counter easy hit

confessional

طالبان کے ’’را‘‘ اور افغان خفیہ ایجنسی سے رابطے ہیں، احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان

طالبان کے ’’را‘‘ اور افغان خفیہ ایجنسی سے رابطے ہیں، احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا چونکا دینے والا اعترافی بیان جاری کیا ہے جس میں ایک بار پھر دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر […]

لاہور دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

لاہور دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

پنجاب حکومت نے مال روڈ پر ہونے والے دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان جاری کردیا جس میں ملزم نے اعتراف کیا کہ لاہور دھماکے کا مقصد پولیس والوں کو ہدف بنانا تھا۔ سانحہ مال روڈ میں ملوث دہشت گرد کے سہولت کار انوار الحق نے اپنے اعترافی ویڈیو بیان میں بتایا کہ اس کا […]

شریف خاندان کااصل منی ٹریل اسحاق ڈار کے اعترافی بیان میں ہے، عمران

شریف خاندان کااصل منی ٹریل اسحاق ڈار کے اعترافی بیان میں ہے، عمران

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان کا اصل منی ٹریل اسحاق ڈا ر کے اعترافی بیان میں ہے ، منی لانڈرنگ کرنے والا آج اسٹیٹ بینک میں نمبر ٹو بنا بیٹھا ہے نواز شریف کے لگائے ہوئے چیئرمین نیب نے اسحاق ڈار کو بری کیا۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت […]

سانحہ بلدیہ، رحمان بھولا کی میڈیا سے گفتگو، اعترافی بیان سے پھر گیا

سانحہ بلدیہ، رحمان بھولا کی میڈیا سے گفتگو، اعترافی بیان سے پھر گیا

کراچی سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رئوف صدیقی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا، حماد صدیقی کے ریڈ وارنٹ بھی جاری کردئیے گئے، کیس کا اہم ملزم رحمان بھولا میڈیا سے گفتگو میں اعترافی بیان سے پھر گیا، کہتا ہے آگ لگانے میں اس […]

دہشتگردوں کی معاونت؛ ڈاکٹرعاصم حسین نےاقبال جرم کرلیا

دہشتگردوں کی معاونت؛ ڈاکٹرعاصم حسین نےاقبال جرم کرلیا

کراچی : سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کا اعتراف جرم کرلیا۔ گلبرگ پولیس نے ڈاکٹر عاصم حسین کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی علی اکبر کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں دفعہ 164 کے تحت جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو بیان ریکارڈ کرایا گیا۔ […]