counter easy hit

condition

وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت میں بہتری

وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت میں بہتری

قومی کر کٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت پہلے سے بہتر ہوئی ہے تاہم وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ وقت والدہ کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں ، دوبارہ آسٹریلیا جاکر ٹیم کو جوائن کرنا بہت مشکل […]

روزانہ 40 سگریٹ پینے والا بچہ اب کس حال میں ہے ؟

روزانہ 40 سگریٹ پینے والا بچہ اب کس حال میں ہے ؟

2010 میں‌انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے اس بچے کی تصاویر نے دنیا کو دنگ کردیا تھا جو سگریٹ پینے کا شوقین تھا   لاہور:  اردی ریازل نامی یہ بچہ چین سموکر بن چکا تھا اور انٹرنیٹ پر اس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وہ روزانہ 40 سگریٹ پیتا […]

اداکاردھرمیندرطبیعت بگڑنے پراسپتال داخل

اداکاردھرمیندرطبیعت بگڑنے پراسپتال داخل

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر طبیعت بگڑنے پر اسپتال میں داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی رات ممبئی میں بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاردھرمیندر کے پیٹ میں اچانک تکلیف ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیارکرلی اور انہیں قے کے ساتھ تیزبخاراورجسم میں شدید درد کے باعث ممبئی […]

بھکر، جہانیاں: مضر صحت کھانے سے لڑکا جاں بحق،8 افراد کی حالت خراب

بھکر، جہانیاں: مضر صحت کھانے سے لڑکا جاں بحق،8 افراد کی حالت خراب

بھکر اور جہانیاں میں مضر صحت کھانا کھانےسے ایک لڑکا جاں بحق اور خواتین سمیت 8بچوں کی حالت خراب ہوگئی۔متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔ بھکر میں محلہ شیخاں والا میں اہل خانہ نے کھانا کھایا، جس کے بعد4بہن بھائیو ں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیاگیا،لیکن طبی امداد […]

بھارتی ریاست تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

بھارتی ریاست تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

نئی دلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیر اعلی جے للیتا کی موت سے متعلق مختلف اور متضاد خبریں مسلسل گردش میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا کو گزشتہ رات دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں ہنگامی طور پر چنئی کے مقامی اسپتال میں داخل کروادیا […]

گورنر سندھ کی حالت میں بہتری، آئی سی یو سے کمرے میں منتقل

گورنر سندھ کی حالت میں بہتری، آئی سی یو سے کمرے میں منتقل

کراچی: گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم ان کی گھر منتقلی کا فیصلہ آج شام کیا جائے گا۔ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق  گورنر سندھ کی حالت پہلے سے بہتر ہے اور اب […]

امداد حسین کیس؛ مجرم کی ذہنی حالت جانچنے کیلیے میڈیکل بورڈ کی درخواست منظور

امداد حسین کیس؛ مجرم کی ذہنی حالت جانچنے کیلیے میڈیکل بورڈ کی درخواست منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دو افراد کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے قیدی امداد حسین کی ذہنی حالت جانچنے کے لیے میڈیکل بورڈ کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے قتل کے ذہنی مریض مجرم امداد حسین کی سزا پر نظرثانی […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سات سالہ بچی سے زدیاتی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سات سالہ بچی سے زدیاتی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

ٹوبہ ٹیک سنگھ سات سالہ بچی سے زدیاتی، متاثرہ بچی کو تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ طبی معائنہ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: نواحی گاوں 150 گ ب میں نامعلوم ملزمان نے سات سالہ […]

قبائلی عوام کی حالت کشمیریوں سے بھی بدتر ہے،مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ قبائلی عوام کی حالت کشمیری عوام سے بھی بد تر ہے، قبائلی عوام کو افغانستان کا باشندہ قرار دیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن قومی اسمبلی میں خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول […]

کارڈیالوجی وارڈ کی حالت زار کا کون ذمہ دار ہے

کارڈیالوجی وارڈ کی حالت زار کا کون ذمہ دار ہے

تحریر : ریاض جاذب ڈیرہ غازیخان صحت کی سہولیات کے اعتبار سے شدید نظرانداز ڈویژن ہے۔ ٹیچنگ ہسپتال ڈویژن کے چاروں اضلاع اور بلوچستان، خیبرپختون خواہ کے نزدیکی شہروں کے لیے واحد بڑی سرکاری علاج گاہ ہے۔ مذکورہ ہسپتال کی اپنی حالت زار کا یہ عالم ہے کہ یہاں سہولیات کے نام پر مریضوں کے […]

بچوں کے مشفق باپ کی حالت زار

بچوں کے مشفق باپ کی حالت زار

تحریر : عارف رمضان جتوئی پنجاب کے علاقے حویلی لکھامیں باپ نے خود کو استرے مار مار کے لہولہان کردیا۔ انہیں تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ بات مقامی پولیس تک پہنچ گئی۔قابل عزت باپ سے معلوم کیا گیا تو پتا چلا کہ بیٹے اس کا علاج نہیں کراتے وہ گزشتہ 3 ماہ […]

پہلی شرط! اپنے وجود سے واقفیت

پہلی شرط! اپنے وجود سے واقفیت

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی یہ حقیقت ہے کہ دنیا کا نظام انسان کے وجود سے ہے۔ اوراگر مان لیا جائے کہ دنیا میں انسان ہی نہ ہوتا تو اِس کا نظام بھی اس شکل میں نہ چلتا جس طرح آج ہم دیکھ رہے ہیں۔اس کے باوجودیہ بات ناقابل یقین اور حیرت و افسوس […]

وزٹنگ کارڈ

وزٹنگ کارڈ

تحریر: شاہ بانو میر عجب سا خلفشار تھا اس کے ذہن میں عجیب سی کیفیت دل ایسے جیسے کوئی مٹھی میں لے کر مسل رہا ہو .اعلیٰ شاندار بیڈ روم قیمتی دبیز مخملیں پردے پرسکون اے سی کی سرد ہواوں سے مزین ماحول اس کے باوجود جیسے باہر کی جھلساتی ہوئی دھوپ اس کے رگ […]

آزمائش شرط ہے

آزمائش شرط ہے

تحریر: ایم سرور صدیقی ہم دیکھیں غور کریں تو احساس ہوگا اس معاشرے میں قدم قدم پر ہمارا واسطہ روزانہ ان گنت جاہلوں سے پڑتا رہتاہے اورجاہل بھی اس قدر جاہل کہ حیرت ہوتی ہے دنیا کی قیامت خیز ترقی، نت نئی ایجادات، شعو رو آگہی ،فہم و فراست کا بڑھتا ہوا رحجان، حالات اور […]

رشید گوڈیل کا طبی معائنہ مکمل؛ حالت خطرے سے باہر

رشید گوڈیل کا طبی معائنہ مکمل؛ حالت خطرے سے باہر

کراچی : قاتلانہ حملے میں زخمی متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل کا طبی معائنہ مکمل ہو گیا اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ترجمان لیاقت نیشنل اسپتال کے مطابق زخمی رشید گوڈیل کی حالت تیزی سے بہتر ہورہی ہے جب کہ ڈاکٹروں کی ٹیم نے آج صبح ان کا تفصیلی […]

رشید گوڈیل کی حالت خطرے سے باہر ہے، وزیر صحت سندھ

رشید گوڈیل کی حالت خطرے سے باہر ہے، وزیر صحت سندھ

کراچی: وزیرصحت سندھ جام مہتاب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ لیاقت نیشنل اسپتال کے دورے کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے وزیرصحت سندھ نے بتایا کہ رشیدگوڈیل کی حالت مستحکم ہے اور وہ خطرے سے باہر ہیں۔ دوسری جانب اسپتال ذرائع […]

معمار یا بیمار؟

معمار یا بیمار؟

تحریر: شاہ بانو میر اللہ پاک کو کسی انسان کی ادا پسند آجائے تو وہ کیفیت اُس پر مستقل کر دی جاتی ہےـ مثال کے طور پر کوئی نعمتوں کا شکر آنسوؤں سے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو روتا دیکھنا چاہتےـ پاکستان کا ہم نے مزاج بنا دیا شور شرابہ رولا پگڑیوں کو […]

وزیر آعظم پاکستان پی آئی اے کی حالت بہتر بنایں اور مانچسٹر سے اسلام آباد کی فلایت لیٹ کا نوٹس لیں مجیب الحسن‎

وزیر آعظم پاکستان پی آئی اے کی حالت بہتر بنایں اور مانچسٹر سے اسلام آباد کی فلایت لیٹ کا نوٹس لیں مجیب الحسن‎

پاکستان کے وزیر اعظم سات جولائی پی آئی اے فلائٹ نمبر PK762 امریکہ: مانچسٹر سے اسلام آباد کا فنی خرابی کا فوری نوٹس لیں یاد رہے اس فلائٹ کے ذریعے میت کو پاکستان جانا تھا دو درجن خاندان کے علاہ فسافروں کو شدید کوفت اور اذیت کا سامنا ہوا۔ حکومت بیرون ملک جانے والی فلائٹ […]

عمران خان نے سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین کیلئے ووٹ کی شرط رکھ دی

عمران خان نے سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین کیلئے ووٹ کی شرط رکھ دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کا کہنا ہے کہ سینیٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے ووٹ دینے کی شرط رکھ دی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے گی، تو تحریک انصاف […]