counter easy hit

condition

محبت وقربانی کی عجیب وغریب داستان

محبت وقربانی کی عجیب وغریب داستان

وہ دونوں کلاس فیلو تھے‘ لڑکی پوری یونیورسٹی میں خوبصورت تھی اور لڑکا تمام لڑکوں میں وجیہہ‘ دونوں ایک دوسرے سے ٹکراتے رہے اور آخر میں دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو گئے‘ معاملہ رومیو جولیٹ جیسا تھا‘ دونوں کے خاندان ایک دوسرے سے نفرت کرتے تھے‘ شادی مشکل تھی‘ دونوں باعزت گھرانوں […]

تحریک انصاف اور بی این پی کے درمیان ڈیل ؟؟؟مگر کن شرائط پر ؟؟؟جانیے

تحریک انصاف اور بی این پی کے درمیان ڈیل ؟؟؟مگر کن شرائط پر ؟؟؟جانیے

اسلام آباد; تحریک انصاف نے بی این پی مینگل کو مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی ہے۔نجی ٹی وی نیوزچینل کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں حمایت کے بدلے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی ہے، 3 اگست کو اسلام آباد میں نعیم الحق کی […]

تحریک انصاف کی الیکشن میں جیت تقریباً یقینی ، پھر بھی عمران خان کو اس وقت سب سے بڑا خدشہ یہ ہے کہ کہیں جیپ گروپ اور آزاد ارکان ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کے دل کا حال بیان کر دیا

تحریک انصاف کی الیکشن میں جیت تقریباً یقینی ، پھر بھی عمران خان کو اس وقت سب سے بڑا خدشہ یہ ہے کہ کہیں جیپ گروپ اور آزاد ارکان ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کے دل کا حال بیان کر دیا

کراچی ; شہباز شریف وزیراعظم نہیں بنے تو مرکز میں اپوزیشن لیڈر کے بجائے وزیراعلیٰ پنجاب بننا پسند کریں گے، شہباز شریف وزیراعظم بننے کیلئے ضرورت سے زیادہ پراعتماد نظر آرہے ہیں، عمران خان پراعتماد نظر نہیں آرہے بلکہ کچھ پریشان ہیں، معلق پارلیمنٹ آئی تو سیاسی استحکام کی توقع نہیں رکھی جاسکتی ہے، الیکشن […]

افسوسناک خبر : تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما پر قاتلانہ حملہ ۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول

افسوسناک خبر : تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما پر قاتلانہ حملہ ۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول

پشاور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی خیبر پختونخوا کے اضلاع کا دورہ کر رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر نومعلوم مقام سے گولی چلی گئی ، تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کے ڈرائور نے گاڑی جلدی سے محفوظ مقام پر جا کر روک دی گئی ، جبکہ حملے […]

والدہ کلثوم نواز کی حالت نازک ہے، حسین نواز

والدہ کلثوم نواز کی حالت نازک ہے، حسین نواز

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کلثوم نواز کی حالت نازک ہے اور ایسے میں لوگ ابہام کی باتیں کر کے ان کے خاندان کو دکھ پہنچا رہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز کا کہنا تھا کہ ان کے والد […]

ٹرین کی پٹڑی کراس کرتے ہوئے نوجوان ٹرین کی زد میں آگیا، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

ٹرین کی پٹڑی کراس کرتے ہوئے نوجوان ٹرین کی زد میں آگیا، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

لاہور: (اصغر علی مبارک) لاہور کینٹ ڈویژن تھانہ غازی آباد کی حدود میں ایک کمسن جس کا نام اشفاق ولد عبدالرحمان جسکی عمر 45 سال کے قریب ہے جو اپنے کسی عزیز کی فوتیدگی کے قل خوانی کے ختم کیلیئے جا رہا تھا جب وہ غازی آباد سے گزرنے والی ٹرین کی لائن کو کراس […]

تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈیرہ راجہ ناصر محفوظ کے باہر فاءرنگ دو افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک بے نظیر بھٹو ہستپال منتقل

تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈیرہ راجہ ناصر محفوظ کے باہر فاءرنگ دو افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک بے نظیر بھٹو ہستپال منتقل

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈیرہ راجہ ناصر محفوظ کے باہر فاءرنگ دو افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 255

مشہور گانے کانٹا لگا سے شہرت پانے والی گلوکارہ کس حال میں ہے؟

مشہور گانے کانٹا لگا سے شہرت پانے والی گلوکارہ کس حال میں ہے؟

لاہور: بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنے ایک گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ شیفالی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں، اس گانے کے بعد وہ ایک فلم مجھ سے شادی کرو گی میں آئیں جبکہ تیسری کوشش میں وہ معروف پروگرام ‘نچ بلیئے’ میں دکھائی دی تھیں۔ 2014 میں شیفالی […]

دبئی میں ضمانت کیلئے اب پاسپورٹ کی شرط لازم نہیں

دبئی میں ضمانت کیلئے اب پاسپورٹ کی شرط لازم نہیں

اہور  دبئی کے سمارٹ ضمانت نظام کے تحت اب پاسپورٹس کی ضرورت نہیں ہوگی، دبئی کے پراسیکیوٹر جنرل علی حمید بن خاتم نے کہا ہے کہ مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی اور انہیں اس مقصد کے لیے دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے پاس […]

سمندر میں کھو جانے والا کیمرا 2 سال بعد اصل حالت میں مل گیا

سمندر میں کھو جانے والا کیمرا 2 سال بعد اصل حالت میں مل گیا

ٹوکیو: جاپان کی سیرانا ایک ایسی خوش قسمت لڑکی ہے ، جس کا سمندر میں کھو جانے والا کیمرا 2 سال بعد تائیوان کے ساحل پر ملا اور حیرت انگیز طور پر واٹر پروف کیسنگ کی وجہ سے وہ محفوظ رہا۔ طلبہ کا گروپ صفائی کے لیے ایک روز تائیوان کے ساحل پر اپنے استاد […]

اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ شاہد عباس نے 100 سے زائد سرحدی دیہاتیوں کو کشیدہ حالات کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ھدایات جاری کردیں

اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ شاہد عباس نے 100 سے زائد سرحدی دیہاتیوں کو کشیدہ حالات کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ھدایات جاری کردیں

سیالکوٹ: (اصغر علی مبارک) سیالکوٹ اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ شاہد عباس نے بتایا ہے کہ 100 سے زائد سرحدی دیہاتیوں کو کشیدہ حالات کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ھدایات جاری کردی گئی ہیں- شہریوں کے لئے ریلیف کیمپ قائم کردیئے گئے ہیں۔ ریلیف کیمپ بجوات،چپراڑ،ڈالووالی اور راجہ ھڑپال میں قائم کئے گئے ھیں۔ […]

راجن پور: زہریلی لسی پینے ایک شخص جاں بحق، 15 افراد کی حالت غیر

راجن پور: زہریلی لسی پینے ایک شخص جاں بحق، 15 افراد کی حالت غیر

راجن پور: راجن پورمیں تھانہ کندائی کے علاقہ دولت پور میں زہریلی لسی پینے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 15 سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دولت پور کے علاقہ میں زہریلی لسی پینے سے ایک شخص دم توڑ گیا جبکہ 15 افراد کو حالت غیر […]

روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار

روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار

میانمار (برما) میں روہنگیا مسلمانوں پر مسلسل ظلم و ستم ہو رہا ہے۔ اس بحران کی وجہ سے بنگلہ دیش ہجرت کر کے آنے والوں کی تعداد پونے چار لاکھ سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔ آنگ سان سوچی میانمار کی فوجی آمریت کے ہاتھوں کئی دہائیوں تک ظلم و ستم کا شکار رہیں، انھیں […]

بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار

بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار

سبکدوش ہونے والے نائب صدر مملکت حامد انصاری نے اپنے الوداعی پیغام میں کہا ہے کہ ’’مسلمان اس ملک میں خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتے‘‘، بجائے اس کے کہ ان کی بات پر اپنے اندر جھانک کر دیکھا جاتا، آر ایس ایس اور بی جے پی نے سابق نائب صدر کی مذمت کرنا شروع […]

خالد محمود کی حالت میں بہتری آنے لگی، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

خالد محمود کی حالت میں بہتری آنے لگی، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

ڈھاکا: بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود کی حالت میں بہتری کی آثار دکھائی دینے لگے۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ انھیں وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا جبکہ ایم آر آئی رپورٹ میں بھی کوئی خطرناک چیز دکھائی نہیں دے رہی تاہم ابھی وہ ہوش میں نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ سابق کرکٹر […]

سیالکوٹ: زہریلا ملک شیک پینے سے پانچ افراد کی حالت خراب، اسپتال منتقل

سیالکوٹ: زہریلا ملک شیک پینے سے پانچ افراد کی حالت خراب، اسپتال منتقل

سیالکوٹ میں گھر آئے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی زہریلا ملک شیک پینے سے حالت خراب ہو گئی، تسویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیالکوٹ: تھانہ صدر پسرور کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد 50 سالہ اصغر، 18 سالہ حبیب، 45 سالہ شاہین بی بی اور 80 سالہ […]

گوجرانوالہ: مضر صحت شوارما کھانے سے 20افراد کی حالت خراب

گوجرانوالہ: مضر صحت شوارما کھانے سے 20افراد کی حالت خراب

گوجرانوالہ کے ایک مدرسہ میں مضر صحت شوارما کھانے سے 15طلبا اور اساتذہ سمیت 20افراد کی حالت خراب ہوگئی۔ متاثرہ افراد کو نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ۔ میاں سانسی میں واقع مدرسہ میں محفل ہوئی جس کے اختتام پر طلبا اور اساتذہ کیلئے قریبی دکان سے شوارما منگوایا گیا جسے کھاتے ہی 15 […]

سیالکوٹ: زہریلی چائے پینے سے دو افراد کی حالت تشویشناک

سیالکوٹ: زہریلی چائے پینے سے دو افراد کی حالت تشویشناک

سیالکوٹ میں سحری کے وقت لوڈشیڈنگ ہونے سے گھر والوں نے چائے میں چینی کے بجائے کھاد ملا دی ، زہریلی چائے پینے سے دو افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ڈی ایچ کیو اسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا۔ سمبڑیال کے علاقہ پیجوکی کے رہائشی دو افراد حق نواز اور غلام فرید کو […]

وہاڑی: مضر صحت مٹھائی کھانے سے 14افراد کی حالت غیر

وہاڑی: مضر صحت مٹھائی کھانے سے 14افراد کی حالت غیر

وہاڑی میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 8 بچوں سمیت 14 افراد کی حالت خراب ہوگئی ہے۔ پولیس نے 5 افراد کو حراست میں لیکردکان کو سیل کردیا ہے۔ پولیس کےمطابق چک 116 میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے چودہ افراد کی حالت خراب ہوگئی، جن میں 8 بچے بھی شامل ہیں۔ متاثرین کا کہنا […]

‏کینیڈا میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبعیت ناساز،ہسپتال منتقل

‏کینیڈا میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبعیت ناساز،ہسپتال منتقل

ڈاکٹر طاہرالقادری کو ٹورنٹو کے مقامی ہسپتال داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں:ترجمان عوامی تحریک لاہور:  کینیڈا میں ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی ، ترجمان عوامی تحریک کے مطابق طاہرالقادری کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ لاہور میں موجود پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان […]

پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل سکوں گا، شاہد آفریدی

پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل سکوں گا، شاہد آفریدی

پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل سکوں گا، شاہد آفریدی پشاور زلمی کے اہم کھلاڑی شاہد آفریدی گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، جس کے بعد وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں شرکت نہیں کریں گے۔کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے والے اہم میچ کے دوران شاہد آفریدی نے […]

کراچی: نقب زنی میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: نقب زنی میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے صدر میں مقابلے کے بعد نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کا تعلق تالا توڑ گروپ سے ہے۔ صدر کے علاقے تبت سینٹر کے قریب ہونے والے مبینہ مقابلے میں ایک ملزم کو پولیس نے زخمی حالت […]

عمران خان کی حالت مسترد شدہ شخص کی سی ہے، مریم اورنگزیب

عمران خان کی حالت مسترد شدہ شخص کی سی ہے، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کے مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک شخص کی ذہنی حالت پرصرف افسوس ہی کیاجاسکتا ہے، عمران خان کی حالت مایوس اور مسترد شخص کی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پر پہلے الزام لگایا اور […]