counter easy hit

condemning

انتہا پسند مودی کیخلاف برطانوی ہائوس آف لارڈز اور دیگر اہم شخصیات کے کھلے خط پر دستخط

انتہا پسند مودی کیخلاف برطانوی ہائوس آف لارڈز اور دیگر اہم شخصیات کے کھلے خط پر دستخط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے 200 سے زیادہ شہریوں نے ہندوستان میں بی جے پی کے آمرانہ ، استبدادی ایجنڈے کی مذمت کرنے والے کھلے خط پر دستخط کیے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد – فنکاروں ، صحافیوں ، وکلاء ، سیاست دانوں اور 50 […]

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان کی طرف سے آرمینیائی حملوں کی شدید مذمت اورآذربائیجان کیساتھ اظہار یکجہتی پر وزارت خارجہ آذربائیجان نے حکومت پاکستان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سالمیت اورخودمختاری کیلئے پاکستان کی طاقتور سپورٹ کی قدر کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ جمہوریہ آذربائیجان پرآرمینیائی فوج کی طرف سے حملہ میں شہری […]

’’ آئل ریفائنری پر حملہ امت مسلمہ کا نہیں سعودی عرب کا اپنا مسئلہ ہے، پاکستان کو مت گھسیٹا جائے۔۔۔‘‘ مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنے والے سعودی شاہی خاندان کو منہ توڑ جواب دے دیا گیا

’’ آئل ریفائنری پر حملہ امت مسلمہ کا نہیں سعودی عرب کا اپنا مسئلہ ہے، پاکستان کو مت گھسیٹا جائے۔۔۔‘‘ مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنے والے سعودی شاہی خاندان کو منہ توڑ جواب دے دیا گیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مسئلہ کشمیر بنا تو پاکستان کی نظریں خلیج ممالک کی جانب لگیں کہ اُمت مسلمہ کا ٹھیکہ دار بننے والے عرب ممالک اس مسئلہ میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے، لیکن پاکستان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ، خیالی بیانوں کے بجائے خلیج ممالک مسئلہ کشمیر پر کچھ […]

نہال ہاشمی کا بیان قابل مذمت اور غیر ذمہ دارانہ ہے، مریم اورنگزیب

نہال ہاشمی کا بیان قابل مذمت اور غیر ذمہ دارانہ ہے، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے سینیٹر نہال ہاشمی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عدلیہ اور اداروں کے احترام پر مکمل یقین رکھتی ہے اور نہال ہاشمی کے بیان کا شریف خاندان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سینیٹر نہال ہاشمی […]

سینیٹ میں مودی کے بیان پر متفقہ مذمتی قرار داد منظور

سینیٹ میں مودی کے بیان پر متفقہ مذمتی قرار داد منظور

سینیٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کےبیان پر مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظورکی گئی۔ قرارداد سینیٹر سحر کامران نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان پاکستان کو دہشت گردی سے منسوب کرنے کے بیان کی مذمت کرتا ہے۔قرارداد میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کے خلاف بے […]

پیرس : 86 سالہ پادری Jacques Hamel, کی چرچ میں ہلاکت پر سفیر منہاج القرآن علامہ حافظ نذیر احمد کی شدید مذمت

پیرس : 86 سالہ پادری Jacques Hamel, کی چرچ میں ہلاکت پر سفیر منہاج القرآن علامہ حافظ نذیر احمد کی شدید مذمت

پیرس (اے کے راؤ سے) فرانس کے شہر “”روان”” کے قریب واقع سینٹ ایٹیینے دو روورے چرچ پر دو مسلح افراد 19 سالہ عادل کمریکی اور ان ساتھی کے حملے میں 86 سالہ پادری Jacques Hamel, کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند امن کے دشمن ہیں. اور اس […]

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

پیرس (عمر فاروق اعوان سے) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے علم پر جہالت کا سفاکانہ حملہ قرار دیا ہے۔برسلز سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ یہ وحشیانہ اورغیرانسانی فعل ہے جس کی جتنی […]

راولاکوٹ پولیس کا قوم پرست رہنماؤں پر تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں

راولاکوٹ پولیس کا قوم پرست رہنماؤں پر تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں

برطانیہ : جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری واجد ایوب ، جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی مانچسٹر برانچ کے نائب صدر سیماب الطاف اور جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنما زوہیب حسرت نے قوم پرست کشمیری رہنماوں کے پر امن مظاہروں پر لاٹھی چارج اور رہنماوں کی گرفتاریوں […]

پیپلز پارٹی نے بھارتی جارحیت کے خلاف صوبائی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی

پیپلز پارٹی نے بھارتی جارحیت کے خلاف صوبائی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی نے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد صوبائی اسمبلی میں جمع کرادی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی فائزہ ملک نے بھارتی جارحیت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرائی جس میں بھارتی فورسز کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری اور ایل او […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ منظور

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ منظور

اسلام آباد : سینیٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور کر لی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران قائد ایوان راجا ظفر الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی […]

سینیٹ میں میانمار میں مسلمانوں پرمظالم کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پرمنظور

سینیٹ میں میانمار میں مسلمانوں پرمظالم کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پرمنظور

اسلام آباد : سینیٹ نے میانمار میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اوران کی نسل کشی کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طورپر منظورکرلی۔ چیرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران سینیٹرمشاہد حسین سید نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طورپر منظورکرلیا۔ […]

یمن تنازعہ :یو اے ای نے پاکستانی پارلیمنٹ کی قرار داد کی مذمت کر دی

یمن تنازعہ :یو اے ای نے پاکستانی پارلیمنٹ کی قرار داد کی مذمت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات نے یمن کے تنازعے پر پاکستانی پارلیمنٹ کی قرارداد کی مذمت کردی۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد انوار گریش نے ٹوئٹر پر اپنے پغام میں کہاکہ پاکستان کو یمن پرغرہواضح موقف کلئے بھاری قمتر چکانی پڑسکتی ہے۔ خطہ خوفناک لڑائی کا شکار ہے اور علاقائی سکوضرٹی […]

لاہور میں مسیح عبادت گاہوں پر ہونے والے خودکش حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، مجیب الحسن

لاہور میں مسیح عبادت گاہوں پر ہونے والے خودکش حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، مجیب الحسن

نیویارک : لاہور میں مسیح عبادت گاہوں پر ہونے والے خودکش حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اس وقعہ میں شہیدوں کیلئے دعاگو ہیں کہ اللہ انکو جوار رحمت میں جگہ دے انکے لواحقین کو صبر دے۔ ہم حکومت پاکستان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں ملزمانوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے سزاء […]

قومی اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور

قومی اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی نے فرانس کے ہفت روزہ میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے شائع کئے گئے گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی قرارداد ایوان میں پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر […]