counter easy hit

company

پنجاب حکومت کی ایک اور کمپنی ”کامیاب“ منظر عام پر

پنجاب حکومت کی ایک اور کمپنی ”کامیاب“ منظر عام پر

لاہور: پنجاب کمپنیز سکینڈل، پنجاب حکومت کی ایک اور کمپنی ”کامیاب“ منظر عام پرآ گئی۔ پنجاب حکومت نے “کامیاب” کمپنی رجسٹرڈ تو کرائی، لیکن اس کو ظاہر نہ کیا، شہباز شریف نے دو ماہ قبل منظوری دی تھی، 15 کروڑ 78 لاکھ روپے بھی فراہم کردیئے گئے۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کو ضروری […]

ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بر طرف، برون ملک فرار

ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بر طرف، برون ملک فرار

لاہور: پنجاب کمپنی اسکینڈل، ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بلال مصطفیٰ کو بر طرف کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے بلال مصطفی کو برطرف کرنے کی منظوری دی۔ بلال مصطفیٰ پہلے ہی بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں اور کرپشن ہوئی۔ ایم ڈی […]

کار ریسنگ کمپنی کے دروازے پرسانپ کا قبضہ

کار ریسنگ کمپنی کے دروازے پرسانپ کا قبضہ

کیرولائنا میں کار ریسنگ کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کے دروازے پرایک سانپ نے قبضہ کر لیا ، ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دروازے کےہینڈل کے گرد سانپ نےخود کو ایسا لپیٹا کہ کوئی آسکتا تھا نہ جاسکتا تھا۔ دیکھئے دلچسپ دیڈیو۔۔ ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

بلوچستان میں مصنوعی بارش: ‌روسی کمپنی میدان میں

بلوچستان میں مصنوعی بارش: ‌روسی کمپنی میدان میں

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے میں آبی قلت اور خشک سالی کے پیش نظر روسی کمپنی سے تجرباتی بنیاد پرمصنوعی بارش کا معاہدہ کرلیا۔ عبدالقدوس بزنجو اور روسی کمپنی کے نمائندوں کی ملاقات میں گوادر میں سوڑ ڈیم اور آنکاڑہ کور ڈیم پر مصنوعی بارش برسانے کے تجربے کی منظوری دی گئیملاقات کے دوران روسی […]

محکمہ ڈاک پبلک پرائیویٹ کمپنی نہیں، نجکاری کا امکان رد

محکمہ ڈاک پبلک پرائیویٹ کمپنی نہیں، نجکاری کا امکان رد

اسلام آباد: وفاقی سیکریٹری پوسٹل سروسز ڈاکٹر ثاقب عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ پبلک پرائیویٹ کمپنی نہیں ایک سرکاری ادارہ ہے، اس کی نجکاری نہیں کی جا سکتی۔ وفاقی سیکریٹری نے ری برانڈنگ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور عملے کو ہدایت کی کہ خوشگوار ماحول میں کام کرتے ہوئے صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی […]

صاف پانی کمپنی سکینڈل: عمران علی کیخلاف مزید ثبوت سامنے آ گئے

صاف پانی کمپنی سکینڈل: عمران علی کیخلاف مزید ثبوت سامنے آ گئے

لاہور:  صاف پانی کمپنی سکینڈل میں مزید انکشافات سامنے آ گئے۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب کے داماد عمران علی کی کمپنی کو نوازنے کے لئے مسابقتی ریٹس نظر انداز کئے گئے۔ صاف پانی کمپنی سکینڈل میں وزیرِاعلیٰ پنجاب کے داماد عمران علی کیخلاف مزید ثبوت سامنے آ گئے ہیں۔ عمران علی کی کمپنی کو نوازنے کیلئے مسابقتی […]

امریکی کمپنی کا خلا میں ہوٹل کھولنے کا اعلان

امریکی کمپنی کا خلا میں ہوٹل کھولنے کا اعلان

واشنگٹں: ایک امریکی کمپنی نے خلا میں ہوٹل کھولنے کا اعلان کر دیا، بارہ دن کے قیام کی قیمت صرف ایک ارب روپے ہو گی۔ دور دراز خوبصورت مقامات کی سیر کرنے والوں کیلئے اچھی خبر، ایک امریکی کمپنی نے کیلیفورنیا کے شہر سان جوز میں خلا میں ہوٹل بنانے کا منصوبہ پیش کر دیا۔ […]

علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما کھرب پتی کیسے بنے؟

علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما کھرب پتی کیسے بنے؟

لاہور: دنیا کی معروف ای کامرس کمپنی علی بابا کے بانی اور سربراہ جیک ما کا 1200 روپے ماہانہ آمدن سے کھرب پتی بننے تک کا سفر کیسے تہہ ہوا؟ چینی میڈیا کے مطابق جیک ما اس وقت 45 کھرب پاکستانی روپے سے زائد کے مالک ہیں۔ جیک ما نے کھرب پتی بننے کے لیے […]

اسلام آباد:ڈکیتی کی سب سے بری واردات ،منی ایکسچینج کمپنی  کے3کروڑ30 لاکھ دن دیہاڑے لوٹ لئے گئے

اسلام آباد:ڈکیتی کی سب سے بری واردات ،منی ایکسچینج کمپنی  کے3کروڑ30 لاکھ دن دیہاڑے لوٹ لئے گئے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات سیکیورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس ملزمان نے منی ایکسچینج کمپنی کے3 کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹ لیے۔ اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب 8 باوردی مسلح افراد نےکمپنی کی گاڑی کو روکا اورگاڑی میں سوار افراد کو یرغمال بنا کر3 کروڑ 30 لاکھ ملکی اور غیر ملکی […]

سعودی آئل کمپنی ’ارامکو‘ کے کچھ شیئر پرائیویٹائز کرنے فیصلہ

سعودی آئل کمپنی ’ارامکو‘ کے کچھ شیئر پرائیویٹائز کرنے فیصلہ

سعودی حکومت نے ملک کی سب سے بڑی آئل کمپنی ’ارامکو‘ کے ڈھانچے میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ اس کے کچھ شیئر پرائیویٹائز کرنے کا ایک سنجیدہ قدم اٹھایا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری گزٹ (جریدہ ام القریٰ) میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کے 60 ارب ریال کے منافع کی مکمل ادائیگی کی جا […]

شادی کی اے بی سی اور سٹیو جابز

شادی کی اے بی سی اور سٹیو جابز

دنیا کا کامیاب ترین انسان جب دنیا میں آیا تو اس کا سگا باپ اور ماں علیحدہ اور یہاں تک کہ اس کی پرورش بھی ایک معمہ بن گئی یہ کہا نی ہے دنیا کے کامیاب ترین انسان کی جس نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئے آئیڈیاز متعارف کرائے اور ایسی ایسی ڈیوائسز ایجاد کیں […]

چینی کمپنی نے فیس بک کو پیچھے چھوڑ دیا

چینی کمپنی نے فیس بک کو پیچھے چھوڑ دیا

شنگھائی: گزشتہ کئی برسوں سے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے دنیا بھر میں قبضہ جمایا ہوا ہے تاہم اب فیس بک کا یہ اعزاز چائنیز کمپنی ٹینسینٹ نے توڑ دیا ہے۔ چین میں سوشل میڈیا اور گیمنگ کی کمپنی ٹینسینٹ نے دنیا بھر میں مقبول امریکی سوشل نیٹ ورک کمپنی ’فیس بک‘کو بازار حصص […]

آکسفورڈ اور کیمبرج کی آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری

آکسفورڈ اور کیمبرج کی آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری

پیراڈائز لیکس نے آکسفورڈ اور کیمبرج جیسے بڑے تعلیمی اداروں کی آف شور کمپنیوں میں لاکھوں پائونڈز کی سرمایہ کاری کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پیرا ڈائز لیکس کی حالیہ رپورٹ میں آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹیز کے کیمن آئی لینڈ میں قائم فنڈز میں لاکھوں پائونڈز کی سرمایہ کا انکشاف سامنا آیا […]

گوجرانوالہ: سالڈ ویسٹ کمپنی میں 17کروڑ روپے کی کرپشن

گوجرانوالہ: سالڈ ویسٹ کمپنی میں 17کروڑ روپے کی کرپشن

گوجرانوالہ میں قائم سالڈ ویسٹ کمپنی میں17کروڑ روپے کی کرپشن کی انکوائری رپورٹ آگئی، رپورٹ کے مطابق سابق ایم ڈی ڈاکٹر عطا الحق کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قائم تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں اور آلات کی خریداری میں 14کروڑ 54 لاکھ روپے کی […]

انڈس موٹر کمپنی نے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

انڈس موٹر کمپنی نے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

کمپنی کا خالص منافع بعد از ٹیکس 13 ارب روپے رہاجو گزشتہ برس کے مقابلے میں 13 فیصد زیادہ ہے کراچی: انڈس موٹر کمپنی نے 30 جون 2017 کو ختم ہونے والے مالی سال کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں کمپنی کی مالی اور […]

کومپنی پتر دی، تنخواہ پئیو دی، تے تسی؟

کومپنی پتر دی، تنخواہ پئیو دی، تے تسی؟

سوائے جماعتِ اسلامی، تحریکِ انصاف اور ایم کیو ایم گروپ آف پارٹیز کوئی ایسی سرکردہ قومی یا علاقائی جماعت جس کی قیادت موروثی نہ ہو ؟ کئی جماعتوں کی قیادت تو تیسری نسل کے ہاتھ میں ہے ورنہ پہلی اور دوسری نسل تو متحرک ہے ہی۔ مثلاً مولانا مفتی محمود کے پانچ میں سے چار بیٹے […]

اوگرا نے نجی آئل کمپنی کو سانحہ احمد پور شرقیہ حادثہ کا ذمہ دار قرار دیدیا

اوگرا نے نجی آئل کمپنی کو سانحہ احمد پور شرقیہ حادثہ کا ذمہ دار قرار دیدیا

اسلام آباد: اوگرا نے سانحہ احمد پور شرقیہ کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں شیل آئل کمپنی کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری ساںحہ احمد پور شرقیہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں شیل آئل کمپنی کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا […]

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا

کراچی: پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کرنے کے بعد ٹرین پہلے پر کراچی سے پہلے سفر کے لئے روانہ ہو گئی ہے، ڈی ایس ریلوے نثار میمن نے شالیمار ایکسپریس کا […]

پنجاب: کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم

پنجاب: کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم

پنجاب حکومت نے کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم کر دی۔ سیکرٹری زراعت پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمود کا اس حوالے سے کسانوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پنجاب بائیو انرجی کمپنی سے رعائتی قیمت پر زرعی مشینری کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا […]

چینی کمپنی کو صرف کچرا اٹھانے کا ٹھیکہ ملا؛ ٹھکانے لگانا دوسری کمپنی کا کام ہوگا

چینی کمپنی کو صرف کچرا اٹھانے کا ٹھیکہ ملا؛ ٹھکانے لگانا دوسری کمپنی کا کام ہوگا

 کراچی: کراچی سے کچرا اٹھانے کا کام شروع کرنے والی چینی کمپنی کی ذمے داریوں میں کچرے کوٹھکانے لگانا شامل نہیں، اس کام کے لیے حکومت سندھ الگ سے کسی دوسری کمپنی کو ٹھیکہ دے گی جس کے لیے5اپریل کو انٹرنیشنل ٹینڈر جاری کیا جائے گا۔ ایک اندازے کے مطابق حکومت سندھ کو کچرے کو لینڈفل […]

امریکی کمپنی کاسیاحوں کوچاندکےگرد چکر لگوانے کا منصوبہ

امریکی نجی راکٹ کمپنی اسپیس ایکس نے سیاحوں کو چاند کے گرد چکر لگوانے کا منصوبہ بنایا ہے اور اعلان کیا ہے کہ دو افراد نے چاند کے گرد چکر لگوانے کے لیے اسے رقم بھی ادا کردی ہے۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے سیاحوں کی شناخت اوراخراجات کی تفصیلات نہیں بتائی ۔چیف ایگزیکٹو کا کہنا […]

امریکی کمپنی نے چاکلیٹ کھا کر ذائقہ بتانے کی ملازمت کی پیشکش کر دی

امریکی کمپنی نے چاکلیٹ کھا کر ذائقہ بتانے کی ملازمت کی پیشکش کر دی

مشہور چاکلیٹ کمپنی کو عوامی رائے سے آگاہی کیلئے ٹیسٹر کی ضرورت ہے ، ملازمت کیلئے کسی مخصوص تجربے کی بھی ضرورت نہیں واشنگٹن:  امریکا میں چاکلیٹ بنانے والی کمپنی نے دنیا کی میٹھی ترین جاب آفر کروا دی ۔ ملازمین کو چاکلیٹ کھا کر اس کا ذائقہ بتانا ہوگا۔ اسے کہتے ہیں ایک ٹکٹ […]

امریکا: نماز کا وقفہ نہ دینے پر کمپنی کیخلاف آزادی سلب کا الزام عائد

امریکا: نماز کا وقفہ نہ دینے پر کمپنی کیخلاف آزادی سلب کا الزام عائد

امریکامیں نماز کا وقفہ نہ دینے پر کمپنی کے خلاف آزادی سلب کا الزام عائد کردیا گیاہے ۔ الزام جے ایف کے ایئرپورٹ پر سہولت فراہم کرنےوالی کمپنی کےمسلمان ملازمین نےعائد کیا، یہ کمپنی جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر مسافروں کو وہیل چیئرکی سہولت فراہم کرتی ہے ۔کمپنی کے خلاف درجنوں مسلمان ملازمین نے انسانی […]

عمران نے زکوۃ کا پیسا آف شورکمپنی میں لگایا،جاوید ہاشمی

عمران نے زکوۃ کا پیسا آف شورکمپنی میں لگایا،جاوید ہاشمی

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاناما کا ایشو قوم کے سامنے ہے ،اچھا موقع ہے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران تحریک انصاف کے سابق صدر کے پارٹی چیئرمین پر الزام لگایا کہ عمران خان نے زکوۃ کا پیسا آف شور کمپنی […]