سفارتخانہ پاکستان فرانس کے جعلی ٹوئٹر اکائونٹ سے حکومت پاکستان اور سابق سربراہ آئی ایس آئی کیخلاف مذموم مہم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کے جعلی اکائونٹس بنا کر مذموم مہم پر سفارتخانے کا عملہ حرکت میں آگیا۔ سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر مبینہ طور پر کائونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرانس کے نام سے بنائے گئے جعلی ٹوئٹر اکائونٹ کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ فرانس […]