counter easy hit

completion

آپریشن رد الفساد کے چار سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی بریفنگ

آپریشن رد الفساد کے چار سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی بریفنگ

راولپنڈی (رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے آپریشن رد الفساد کے چار سال مکمل ہونے پر میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ 22 فروری کو آپریشن رد الفساد کے چار سال ہوگئےہیں۔22 فروری 2017 کو آپریشن رد الفساد شروع کیا گیا تھا انہوں نے کہا کہ اس آپریشن […]

وزیراعظم ہاؤس میں نیشنل یونیورسٹی کے قیام کامنصوبہ ختم

وزیراعظم ہاؤس میں نیشنل یونیورسٹی کے قیام کامنصوبہ ختم

حکومت نے وزیراعظم ہاؤس میں قائم کی جانے والی اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی کے منصوبے کو ختم کر دیا۔نئے پراجیکٹ میں اب وزیر اعظم ہاؤس میں انجینئرنگ یونیورسٹی بنے گی۔ حکومت نے وزیراعظم ہاؤس میں قائم کی جانے والی اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی کے منصوبے کو ختم کر دیا ۔ نئے مالی سال کیلیے حکومت […]

میں اس شخص کی محبت میں بہت عرصہ گرفتار رہی ہوں ہمارا بریک اپ صرف اس وجہ سے ہوا ۔۔۔ صباءقمرنے پہلی بار زندگی کے ایسے رازوں سے پردہ اٹھادیا کہ پوری فلم انڈسٹری میں تہلکہ مچ گیا

میں اس شخص کی محبت میں بہت عرصہ گرفتار رہی ہوں ہمارا بریک اپ صرف اس وجہ سے ہوا ۔۔۔ صباءقمرنے پہلی بار زندگی کے ایسے رازوں سے پردہ اٹھادیا کہ پوری فلم انڈسٹری میں تہلکہ مچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا شمار بہترین فنکاروں میں کیا جاتا ہے، جن کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں، تاہم وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں زیادہ بات کرنا پسند نہیں کرتیں۔اور اب انہوں نے پہلی بار اپنی زندگی کے چند رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ انگریزی روزنامے ایکسپریس ٹربیون کو دیئے گئے […]

اورنج لائن منصوبہ مکمل ہونے کی مدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹس

اورنج لائن منصوبہ مکمل ہونے کی مدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اورنج لائن منصوبہ مکمل ہونے کی مدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے اسلام آباد میں اورنج لائن منصوبہ کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کا کہنا تھا کہ سبطین حلیم کی بطور پروجیکٹ […]

پارلیمنٹ کی دوسری مدت مکمل ہونے پرعوام یوم تشکر منائے: جاوید ہاشمی

پارلیمنٹ کی دوسری مدت مکمل ہونے پرعوام یوم تشکر منائے: جاوید ہاشمی

ملتان: مسلم لیگ ن کے سئینر رہنما مخدوم جاوید ھاشمی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی دوسری بار مدت پوری ہونے پر عوام کو یوم تشکر منانا چاہیے، خواہش ہے کہ وزیر اعظم بھی اپنی مدت پوری کرے۔ ملتان میں اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ ناتجربہ […]

سندھ اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل

سندھ اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل

سندھ :ملک کے دو صوبوں خیبر پختونخوا اور سندھ میں اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کرنے کے بعد تحلیل ہوگئیں لیکن نگران سیٹ اپ کا اعلان نہیں کیا جاسکا۔خیبرپختونخوا میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور اپوزیشن ارکان میں گزشتہ روز تین گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں کسی حتمی نام کااعلان کیا جاسکا۔دوسری جانب وزیر […]

28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو تھے۔ , صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چودھری رزاق ڈھل

28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو تھے۔ , صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چودھری رزاق ڈھل

پاکستان کی تاریخ میں دو بڑے معجزے ہوئے ہیں۔ پہلا معجزہ قیام پاکستان کا اور دوسرا معجزہ 1998ء میں ہوا پیرس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چودھری رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ 28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی […]

حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان متوقع

حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان متوقع

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اقتدار نگراں حکومت کے حوالے کرنے سے قبل چھٹی مردم شماری کے نتائج کا باضابطہ اعلان کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ گزشتہ برس مئی میں ہونے والی چھٹی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کرنے کی حتمی منظوری […]

سینئیر ایڈوائزر کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز وفاقی محتسب پاکستان حافظ احسان احمد کھوکھر نے “نائیکون ٹیلنٹ ہنٹ” کے ایک سال مکمل ہونے پر کیک بھی کاٹا اور طالبات میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیے

سینئیر ایڈوائزر کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز وفاقی محتسب پاکستان حافظ احسان احمد کھوکھر نے “نائیکون ٹیلنٹ ہنٹ” کے ایک سال مکمل ہونے پر کیک بھی کاٹا اور طالبات میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سینئیر ایڈوائزر کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز وفاقی محتسب پاکستان حافظ احسان احمد کھوکھر نے “نائیکون ٹیلنٹ ہنٹ” کے ایک سال مکمل ہونے پر دیگر سینئیر اسٹاف کے ہمراہ کیک کاٹا اور طلبا و طالبات میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیے خطاب میں جناب احسان احمد کھوکھر صاحب نے فرمایا نوجوانوں کی […]

سعودی دورہ مکمل ،نوازشریف بھی پاکستان پہنچ گئے

سعودی دورہ مکمل ،نوازشریف بھی پاکستان پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے بعد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف بھی سعودی عرب سے دورہ کرکے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔نوازشریف کی وطن واپسی پر سینیٹر پرویز رشید، طلال چوہدری ، طارق فضل چوہدری بینظیر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر موجود تھے ۔ترجمان شریف فیملی کے مطابق شریف برادران کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات […]

بیلجیم: جنگ عظیم اول کے سو سال مکمل ہونے پر تقریب، شہزادہ چارلس کی شرکت

بیلجیم: جنگ عظیم اول کے سو سال مکمل ہونے پر تقریب، شہزادہ چارلس کی شرکت

جنگ عظیم اول کے سوسال مکمل ہونے پر بیلجیم کے ویلش نیشنل میموریل میں تقریب ہوئی، تقریب میں برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے خصوصی شرکت کی۔ برسلز: بیلجیم کا ویلش نیشنل میموریل جنگ عظیم اول کی صد سالہ تقریب کےموقع پر نغموں سے گونج اٹھا۔ برطانوی شہزاد چارلس نے اپنے خطاب میں ہلاک فوجیوں کو […]

روس ٹیلر نے سنچری کی تکمیل پر زبان منہ سے باہر نکالنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

روس ٹیلر نے سنچری کی تکمیل پر زبان منہ سے باہر نکالنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

لندن: نیوزی لینڈ کے سینئر بیٹسمین روس ٹیلر نے سنچری کی تکمیل پر زبان منہ سے باہر نکالنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا جبکہ وہ ایسا اپنی بیٹی میکینزی کی فرمائش پر کرتے ہیں۔ اگرچہ میکینزی کی عمر صرف 5 برس ہے مگر وہ اپنے والد کی سب سے بڑی ناقد بھی ہیں، حالیہ کچھ […]

تحقیقات مکمل ،رائو انوار الزامات سے کلیئر قرار

تحقیقات مکمل ،رائو انوار الزامات سے کلیئر قرار

سابق ایس ایس پی ملیرراؤانوارکو الزامات سے کلیئر قرار دے دیا گیا،تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو جمع کرائی جائےگی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے بعد رائو انوار کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام کی تحقیقات کے لئے […]

رابی پیرزادہ کا البم ”رشک قمر ” تکمیل کے آخری مراحل میں

رابی پیرزادہ کا البم ”رشک قمر ” تکمیل کے آخری مراحل میں

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا میوزک البم ”رشک قمر ” تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا لاہور: گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا میوزک البم    رشک قمر    تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ۔ روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے بتایا کہ البم کے تمام نغمات ریکارڈ […]

اداکارہ صنم سعید کی فلم بچانا تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی

اداکارہ صنم سعید کی فلم بچانا تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی

لاہور : اداکارہ صنم سعید کی فلم ’’بچانا‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ فلم میں ہیرو کا کردار محب مرزا ادا کر رہے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر ارشد علی ہیں اور ڈائریکٹر ناصر خان ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 497

خان صاحب کا دھرنا کسی بیرونی ایجنڈے کی تکمیل تھا، مولانا فضل الرحمان

خان صاحب کا دھرنا کسی بیرونی ایجنڈے کی تکمیل تھا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وقت نے ثابت کر دیا کہ دھرنا کسی بیرونی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے تھا۔ عمران خان قوم سے معافی مانگیں اور منفی سیاست کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیں۔ مولانا فضل الرحمان نے ایک بیان میں […]

گوئیم مشکل وگرنہ گوئیم مشکل

گوئیم مشکل وگرنہ گوئیم مشکل

پروفیسر: ڈاکٹر شبیر احمد خورشید دو ہفتوں سے زیادہ وقت گذر گیا مگر کالم لکھنے کی طرف طبیعت مائل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ ممکن ہے اس کی وجہ یہ ہو کہ دوزخیم کتابوں کی تحریر کا ذمہ بھی میرے سر ہے۔جن پر کام بھی شروع کرچکا ہوں۔ان میں سے ایک میرے […]

ہم جیتتے کیسے؟

ہم جیتتے کیسے؟

تحریر : شاہ بانو میر آج ایک بات جس نے مجھے لکھنے پر مجبور کیا وہ ایک تازیانہ ہے جو کچھ پروگرامز دیکھ کر میرے ذہن پر لگا٬ دیگر مذاہب کیونکہ الہامی نہی ہیں ان میں کئی قسم کی دنیاوی لوازمات وقت کے ساتھ ساتھ داخل کر دیے گئے٬ ہم سے پہلے جو دین اللہ […]