counter easy hit

common

چین میں سہ فریقی اجلاس: امن مشترکہ مشن قرار

چین میں سہ فریقی اجلاس: امن مشترکہ مشن قرار

چین، پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلے سہ فریقی اجلاس کے دوران سیکیورٹی تعاون، انسداد دہشت گردی، افغان امن عمل اور تینوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بیجنگ میں ہونے والے اس اجلاس سے قبل پاکستانی اور چینی وفود کی ملاقات بھی ہوئی تھی جس میں سی پیک منصوبے […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مسلسل غیرحاضری کی وجہ سے مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی گئی ہے اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے وزیر اعظم کی تجویز پر وزیر خزانہ کو رکنیت سے ہٹانے […]

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا شیڈول تبدیل ہوگیا، اجلاس اب شام 4 بجے ہوگا۔ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج دوپہر12بجے وزیراعظم آفس میں بلایا گیا تھا،تین وزراء اعلیٰ اسلام آباد میں موجود ہیں جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ لاہور سے آئیں گے۔ مردم شماری اور نئی حلقہ بندیوں پر […]

وزیر اعظم عباسی کا لندن کی ٹرین میں عام لوگوں کے ساتھ سفر

وزیر اعظم عباسی کا لندن کی ٹرین میں عام لوگوں کے ساتھ سفر

لندن: کئی لوگوں نے وزیراعظم سے بات کرنے کی بھی کوشش کی لیکن شاہد خاقان عباسی نے بات کرنے سے معذرت کر لی۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان میں وزیر اعظم ہاؤس کے بعد لندن میں بھی سرکاری پروٹو کول لینے سے انکار کر دیا اور اپنا بیگ پکڑ کر لندن کی ٹرین میں […]

جان لیوا امراض کا باعث بننے والی عام عادتیں

جان لیوا امراض کا باعث بننے والی عام عادتیں

طرز زندگی ہماری صحت اور شخصیت دونوں پر اثر انداز ہوتا ہے اور کچھ عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو درحقیقت موت کی جانب لے جاتی ہیں جن سے بچنا طویل عمر کی خواہش پوری کرنے کیلئے ضروری ہے۔ خراب غذائی عادات جنک یا فاسٹ فوڈ کا استعمال بہت عام ہوگیا ہے جو مختلف امراض کا […]

کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا آسٹریلیا میں 11سال بعد گولڈ میڈل

کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا آسٹریلیا میں 11سال بعد گولڈ میڈل

لاہور: جونیئر کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے آسٹریلوی سرزمین پر 11 سال بعد گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں منعقدہ ایونٹ میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے11سال بعد آسٹریلوی سرزمین پر گولڈ میڈل حاصل کرتے ہوئے پاکستان کا جھنڈا بلند کیا، طلحہ نے 62 کلوگرام سنیچ کیٹیگری میں […]

عام آدمی اور بجٹ

عام آدمی اور بجٹ

مسلم لیگ ن کی خوبصورت پالیسی کے باعث ہمیشہ عوام دوست بجٹ کے بجائے کاروبار دوست بجٹ پیش کیا جاتا ہے۔ مرغی، کھاد، زرعی مشینری، پولٹری مصنوعات، پنکھے، آٹو پارٹس، بچوں کے ڈائپر، سمارٹ موبائل فون، ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیاںاور آلات جراحی سستے اور سیمنٹ، سریا، دودھ وغیرہ مہنگے کر دیے گئے ہیں۔ بلڈرز ، ڈویلپرز […]

دہشت گردی کے خاتمے کے لئے صوفیائے کرام کا پیغام عام کرنا ہو گا، بلاول بھٹو زرداری

دہشت گردی کے خاتمے کے لئے صوفیائے کرام کا پیغام عام کرنا ہو گا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لئے صوفیوں کے پیغام کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تیسری عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ دنیا میں بہت ساری زبانیں بولی جاتی ہیں لیکن صوفی ازم کی ایک ہی […]

اسد عمر اور زبیر عمر کیلئے سانجھا کالم؟

اسد عمر اور زبیر عمر کیلئے سانجھا کالم؟

زبیر عمر کو گورنر سندھ بنا دیا گیا ہے اس سے پہلے وزیر مملکت تھے جسے عرف عام میں چھوٹا وزیر بھی کہتے ہیں۔ نجانے محمد زبیر اب اپنے نام کے ساتھ زبیر عمر کیوں نہیں لکھتے۔ وہ تحریک انصاف کے سرگرم سیاستدان اسد عمر کے بھائی ہیں۔ دونوں جنرل غلام عمر کے بیٹے ہیں۔ […]

پاناما اسکینڈل میں کسی عام آدمی کا نام نہیں، سراج الحق

پاناما اسکینڈل میں کسی عام آدمی کا نام نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاناما اسکینڈل میں کسی عام آدمی کا نام نہیں، صرف ان کے نام ہیں جنہوں نے اس ملک پر حکمرانی کی، اگر عدالت نے بڑے سیاست دان کو سزا دی تو ملک میں کرپشن کے دروازے بند ہو جائیں گے۔ منصورہ لاہور میں کارکنان کی […]

آسٹریلیا: اصل ہیرے سے زیادہ سخت ہیرا تیار

آسٹریلیا: اصل ہیرے سے زیادہ سخت ہیرا تیار

آسٹریلیا میں سائنس دانوں نے ایسا ہیرا تیار کرلیا، جو اصل ہیرے سے زیادہ سخت ہے۔ گذشتہ کئی سالوں سے سائنسدان ہیرے کی سختی بڑھانے پر کام کر رہے تھے۔ اب آسٹریلین ریسرچرز نے ایسا نایاب ہیرا تیار کیا ہے، جو ہیرے سے بھی زیادہ سخت ہے۔ یہ ہیرا  کا نیا ورژن ہے۔  دنیا بھر […]

پاک چین دوستی باہمی اعتماد،مشترکہ مفادات پر مشتمل ہے: پرویزرشید

پاک چین دوستی باہمی اعتماد،مشترکہ مفادات پر مشتمل ہے: پرویزرشید

وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مشتمل ہے،جبکہ چین کے سفیر کہتے ہیں اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔ پاک چین دوستی کارریلی کے اسلام آباد پہنچنے پر تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر وزیر […]

‘غربت کا خاتمہ پاکستان اور ہندوستان دونوں کیلئے چیلنج’

‘غربت کا خاتمہ پاکستان اور ہندوستان دونوں کیلئے چیلنج’

واشنگٹن: عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی طرح ہندوستان کو بھی غربت کے خاتمے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے حالانکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ پاکستان کو بھارت سے سیکھنا چاہیے کہ غربت سے کیسے لڑتے ہیں۔ ورلڈ بینک نے اپنی […]

پولیو ویکسین کی طرح تعلیم بھی عام کریں

پولیو ویکسین کی طرح تعلیم بھی عام کریں

تحریر: ایم پی خان صحت، تعلیم اور روزگار انسان کی بنیادی ضروریات زندگی میں شامل ہیں۔ ہیومن ڈولپمنٹ انڈکس کے مطابق قوموں کی ترقی کا انحصار صحت، تعلیم اورمیعارزندگی پر ہے۔ یہ تینوں عناصر ایک دوسرے کے لئے لازم وملزوم ہیں۔ جوقوم صحت کے لحاظ سے کمزورہو، وہ تعلیم کے میدان میں بھی کمزور ہوتی […]

نادرا اور عام پاکستانی

نادرا اور عام پاکستانی

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا نادرا (نشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) وفاقی حکومت کا کماؤں پتر ہے۔اس پر پورے پاکستانیوں کو فخر بھی ہے اور ناز بھی ہے۔ دور حاضر میںجدت پسندی کی اہمیت و افادیت ماضی کے مقابلے میں زیادہ بڑھ گئی ہے۔نادرا کے فعل ہونے سے مختلف اقسام کے جرائم میں […]