By Web Editor on January 21, 2019 :, Almaam, be, By, Companies, how, Khanam, Many, Minister, prime, registered, should اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے کاروبار اور ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات سامنے آگئیں علیمہ خان کے نام پر ایس ای سی پی میں ایک کمپنی رجسٹرڈ بھی نکلی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ علیمہ خان کاٹ کام سورسنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کی سی ای او ہیں۔انکے دو بیٹے شاہ […]
By Web Editor on January 19, 2019 AMERICAN, By, Companies, For, lobbying, matter, Nawaz, of, serving, Sharif, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے لابنگ کے لیے امریکی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کے معاملہ سے متعلق اہم خبر سامنےآئی ہے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی کمپنیوں کو قومی خزانے سے خطیر رقم کی ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے تمام معاملے کا […]
By Web Editor on January 14, 2019 abdul, Companies, company, daughter, Dawood's, fail, of, oppose, Pakistani, razzaq, that, the, to, wants اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اطلاعات فواد چودھر ی نے کہاہے کہ نیب پر ہم پہلے بھی تنقید کرتے تھے ، عمران خان کو نواز شریف اور آصف زرداری کی صف میں کھڑا کرنے سے زیادہ تو ہین کیا ہوگی ؟نیب کی شفافیت سامنے لانے کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے ، عبدالرزاق داﺅد کےبیٹے کی کمپنی […]
By Web Editor on January 1, 2019 all, Companies, Drink, drinks, energy, made, not, of, on, product, the, use, will, word اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور ( ویب ڈیسک ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مشروبات بنانے والی تمام کمپنیوں کو اپنی مصنوعات پر انرجی ڈرنک کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور ہدایات جاری کی ہیں کہ یکم جنوری 2019ء سے ڈرنک تیار کرنے والی کمپنیاں اپنی مصنوعات پر انرجی کا لفظ تحریر نہیں کر سکیں […]
By Web Editor on December 25, 2018 After, beating, Companies, cricket, Final, For, in, organized, PTA, Rs, t20, telecom, TORNAMENT, won, ZONG اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
راولپنڈی(خبرنگار)آر اینڈ ایس کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والےٹیلی کام کرکٹ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ 2018 کے فائنل میچ میں پی ٹی اے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زونگ کو 3وکٹ سے شکست دیدی, اور چمپئین کا اعزاز حاصل کرلیا. مہمان خصوصی چئرمین پی ٹی اے محمد نوید صاحب , چئرمین […]
By Web Editor on November 28, 2018 big, Companies, declared, famous, international, two اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف حکومت کے وزیر خزانہ اسد عمر کا ایک اور شاندار کارنامہ ، مشہور زمانہ آٹو موبائل کمپنی نے پاکستان میں اپنا نیا پلانٹ لگانے کا اعلان کردیا ، اسکے ساتھ ساتھ کئی سال قبل پاکستان سے بھاگ جانیوالی کمپنی نے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر […]
By Web Editor on August 4, 2018 are, Chinese, Companies, Electricity, generators, Gwadar, in, making, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بیجنگ: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بجلی نے تجویز پیش کی ہے کہ جلد از جلد گوادر کو نیشنل گرڈ سے جوڑا جائے کیونکہ چینی کمپنیاں گوادر میں جنریٹرز کی مدد سے بجلی بنا رہی ہے ، گوادر کو 7.5 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کیلئے چین نے روزانہ کی بنیاد پر پچاس لاکھ روپے کا […]
By Web Editor on July 13, 2018 bound, Companies, dams, funding, issued, orders, Pay, regarding, registered, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سیکیورٹی ایکسچینج کمپنی آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے تمام رجسٹرڈ کمپنیوں کو ڈیمز کی تعمیر میں فنڈز دینے کا سرکلر جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے دیامربھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈقائم کیا جس میں اسٹیٹ بینک و دیگر و نجی بینکوں سمیت دیگر سرکاری و […]
By Web Editor on June 25, 2018 Bakhari, case, Companies, in, inquiry, NAB, noise, of, off, presented, Rawalpindi, the, Zulfiqar اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: زلفی بخاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہوئے، نیب نے سوالات کے جوابات کے لیے ایک ہفتے کا وقت دے دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری نیب راولپنڈی کے آفس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے، ٹیم نے زلفی بخاری […]
By Web Editor on May 20, 2018 By, Companies, FBR's, gas, issued, notice, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایف بی آر نے گیس کی تقسیم کار کمپنیوں کو سیلز ٹیکس کی مد میں اکٹھے کئے جانے والے 5ارب روپے کے واجبات ادا کرنے کے لئے 31مئی تک کا نوٹس دے دیا ہے۔واجبات ادا نہ کرنے کی صورت میں نا دہندہ کمپنیوں کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کا نوٹس دے دیا۔ ملنے والی معلومات کے […]
By Web Editor on May 18, 2018 assets, chemical, Companies, different, France, frozen, of, program, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اس حوالے سے حکومتی سرکاری گیزٹ کی شائع کردہ فہرست کے مطابق ان کمپنیوں میں دمشق سے تعلق رکھنے والی سگماٹیک اور المہروس گروپ، لبنان کی ٹیکنو لیب اور چین کی تجارتی کمپنی شامل ہے۔ اس کے علاوہ 2 شامی باشندوں کو بھی اثاثے منجمد ہونے کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ لبنان میں 1977 […]
By Web Editor on May 18, 2018 AMERICAN, ban, business, commission, Companies, european, from, saved, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
برسلز: ایران میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کو امریکی پابندیوں سے بچانے کے لیے یورپی کمیشن کے خصوصی ضابطے کو آج بحال کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی توثیق سے علیحدگی کے بعد ایران میں معاشی سرگرمیاں انجام دینے والی کمپنیوں پر سخت […]
By Web Editor on May 17, 2018 2, Announced, Arrival, be, Cheap, Companies, Ramadan, smartphone, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ پاکستان میں 2 بڑی اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنیاں سام سنگ اور نوکیا کی جانب سے ڈیوائسز کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ڈی گلوبل نے ماہ رمضان کے موقع پر فونز کی قیمتوں میں […]
By Web Editor on April 28, 2018 56, additional, Companies, heads, of, order, Punjab, return, salaries, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب کی 56 کمپنیوں کے سربراہان کو اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ کسی کو استعمال کرنے نہیں دیں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے پنجاب کی 56 کمپنیوں سے متعلق […]
By Web Editor on March 28, 2018 and, Companies, flats, is, London, Nawaz, No, of, off, proof, sharifs, sure, there, Wajid, Zia اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی دستاویزنہیں ملی جس کے مطابق نوازشریف آف شورکمپنیوںاورلندن فلیٹس کے مالک ہوں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایون فیلڈریفرنس پرسماعت ہوئی، جس میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے جرح کرتے ہوئے جے آئی ٹی سربراہ سے پوچھا کہ کوئی ایسی دستاویز […]
By F A Farooqi on February 13, 2018 2018, 27:, attend, Companies, France, pakistan, Paris, Texworld تارکین وطن
پیرس 12 فروری 2018 پاکستان کی 27 کپڑے کی صنعت سے تعلق رکھنے والی کمپنیاں پیرس میں منعقد ہونے والی ٹیکس ورلڈنمائش 2018 میں شرکت کر رہی ہیں۔ یہ کمپنیاں انتہائی اعلی معیار کی کپڑے کی مصنوعات جن میں دھاگہ، تیار شدہ کپڑے، اون سے بنی مصنوعات اور ڈینم شامل ہیں کو پیرس میں منعقد […]
By Web Editor on January 18, 2018 an, and, association, By, ceremony, Companies, established, Facilities, goup, Grana, held, in, inaugural, institutional, islamabad, long-term, modern, name, of, office, overseas, pakistanis, provide, regular, solutions, the, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سمندر پار پاکستانیوں کے دیرینہ مسائل کے حل اور جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے گرانہ گروپ اف کمپنیز نے ایسوسی ایشن اف اوورسیز پاکستانیز کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا ہے- اس سلسلے میں اسلام آباد میں اسکے باقاعدہ دفتر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی- اس موقع […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 Britain, Companies, discrepancies, find, flagship, Investment, NAB, out, reached, team, the, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
نیب کی 3رکنی ٹیم ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ کی سربراہی میں برطانیہ پہنچ گئی، ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں کی فلیگ شپ کمپنیوں کی چھان بین کےلیے برطانیہ پہنچی ہے۔نیب ذرائع کے مطابق ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ کی سربراہی میں3 رکنی نیب ٹیم آج برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی […]
By Web Editor on November 18, 2017 56, billions, Chairman, Companies, corruption, government, in, investigate, NAB, of, orders, Punjab, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیرمین نے پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پنجاب حکومت کی 56 پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں بدعنوانی اور من پسند بھرتیوں سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا۔ چیرمین نیب کے مطابق پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں […]
By Web Editor on November 3, 2017 answer, application, Companies, demand, in, irregularities, on, Protection, record اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب حکومت کا ماضی منصوبوں کے ریکارڈ کو محفوظ کرنے کے حوالے سے تسلی بخش نہیں: درخواست میں موقف پنجاب کی 56 کمپنیوں میں بے ضابطگیاں، ریکارڈ محفوظ کرنے کے لیے متفرق درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا، آئندہ سماعت 6 نومبر کو ہوگی۔ ایڈوکیٹ […]
By Web Editor on September 18, 2017 5, 601, be, closed, Companies, could, in, not, Promoted, sector, textile, years اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: حکومت ملکی معیشت میں اہم کر دار ادا کرنے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کو فروغ نہ دے سکی۔ پاکستان بھر میں گزشتہ 5سال کے دوران601 ٹیکسٹائل کمپنیاں بند کی گئیں۔ اگر پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو دیکھا جائے تو معلوم ہو گا کہ گزشتہ چند سال سے پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی بر آمدات میں […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 Companies, Dar's, ishaq, NAB, of, records, SECP, submitted, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کمپنیوں کا ریکارڈ نیب میں جمع کرادیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کا الزام ہے اور پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے ان کے خلاف نیب ریفرنس کا حکم دیا ہے جس کے لیے نیب نے تیاری شروع […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 Companies, Expensive, kg, lpg, made, Marketing, Rs.20 اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 230 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 By, Companies, country, employing, foreign, Haq, Minister, Naeem, prime, the, treasoned, ul, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ غیر ملکی کمپنیوں میں نوکریاں کرنے والے وزیراعظم اور وزرا غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ وزیراعظم اور وزرا نے دوسرے ممالک کے اقامے لے کر اور […]