counter easy hit

condolences on the death of the mother

تحریک انصاف فرانس کے رہنما زاہد ہاشمی نے قاری فاروق احمد فاروقی سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔

تحریک انصاف فرانس کے رہنما زاہد ہاشمی نے قاری فاروق احمد فاروقی سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما نے پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی سے ان کی والدہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91