ’نیٹو‘ کمانڈر ہیں، احسن اقبال

عمران خان ’نیٹو‘ کمانڈر ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وزیرِ داخلہ و منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان سے تقریریں کروالیں، لیکن ان کا عمل زیرو بٹا زیرو ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پارٹی […]

”13 رجب تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا دن ہے

”13 رجب تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا دن ہے

”13 رجب تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا دن ہے،’ ” فرمان رسول (ص) ھے ”میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے۔ ”،علامہ محسن علی نقوی، علامہ خورشید جوادی ‘ذاکر اھلیبت ساجد محمود […]

پاک فضائیہ کے پہلے کمانڈر اِن چیف ائیر مارشل اصغر خان انتقال کرگئے

پاک فضائیہ کے پہلے کمانڈر اِن چیف ائیر مارشل اصغر خان انتقال کرگئے

پاک فضائیہ کے پہلے پاکستانی کمانڈ ر اِن چیف ائیر مارشل اصغر خان حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ایبٹ آباد میں انتقال کرگئے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کی طرف سے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ائیر مارشل اصغر خان نے انتہائی جانفشانی اور بہادری […]

طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے، امریکی کمانڈر جان نکلسن

طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے، امریکی کمانڈر جان نکلسن

کابل: افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے ایک بار پھر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے۔افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے سے متعلق بہت واضح اور صاف الفاظ میں بتادیا تھا، تاہم […]

آرمی چیف کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ

آرمی چیف کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا ہے،کمانڈنٹ میجرجنرل عبداللہ ڈوگرنے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کوکاکول اکیڈمی میں کیڈٹس کی پیشہ ورانہ استعداد بڑھانے اور تربیت سے متعلق امور پر بریفنگ […]

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے جس میں اہم دفاعی امور پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے جس میں ملک میں امن و امان کی صورت […]

سی ٹی ڈی کی جلال پور پیروالا میں کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک

سی ٹی ڈی کی جلال پور پیروالا میں کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک

ملتان: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے جلال پور پیر والا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر اور اس کے ساتھی کو ہلاک کر دیا جب کہ 4 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی ٹی ڈی نے پنجاب کے ضلع ملتان کے شہر جلال پور پیر والا میں 6 دہشت گردوں کی موجودگی کی […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس میں ملکی داخلی اور خارجی صورتحال کا جائزہ اور اس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق کانفرنس میں […]

امریکی کمانڈر کا کوئٹہ اور پشاور میں افغان طالبان کی موجودگی کا الزام

امریکی کمانڈر کا کوئٹہ اور پشاور میں افغان طالبان کی موجودگی کا الزام

افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان قیادت کوئٹہ اور پشاور میں موجود ہے جس سے باخبر ہیں۔ افغان ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جنرل جان نکلسن کا کہنا تھا کہ افغانستان کے باہر دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا مسئلہ سنگین ہے […]

طالبان جنگ نہیں جیت سکتے، امن عمل کا حصہ بن جائیں، امریکی کمانڈر

طالبان جنگ نہیں جیت سکتے، امن عمل کا حصہ بن جائیں، امریکی کمانڈر

افغانستان میں امریکی فوج کی قیادت کرنے والے جنرل جان نیکلسن کا کہنا ہے کہ طالبان امریکا سے جنگ نہیں جیت سکتے اس لئے انہیں چاہیے کہ وہ امن عمل کا حصہ بن جائیں۔ کابل میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جنرل جان نیکلسن کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان میں ناکام نہیں […]