counter easy hit

conclusion

دودھ فروشوں اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا تشویشناک نتیجہ آ گیا

دودھ فروشوں اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا تشویشناک نتیجہ آ گیا

کراچی(ویب ڈیسک)حکومت سندھ دودھ فروشوں کے سامنے بے بس ہوگئی، دودھ فروش تاحال من مانی قیمتوں پر دودھ فروخت کررہے ہیں ، کمشنر کراچی کی جانب سےشکایات کے ازالے کے لئے ضلعی سطح جو نمبر جاری کئے تھے ان نمبروں پر کو ئی شکایت سننا والا نہیں ہے، اس سلسلے میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی […]

بچوں کےتحفظ کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے،سپریم کورٹ

بچوں کےتحفظ کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نےبچوں کےاغواء اور گمشدگی پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران بچوں کےاغوااور فروخت کی روک تھام کےحوالےسےتجاویز مانگ لیںاورقرار دیا کہ اچھا ہواازخود نوٹس کےباعث معاشرےمیں پھیلا خوف ختم ہوگیا، بچوں کےتحفظ کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔باپ ناکام ہو جائےتووہاں عدالت بطور والد کردار ادا کرے گی۔ چیف جسٹس […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، سرتاج عزیز

دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں ہمیں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئیں تاہم اب دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اسلام آباد میں سفارتی کورسز کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز  کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمہ […]

او آئی سی اجلاس

او آئی سی اجلاس

تحریر: حبیب اللہ سلفی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والاسربراہی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ہے۔یہ تیرھویں اسلامی سربراہی کانفرنس تھی جس میں تیس ملکوں کے سربراہان نے شرکت کی ۔ حالیہ اجلاس اس لحاظ سے خوش آئند تھا کہ اس میں پہلی مرتبہ کھل کر کشمیر، […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی: آرمی چیف

دہشت گردی کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی: آرمی چیف

واشنگٹن : پانچ روزہ دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے واضح کیا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان ملک میں قیام امن کیلئے پرعزم ہیں۔ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے […]

پنگنور شہر میں سیمینار اور مشاعرہ کا کامیاب اختتام

پنگنور شہر میں سیمینار اور مشاعرہ کا کامیاب اختتام

آندھرا پردیش (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ) پنگنور،ضلع چتور، آندھرا پردیش، انڈیا : ٣٠ مئی ٢٠١٥ بروز ہفتہ رات ١٠ بجے، ضلع پریشد اردو ہائی اسکول کے کیمپس میں ایک شاندار جلسہ انعقاد پایا۔ جس کا اہتمام شہر پنگنور کے عالی جناب محمد ایوب خان، صدر اسلامیہ ایجوکیشنل اکیڈمی نے کیا۔ اس جلسہ […]

ملت نگر ممبئی میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا کامیاب اختتام

ملت نگر ممبئی میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا کامیاب اختتام

ممبئی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) یکم مئی ٢٠١٥ء کی شام یوم تاسیس مہاراشٹرا اور عالمی مزدور دن کے موقع پر بھاشا اکیڈمی ممبئی اور حیا چیر یٹیبل اینڈ ویلفئر سوسائٹی ممبئی کی جانب سے ممبئی کے ملت نگر (اندھیری ویسٹ) میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس مشاعرہ میں بحیثیت […]

پیرس میں پاکستانی ٹرک آرٹ نمائش اختتام پذیر

پیرس میں پاکستانی ٹرک آرٹ نمائش اختتام پذیر

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان سے) پیرس میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے پاکستانی ٹرک آرٹ کی نمائش جو کہ 24مارچ سے جاری تھی ، گزشتہ روز اختتام کو پہنچی- نمائش کی اختتامی تقریب ایفل ٹاور کے سائے میں منعقد کی گئی۔ دنیا بھر سے آئے ہوئے بیشمار سیاحوں نے پاکستانی ٹرک آرٹ کی یہ […]

پیرس : پاکستانی ٹرک آرٹ کی نمائش گزشتہ روز اختتام کو پہنچ گئی

پیرس : پاکستانی ٹرک آرٹ کی نمائش گزشتہ روز اختتام کو پہنچ گئی

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) پیرس میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے پاکستانی ٹرک آرٹ کی نمائش جو کہ 24مارچ سے جاری تھی ، گزشتہ روز اختتام کو پہنچی- نمائش کی اختتامی تقریب ایفل ٹاور کے سائے میں منعقد کی گئی -دنیا بھر سے آئے ہوئے بیشمار سیاحوں اور فرانسیسی شہریوں نے پاکستانی ٹرک آرٹ […]

بھارت کی شکست، کوہلی کی جیت

بھارت کی شکست، کوہلی کی جیت

تحریر: سلمان غنی آسٹریلیا اور بھارت کا ایڈیلیڈ ٹیسٹ فلپ ہیوز کی موت کی وجہ سے جس انتہائی غمزدہ اور افسردہ ماحول میں شروع ہوا تھا، اتنے ہی سنسنی خیز اور دلچسپ انداز میں اپنے اختتام کو پہنچا۔ میچ کے آخری سیشن کے آغاز تک دونوں ٹیموں کے لیے تمام نتائج ممکن تھے، کوئی بھی […]