counter easy hit

commitment

جو بھی مشن سونپا جائے گا قوم کو مایوس نہیں کریں گے، راحیل شریف کا عزم

جو بھی مشن سونپا جائے گا قوم کو مایوس نہیں کریں گے، راحیل شریف کا عزم

شمالی وزیرستان : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عید کے موقع پر شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور پاک فوج کے جوانوں سے ملے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو آپریشن ضرب میں اب تک کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشتگردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس […]

مستونگ جیسی گھنائونی کارروائی سے عزم کمزور نہیں ہو گا، وزیراعظم

مستونگ جیسی گھنائونی کارروائی سے عزم کمزور نہیں ہو گا، وزیراعظم

کوئٹہ : سانحہ مستونگ کے بعد بلوچستان کو دہشتگردی اور بے امنی سے نجات کیلئے متفقہ لائحہ تیار کرنے کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس تھوڑی دیر میں گورنر ہائوس میں شروع ہوگی۔ سانحہ مستونگ کے بعد سیاسی قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی۔وزیراعظم نواز شریف، وفاقی وزراء، قومی سیاسی قیادت کو […]

یوم تکبیر پر عہد کریں!

یوم تکبیر پر عہد کریں!

تحریر : اختر سردار چودھری اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ ” اور ان کے لیے تیار رکھو جو قوت تمہیں بن پڑے اور جتنے گھوڑے باندھ سکو کہ ان سے ان کے دلوں میں دھاک بٹھاؤ جو اللہ کے دشمن ہیں اور ان کے سوا کچھ اوروں کے دلوں میں جنہیں […]

عزمِ مصمم

عزمِ مصمم

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی موجودہ حالات و واقعات ہمیں زمانے کی گردش کا پتا دے رہی ہے اور عالمی صورتحال ہمیں سبق بھی دے رہی ہے کہ اسلام کے ماننے والوں کے لئے ساری دنیا میں اب دوسروں پر انحصار کرنا ناممکن ہو چکا ہے، دوسروں سے لو لگائے رہنا کہ وہ آئے گا […]

تیئس مارچ یوم پاکستان کا تاریخی دن تجدید عہد کا دن ہے، خواجہ محمد نسیم

تیئس مارچ یوم پاکستان کا تاریخی دن تجدید عہد کا دن ہے، خواجہ محمد نسیم

ویانا (اکرم باجوہ) 23 مارچ یوم پاکستان کا تاریخی دن تجدید عہد کا دن ہے پاکستان کا واحد حل اسلا می رفاہی ریاست بنانا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر اور منہاج سنٹر ویانا کے بانی الحاج خواجہ محمد نسیم نے قومی دن کے موقع پر پاکستان میڈیا ویانا سے […]

23 مارچ 1940 وہ ناقابل فراموش دن جب ہمارئے بزرگوں کے عزم اور جدوجہد سے ایک آزاد ملک پاکستان وجود میں آیا، پی پی پی آسٹریا

23 مارچ 1940 وہ ناقابل فراموش دن جب ہمارئے بزرگوں کے عزم اور جدوجہد سے ایک آزاد ملک پاکستان وجود میں آیا، پی پی پی آسٹریا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان پیپلز پارٹی آسٹریا کے صدر ندیم خان، سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ، نائب صدر سید وسیم شاہ ،جنرل سیکرٹری اکرم باجوہ نے یوم پاکستان کے تاریخی موقع پر ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ23 مارچ 1940 وہ ناقابل فراموش دن جب ہمارئے بزرگوں کے […]

٢٣ مارچ تجدید عہد کا دن !

٢٣ مارچ تجدید عہد کا دن !

تحریر : خضر حیات تارڑ برلن بیورو ومرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق صدر مجلس شوریٰ MQIاورسابقہ صدر PATبرلن خضر حیات تارڑ نے یوم پاکستان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا،جو اپنا انٹرنیشنل کے ذریعہ قارئین کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں: ” یوم آزادی کوہر ملک و قوم میں ایک ممتاز حیثیت حاصل ہوتی ہے۔اسی […]

فرانس کی معروف شاعرہ اور کالم نگار سمن شاہ نے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا حلف اٹھا لیا

فرانس کی معروف شاعرہ اور کالم نگار سمن شاہ نے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا حلف اٹھا لیا

پیرس (سمن شاہ) فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ نے پیرس کے نواحی علاقے لا کورنیو میں ہونے والی پاکستان عوامی تحریک کی شاندار تقریبِ حلف برداری میں حلف اُٹھا کر باقاعدہ پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کر دیا انہیں پاکستان عوامی تحریک کی وومن ونگ کی کو آر ڈینیٹر نامزد کر دیا […]

ملک کو ہر طرح کی دہشتگردی سے نجات دلائیں گے: عسکری قیادت کا عزم

ملک کو ہر طرح کی دہشتگردی سے نجات دلائیں گے: عسکری قیادت کا عزم

شمالی وزیرستان (یس ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق نے شمالی وزیر ستان کا دورہ کیا اور افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اعلیٰ عسکری قیادت نے شمالی وزیرستان […]

خدمت خلق ہمارا عزم

خدمت خلق ہمارا عزم

تحریر : مشی ملک 27فروری کو ”سماج بدلے گا ”کی ٹیم کے زیر اہتمام لیہ شہر کے دور افتادہ گائوں بستی شادوخان (علیانی بستی ) میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔سماج بدلے گاکا ایک ہی مقصد ہے ۔خدمت خلق ،عوام کی خدمت غریب کی خدمت ،ان لوگوں کی خدمت جو آج […]

وطن عزیز کی مٹی اور ہماری ذمہ داری

وطن عزیز کی مٹی اور ہماری ذمہ داری

تحریر: اقبال زرقاش ہم خاکی ہیں اور خاک سے وابستگی سرشت میں شامل ہے زندگی کا حسن خا ک اور زمین سے مستعار ہے شمس و قمر کی رعنائیاں ،ابر وباد کی تر دستیاں لالہ و گل کی لب کشائیاں اور فکر و نظر کی آفاق پیمائیاں اسی خاک سے ابھرتی اور اسی خاک سے […]

وزیراعظم نواز شریف کا عزم و اعلان.. ..

وزیراعظم نواز شریف کا عزم و اعلان.. ..

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ہر زمانے کے ہر معاشرے کی قوموں پر اچھے برے وقت آتے ہیں اور گزر جاتے ہیں اور اِن سے وہی قومیں نبردآزماہوکر سُرخرو ہوتی ہیں،جو باہم متحد ومنظم ہوکر ہر قسم کے حالات اور واقعات کا مقابلہ کرنے کا عزم کرتی ہیں اور جو ایسانہیں کرتی ہیں تو […]

دہشتگردی اور فرقہ واریت کو کچلنے کا پختہ عزم کیا ہے، شہباز شریف

دہشتگردی اور فرقہ واریت کو کچلنے کا پختہ عزم کیا ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی،انتہا پسندی اور فرقہ واریت کو کچلنے کا پختہ عزم کیا ہے،قوم کے اتحاد کی طاقت سے دہشت گردوں کا عبرتناک انجام قریب ہے۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں شہباز شریف نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے […]

شاہین ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے آج ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہوں گے

شاہین ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے آج ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہوں گے

لاہور (یس ڈیسک) ایک بار پھر 1992ء کی تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے شاہین آج ورلڈکپ کیلیے پرواز کریں گے۔ مختصر کیمپ میں ادھوری تیاریوں کے بعد کیویز کے خلاف سیریز اور وارم اپ میچز میں ہی متوازن کمبی نیشن تشکیل دینے کا چیلنج درپیش ہو گا، محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن […]

مروٹ میں کسانوں پر تشدد اور جمشید دستی کا عزم

مروٹ میں کسانوں پر تشدد اور جمشید دستی کا عزم

تحریر: سید مبارک علی شمسی ہمارے ملک کی آبادی کی واضع اکثریت دیہاتوں میں رہائش پذیر ہے۔ 1981 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کا ساڑھے اٹھائیس فیصد حصہ شہروں میں اور ساڑھے اکہتر فیصد حصہ دیہاتوں میں آباد ہے۔ دیہاتوں میں زندگی گزارنے والے لوگوں کا انحصار کھیتی باڑی پر ہے۔ […]

پاک سرزمین کو درندوں کیلئے تنگ کر دیں گے، وزیراعظم اور آرمی چیف کا عزم

پاک سرزمین کو درندوں کیلئے تنگ کر دیں گے، وزیراعظم اور آرمی چیف کا عزم

پشاور (یس ڈیسک) کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات میں سانحہ پشاور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے اس واقعہ نے قوم کو نیا عزم دیا ہے۔ پاک فوج کے بہادر افسروں اور جوانوں کی دوسری […]

گھر واپسی یا مقصد سے وابستگی!

گھر واپسی یا مقصد سے وابستگی!

تحریر : محمد آصف اقبال انسان کی سرگرمیاں واضح کرتی ہیں کہ اس کی زندگی کا مقصد و نصب العین کیا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ کبھی یہ سرگرمیاں خاموشی کے ساتھ ، ہلکے انداز میں تو کبھی بہت کھل کرمنظم انداز میں انجام دی جائیں۔ سرگرمیوں کا دائرہ اور طریقہ کار کیا ہوگا […]

حکومت کا دھاندلی ثابت ہونے پر استعفے کا عہد خوش آئند ہے، سراج الحق

حکومت کا دھاندلی ثابت ہونے پر استعفے کا عہد خوش آئند ہے، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف دل بڑا کر کے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں، حکومت کا دھاندلی ثابت ہونے پر استعفے کا عہد خوش آئند ہے، عہد توڑا تو انصاف پسند قوتیں تحریک انصاف کا ساتھ دیں گی منصورہ لاہور میں مختلف وفود سے […]