counter easy hit

commerce

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما مدثر اقبال کاظم کی ایڈیشنل کولیکٹر پاکستان کسٹم نثار احمد پھلڑوال کے ساتھ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ملاقات

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما مدثر اقبال کاظم کی ایڈیشنل کولیکٹر پاکستان کسٹم نثار احمد پھلڑوال کے ساتھ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ملاقات

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما اور پی پی-20 کی ٹکٹ کے امید وار مدثر اقبال کاظم کی ایڈیشنل کولیکٹر پاکستان کسٹم نثار احمد پھلڑوال کے ساتھ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ملاقات Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 301

اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل عامر علی احمد پاکستان سپورٹس بورڈ سے ملاقات

اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل عامر علی احمد پاکستان سپورٹس بورڈ سے ملاقات

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد نے چیمبر کے صدر شیخ عامر وحید کی قیادت میں پاکستان سپورٹس بور ڈ کے ڈائریکٹر جنرل عامر علی احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور خطے میں کھیلوں و کاروباری سرگرمیوں کو بہتر فروغ دینے کیلئے ایک […]

پاکستان کے وزیر برائے تجارت نے فرانسیسی کاروباری افراد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے

پاکستان کے وزیر برائے تجارت نے فرانسیسی کاروباری افراد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے

محمد پرویز ملک وزیر برائے تجارت و صنعت نے فرانسیسی کاروباری افراد اور صنعتکاروں کو پاکستان کی سرمایہ کاری کی دوستانہ پالیسیوں سے فائدہ اٹھانے اور پاکستان میں توانائی، بنیادی تعمیری شعبے کی ترقی، خوراک کی پروسیسنگ، آٹوموبائل، سیاحت اور مواصلاتی نظام میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وفاقی وزیر کا پیرس کا دورہ […]

چین پر تجارتی پابندیاں لگا سکتے ہیں، امریکی وزیر تجارت

چین پر تجارتی پابندیاں لگا سکتے ہیں، امریکی وزیر تجارت

دوحہ: امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے چین اور یورپ پر الزام لگایا کہ وہ سستے قرضوں، توانائی میں زر تلافی اور ٹیکسوں میں چھوٹ کے ذریعے منصفانہ تجارت کی نفی کر رہے ہیں۔ اسٹریٹ جنرل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر تجارت ولبر راس نے چین اور یورپ پر […]

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی لاہور آمد

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی لاہور آمد

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ارکان نے پاکستان میں امن کی بہتر صورتحال اور بڑھتی سرمایہ کاری کو خوش آئند قراردیااورکہا کہ جب تک بھارت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی میز پر نہیں آئے گا خطے میں نہ امن ہو گا اور نہ ہی سارک ممالک کے درمیان تجارت بڑھے گی۔ سارک ممالک […]

پاک چین تجارت میں مس ڈیکلریشن 6 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

پاک چین تجارت میں مس ڈیکلریشن 6 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کی چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ 5.46ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے۔ سال 2014 کے مقابلے میں سال 2015 کے دوران چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ کی مجموعی مالیت میں ایک ارب 86کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سب […]

سابق صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ کی جانب سے تقریب کا انعقاد

سابق صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ کی جانب سے تقریب کا انعقاد

ریاض، گوجرانوالہ (محمد ریاض چوہدری) گوجرانوالہ کے مقامی پنج ستارہ ہوٹل میں گذشتہ روز میاں محمد سلیم سابق صدر چیمبر آف کامرس کی جانب سیایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی،جس کی صدارت نامزد مئیر گوجرانوالہ شیخ ثروت اکرام نے کی۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، میاں محمد […]