counter easy hit

Complete

تحریک انصاف حکومت کے 100 دن مکمل

تحریک انصاف حکومت کے 100 دن مکمل

تحریک انصاف حکومت کے 100 دن مکمل ہو گئے ۔ اس عرصہ میں عمران خان نے اپنے ٹارگٹس اور پلان کے حوالے سے کیا کھویا اور کیا پایا، آج تفصیلات سامنے آ جائیں گی ۔ عمران خان بطور وزیراعظم اپنی کابینہ کی کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران […]

تبدیلی یوں ہی نہیں آتی ۔۔۔۔۔ پی کے 4 میں دوبارہ گنتی مکمل۔۔۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماء امیر مقام کے حوالے سے ایسی خبر آگئی کہ پورے کے پی کے میں ہلچل مچ گئی

تبدیلی یوں ہی نہیں آتی ۔۔۔۔۔ پی کے 4 میں دوبارہ گنتی مکمل۔۔۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماء امیر مقام کے حوالے سے ایسی خبر آگئی کہ پورے کے پی کے میں ہلچل مچ گئی

سوات ; پی کے 4 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا۔۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی پی ٹی آئی کے عزیزاللہ گران کی جیت برقرار ہے جب کہ ،،الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیرمقام دوسرے نمبرپر رہے۔ زرائع کے […]

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی نے مطلوبہ نمبرز پورے کرلیے: فواد چوہدری

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی نے مطلوبہ نمبرز پورے کرلیے: فواد چوہدری

اسلام آباد: ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی نے مطلوبہ نمبرز پورے کرلیے ہیں۔ پنجاب میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کی جانب سے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔ ہر کوئی اپنی حکومت بنانے اور زیادہ سے زیادہ آزاد […]

کراچی سے قومی اسمبلی کے نتائج مکمل، پی پی پی اور ایم کیو ایم کو اپ سیٹ شکستیں …..!!!

کراچی سے قومی اسمبلی کے نتائج مکمل، پی پی پی اور ایم کیو ایم کو اپ سیٹ شکستیں …..!!!

کراچی سے قومی اسمبلی کے نتائج مکمل، پی پی پی اور ایم کیو ایم کو اپ سیٹ شکستیں …..!!! کراچی: پاکستان کی قومی اسمبلی کی تمام 21 نشستوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آگئے جن کے مطابق 14 نشستوں پر تحریک انصاف، 4 پر ایم کیو ایم جبکہ پیپلز پارٹی 3 نشستیں ہی […]

تحریک انصاف کو شاندار فتح : شہباز شریف ہار گئے ، قومی اسمبلی کے ایک اور اہم ترین حلقے کا مکمل نتیجہ ملاحظہ کریں

تحریک انصاف کو شاندار فتح : شہباز شریف ہار گئے ، قومی اسمبلی کے ایک اور اہم ترین حلقے کا مکمل نتیجہ ملاحظہ کریں

ڈیرہ غازی خان ; ڈیرہ غازی خان کے حقلہ این اے 192 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں۔جس کے مطابق ن لیگ کے امیدوار شہباز شریف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تحریک انصاف نے حلقہ این اے 192 کی سیٹ بھی جیت لی ہے۔ غیر سرکاری اور غیر […]

این اے 132 لاہور : شہباز شریف بمقابلہ منشاء سندھو ۔۔۔۔۔ لاہوریوں نے کسے اپنا لیڈر بنا لیا ؟ مکمل غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا

این اے 132 لاہور : شہباز شریف بمقابلہ منشاء سندھو ۔۔۔۔۔ لاہوریوں نے کسے اپنا لیڈر بنا لیا ؟ مکمل غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا

لاہور؛عام انتخابات 2018میں لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے 132کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں جن کے مطابق یہاں سے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے32ہزار1سو49ووٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے132کے غیرحتمی غیرسرکاری […]

بریکنگ نیوز : مکمل غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق سعد رفیق کامیاب قرار ۔۔۔۔بنی گالہ میں جشن کا مزہ کرکرا کر دینے والی خبر آ گئی

بریکنگ نیوز : مکمل غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق سعد رفیق کامیاب قرار ۔۔۔۔بنی گالہ میں جشن کا مزہ کرکرا کر دینے والی خبر آ گئی

لاہور ;غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق صوبائی حلقہ پی پی 168 سے کامیاب ہو گئے ہیں ۔غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق صوبائی حلقہ پی پی 168 سے خواجہ سعد رفیق نے کامیابی سمیٹ لی […]

الیکشن 2018 کے متعلق تمام معلومات ایک ہی جگہ ، عوام کی سہولت کیلئے پہلی مرتبہ بہترین ویب سائٹ تیار

الیکشن 2018 کے متعلق تمام معلومات ایک ہی جگہ ، عوام کی سہولت کیلئے پہلی مرتبہ بہترین ویب سائٹ تیار

استعمال کرنے کا طریقہ ایک مکمل ویب سائٹ جس سے آپ الیکشن 2018 کی تمام معلومات حاصل کرسکتے ہیں https://electionspakistan.pk/ur   نمبر 1: براہ کرم اوپر دائیں کونے سے اپنی ترجیحی زبان کا انتخاب کریں اگر آپ ایک ووٹر ہیں: آپ کے ذریعہ تلاش مندرجہ ذیل ہیں امیدوار کا پورا نام (مثال: محمد علی احمد) […]

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

خیبر ایجنسی: ہتھیار ڈالنے والے 81 عسکریت پسندوں نے پاک فوج کے زیر اہتمام صباؤن سینٹر میں اصلاحی تربیت مکمل کر لی۔وادی تیراه اور باڑه سمیت خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں شدت پسند تنظیموں سے ماضی میں تعلق رکھنےوالے 81 افراد نے صباؤن  اصلاحی سینٹر میں اصلاحی تربیت مکمل کرلی، دوران تربیت انہیں ٹیلرنگ، ویلڈنگ اور کمپیوٹر سمیت […]

ایون فیلڈ ریفرنس ،مریم نواز نے اپنا مکمل بیان قلمبند کرا دیا

ایون فیلڈ ریفرنس ،مریم نواز نے اپنا مکمل بیان قلمبند کرا دیا

شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں زیرسماعت ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنا مکمل بیان قلمبند کرا دیا،جبکہ ان کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر اپنا بیان کل ریکارڈ کرائیں گے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی […]

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کا منصوبہ مکمل

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کا منصوبہ مکمل

لاہور: پنجاب کے 24 سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن، ادویات کی فراہمی، علاج معالجہ کی تفصیل اور ٹیسٹ رپورٹوں کی آن لائن فراہمی کا منصوبہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے نومبر2017 میں لاہورکے چلڈرن اسپتال میں پائلٹ پراجیکٹ سے کمپیوٹرائز ڈپیشینٹ رجسٹریشن کا آغاز کیا تھا، جس کے بعد میو اسپتال کے […]

احتساب عدالت کو شریف خاندان کیخلاف ٹرائل مکمل کرنے کیلیے مزید ایک ماہ کی توسیع

احتساب عدالت کو شریف خاندان کیخلاف ٹرائل مکمل کرنے کیلیے مزید ایک ماہ کی توسیع

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت مکمل کرنے کی مہلت میں مزید ایک ماہ کی توسیع دیدی ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت مکمل کرنے کی ملہت […]

پاکستان سپر کبڈی لیگ میں تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب مکمل

پاکستان سپر کبڈی لیگ میں تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب مکمل

لاہور: پاکستان سپر کبڈی لیگ کے ڈرافٹس کا عمل جاری ہے، قرعہ اندازی کے ذریعے تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب کر لیا گیا۔ زاہد رشید (پشاور)، عدنان ارشد (کشمیر)، راحت مقصود (گجرات)، محمد شفیق (ساہیوال)، غلام محمد (کراچی)، سیف اللہ (اسلام آباد)، مبشر اقبال (فیصل آباد)، اقرار حسین (لاہور)، بادشاہ گل (گوادر)، غلام علی بٹ […]

سپریم کورٹ کا کراچی میں بارش سے پہلے نالوں کی صفائی مکمل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا کراچی میں بارش سے پہلے نالوں کی صفائی مکمل کرنے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے بارش سے پہلے شہر میں نالوں صفائی مکمل کرنے کا حکم دیاہے۔ سپریم کورٹ کراچی  رجسٹری میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سندھ میں صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی آب سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر عدالت […]

مقبوضہ کشمیر میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی مظالم اور ریاستی دہشتگردی میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ اس موقع پر زیادہ تر تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہے۔ سڑکوں پر ٹریفک معمول سے […]

دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد ہےِ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد ہےِ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد ہےِ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فوج کے شہدا کی قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد […]

پارلیمنٹ میں آپ کا کورم پورا نہیں ہوتا اور ادھر دفتری کام بھی نہیں کرتے ، چیف جسٹس کا طارق فضل چوہدری سے مکالمہ

پارلیمنٹ میں آپ کا کورم پورا نہیں ہوتا اور ادھر دفتری کام بھی نہیں کرتے ، چیف جسٹس کا طارق فضل چوہدری سے مکالمہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران وزیر کیڈ طارق فضل سے مکالمے میں ریمارکس دیئے ہیں کہ جتنے گھنٹے آپ سیاسی جلسوں میں خرچ کرتے ہیں ،ْاپنے کام میں بھی خرچ کر لیا کریں۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں […]

 پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم

 پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم

رپورٹ :اصغر علی مبارک: پاکستان سپر لیگ کا مکمل شیڈول صرف یس اردو نیوز پر جمعرات 22 فروری پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز رات 10 بجے دبئی جمعہ 23 فروری کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گکیڈی ایٹر شام 4:30 بجے دبئی جمعہ 23 فروری ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندر رات 9 بجے دبئی ہفتہ 24 فروری […]

قصورمیں اغواء اور زیادتی کے بعد قتل،ملزمان کے کیفرکردارتک پہنچنے تک بچی کی تدفین نہیں کریں گے،والد زینب کی اسلام آبادایئرپورٹ پر گفتگو

قصورمیں اغواء اور زیادتی کے بعد قتل،ملزمان کے کیفرکردارتک پہنچنے تک بچی کی تدفین نہیں کریں گے،والد زینب کی اسلام آبادایئرپورٹ پر گفتگو

اسلام آباد(رپورٹ ؛عظمت علی سے ): قصورمیں اغواء اور زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی زینب کے والد نے کہاکہ جب تک ملزمان کیفرکردارتک نہیں پہنچائے جاتے بچی کی تدفین نہیں کریں گے۔انہوں نے سعودی عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسلام آبادایئرپورٹ پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہمارے ساتھ اندوہناک سانحہ ہواہے۔ہم نے […]

پی ایس ایل تھری: پلاٹینم اور ڈائمنڈ کیٹگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل

پی ایس ایل تھری: پلاٹینم اور ڈائمنڈ کیٹگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل

لاہور: پی ایس ایل تھری کے لیے پلاٹینم اور ڈائمنڈ کیٹگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہو گیا۔ پی ایس ایل تھری کیلیے پلاٹینم کیٹگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہو گیا، فرنچائزز کی جانب سے باری باری ہر کیٹیگری کے کرکٹرز کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ ڈرافٹس میں 291 انٹرنیشنل پلیئرز سمیت 501 پلیئرز دستیاب […]

تاریخی چینی قلعے پوٹالا پیلس پر رنگ کا کام مکمل

تاریخی چینی قلعے پوٹالا پیلس پر رنگ کا کام مکمل

بیجنگ: تیرہ سو برس پرانے محل کو رنگ کرنے کی روایت تین سو سال پرانی بتائی جاتی ہے جو ہر سال باقاعدگی سے انجام دی جارہی ہے چین کے خود مختار علاقے تبت کے شہر لہاسا کے تاریخی پوٹالا پیلس پر پینٹ کا کام مکمل کر لیا گیا۔ عمارت یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل […]

پاک فضائیہ، سعودی عرب، ترکی کی انسداد دہشتگردی کی مشترکہ مشقوں کا اختتام

پاک فضائیہ، سعودی عرب، ترکی کی انسداد دہشتگردی کی مشترکہ مشقوں کا اختتام

اسلام آباد: پاکستان کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم قدم، پاک فضائیہ، سعودی عرب اور ترکی کے پائلٹس اور تکنیکی عملے نے پندرہ روزہ تک انسداد دہشت گردی کی مشترکہ فضائی مشقیں کیں۔ پاک فضائیہ کی پہلی کثیر الملکی انسداد دہشت گردی فضائی مشقیں مکمل ہو گئیں۔ مشقوں میں فائٹر پائلٹس اور تکنیکی عملے نے […]

ایران سے جوہری معاہدے کا مکمل خاتمہ ممکن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران سے جوہری معاہدے کا مکمل خاتمہ ممکن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جوہری معاہدے کی  مکمل تنسیخ ممکن ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی کابینہ کے اجلاس میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ جو لوگ  یہ کہتے ہیں کہ ایران سے جوہری معاہدے کا خاتمہ ممکن نہیں تو وہ یہ سمجھ لیں کہ جوہری سمجھوتے […]