By MH Kazmi on January 5, 2021 238th, abettors, all, commanders, conference, core, costs, defeated, Rawalpindi-2, terrorists, their, ’ vows army leadership اسلام آباد, ویڈیوز - Videos

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ’انشااللہ، بہادر کشمیریوں کی جدوجہد کامیابی سےہم کنار ہوگی‘۔ تمام درپیش چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے اعلیٰ ترین صلاحیتیں و استعداد برقرار رکھ کر دہشتگردوں اور سہولت کاروں کوہرقیمت پرشکست دی جائیگی۔ قومی اداروں کے تمام عناصر کو درپیش چیلینجز سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کا کردار ادا […]
By MH Kazmi on September 21, 2020 and, border, Chinese, commanders, Indian, Ladakh, meet, regret, tentions بین الاقوامی خبریں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ماسکو میں چین اور بھارت کے وزرائے دفاع کی ملاقات کے بعد پہلی مرتبہ لداخ کی سرحد پر بھارت کے زیر کنٹرل مولڈو کے علاقے میں دونوں ممالک کے فوجی حکام کی ملاقات ہوئی جس میں بھارتی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدارنے بھی شرکت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی […]
By Web Editor on June 7, 2018 54, chief, commanders, Farooq, from, Golra, his, Hundreds, Khan, NA, nomination, of, papers, Sharif, submitted, with, zubair اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

چیف آف گولڑہ شریف خان زبیر فاروق خان نے اپنے سینکڑوں عمائدین کے ہمراہ این اے 54 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے, زبیر فاروق خان کہتے ہیں علاقہ کے عوام کی زندگیاں بدلنا اور خدمت حقیقی مشن ہے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جماعت اسلامی چھوڑ کر آزاد حثیت میں الیکشن لڑنے والے ممتاز […]
By Web Editor on April 3, 2018 60, afghan, commanders, forces, including, kill, people, taliban اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل / قندوز: افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ قندوزکے ضلع دشت ارچی میں ایک مدرسے پر بمباری کی ہے جس میں متعدد سینئر طالبان کمانڈرز، شہریوں اور بچوں سمیت60 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طالبان مدرسے میں نئے حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ زخمی ہونے والے بچوں اور شہریوں کو قریبی اسپتال […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 2, and, Arrest, attack, charsadda, commanders, court, district, failed, in, militant, officers, on, plan, police, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بہاولنگر/ چارسدہ: پولیس نے ضلع کچہری اور پولیس افسران پر حملے کی سازش ناکام بناتے ہوئے 2 دہشتگرد کمانڈروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے سے گرفتار ملزمان کی […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 A, Ceasefire, commanders, conference, Corps, Indian, is, Peace, the, threat, to, violation اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

کورکمانڈرز کانفرنس نے بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کو علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 called, collectively, commanders, Imam, Iranian, Khamenei, navy, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایرانی بحریہ کے کمانڈروں کے ایک گروہ نے آج ظہر کو امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔ خبررساں ادارے نے مقام معظم رہبری کے دفتر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانی بحریہ کے کمانڈروں نے قومی یوم بحریہ کی مناسبت سے امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔ Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 200, commanders, Ferrari, including, partners, quetta, surrendered, were اہم ترین, بلوچستان, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

ترجمان بلوچستان حکومت انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ کوئٹہ میںوزیراعلیٰ بلوچستان اور کمانڈر سدرن کمانڈ کی موجودگی میں 200سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دئیے ہیںجن میں سے 75افغانستان سے آئے ہیں۔ کوئٹہ میں 202فراریوں کے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ […]
By Yes 1 Webmaster on November 13, 2015 civil, commanders, conference, Eagles, government, military, Prime Minister, war, جانب, جنگ, سول ملٹری, عقابوں, وزیر اعظم, کانفرنس, کمانڈرز اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے ’’عقابوں‘‘ نے کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کا سخت جواب دلوا کر ایک ایسے وقت میں اپنے شیر وزیراعظم کو ایک مرتبہ پھر سے سول ملٹری سرد جنگ کی راہ پرگامزن کردیا ہے جب کہ آئندہ چند روز میں پاک فوج کے سربراہ اہم ترین دورہ امریکا پر روانہ ہونے […]
By Yes 2 Webmaster on June 19, 2015 action, commanders, Death, khyber agency, security forces, terrorist, خیبر ایجنسی, دہشتگرد, سکیورٹی, فورسز, کارروائی, کمانڈرز, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

خیبر ایجنسی : خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، اہم کمانڈرز سمیت 20 دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے۔ جبکہ 18 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو […]
By Yes 2 Webmaster on April 9, 2015 commanders, khyber agency, killed, Lashkar-e-Islam, movement, Operation, taliban, آپریشن, تحریک, خیبر ایجنسی, طالبان, لشکر اسلام, کمانڈرز, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

وادی تیراہ (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں شدت پسند تنظیم لشکر اسلام اور تحریک طالبان کے 11 کمانڈرز ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں کلیم، شینے، کوچی، شدر، یاسین، واجد، صدیقی، حاجی اور شاکر کے نام شامل ہیں۔ Post Views – […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 afghanistan, border area, commanders, dead, drone, khyber, pakistan, terrorists, خیبرایجنسی, دہشتگرد, سرحدی علاقے, پاک افغان, ڈرون حملہ, کمانڈروں, ہلاک اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد افغانستان کے علاقے نازیان میں ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 کمانڈرز سمیت 9 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ خیبر ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد افغانستان کے صوبہ ننگراہار نازیان میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکراسلام کے شدت پسندوں پر ڈرون […]