counter easy hit

confirmed

شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی بننے سے پہلے ہی فارغ، ترجمان قومی اسمبلی کا وضاحتی بیان آگیا

شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی بننے سے پہلے ہی فارغ، ترجمان قومی اسمبلی کا وضاحتی بیان آگیا

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) ترجمان قومی اسمبلی نے وضاحت کی ہے کہ شہریار آفریدی کو چیئرمین کشمیر کمیٹی تعینات نہیں کیا گیا۔ قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریق کار کے قواعد 2007 کے تحت کمیٹی کے بلائے جانے والے اجلاس میں کمیٹی ارکان چیئرمین کا انتخاب کریں گے۔ ترجمان کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے رکن […]

حکومت کی روانگی کی تاریخیں ملنا شروع۔۔۔!!! پاکستانی سیاست میں کیا تبدیلی آ سکتی ہے؟ سینئر صحافی ’ حسن عسکری ‘ کا تہلکہ خیز انکشاف

حکومت کی روانگی کی تاریخیں ملنا شروع۔۔۔!!! پاکستانی سیاست میں کیا تبدیلی آ سکتی ہے؟ سینئر صحافی ’ حسن عسکری ‘ کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہاہے کہ حکومت اور اپوزیشن اس وقت بے یقینی کاشکار ہیں ، حکومت کے جانے کی تاریخیں مل رہی ہیں ، کہاکہ وزیر اعظم نے نواز شریف کوجو آفر کی تھی ، اس میں شرط لگائی تھی لیکن وہ ہائیکورٹ     کے […]

حالات قابو سے باہر۔۔۔!!! وزیر اعظم اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے ، سرکاری ترجمان کی تصدیق

حالات قابو سے باہر۔۔۔!!! وزیر اعظم اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے ، سرکاری ترجمان کی تصدیق

کویت سٹی(نیوز ڈیسک )کویت کے وزیراعظم نے جمعرات کے روز اپنی کابینہ کے ہمراہ استعفیٰ دیدیا ہے ، یہ بات حکام نے کہی جیسا کہ وزراء کے درمیان اندرونی اختلافات اور ان کی کارکردگی تنقید کی زد میں رہی ہے ۔ سرکاری ترجمان طارق مظریم نے ایک بیان میں کہا کہ   وزیراعظم شیخ جابر […]

باغی سیاستدان جاوید ہاشمی نے بھی تصدیق کردی، جیل میں قیدنوازشریف کیا چاہتے ہیں ؟جانیے

باغی سیاستدان جاوید ہاشمی نے بھی تصدیق کردی، جیل میں قیدنوازشریف کیا چاہتے ہیں ؟جانیے

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی ڈیل نہیں کروں گا، قانونی جنگ لڑوں گا، ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر قائم ہوں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اہل خانہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہاکہ، موجودہ حکومت جلد اپنے انجام کو پہنچنے […]

جہانگیر ترین نے تصدیق کر دی

جہانگیر ترین نے تصدیق کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے پیپلزپارٹی کیساتھ مشترکہ جلسہ ہماری سیاسی غلطی تھی، کابینہ میں رد و بدل ہو گی تا ہم اسد عمر کی واپسی کا کچھ نہیں کہہ سکتا،میری نا اہلی بیلنسنگ ایکٹ تھا،کسی عالمی شخصیت نے نواز شریف یا زرداری کیلئے این آر او نہیں […]

وفاقی وزیر خسرو بختیار کا استعفیٰ۔۔۔ تحریک انصاف کی نامور رہنماء نے تصدیق کر دی

وفاقی وزیر خسرو بختیار کا استعفیٰ۔۔۔ تحریک انصاف کی نامور رہنماء نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کی رہنما ملائکہ بخاری نے کہاہے کہ خسرو بختیار پر الزامات کے خلاف ابھی انکوائری بھی شروع نہیں ہوئی ، اگر کوئی ریفرنس آئے گا تو خسرو بختیار خود استعفیٰ دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ملائکہ بخاری […]

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے ایران کی طرف سے ڈرون گرائے جانے کی تصدیق کر دی ہے .

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے ایران کی طرف سے ڈرون گرائے جانے کی تصدیق کر دی ہے .

آج صبح ایران کی جانب سے جنوبی ساحلی پٹی پر امریکی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیاگیا تھا.  ایران نے کہا تھا کہ صوبہ ھرمزگان میں جنوبی ساحلی پٹی پر امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا. پاسداران انقلاب کے اعلامیے میں کہا گیا کہ کوہ مبارک نامی حصے میں ایرانی فضائیہ نے امریکیساختہ گلوبل ہاک ڈرون کو ملک کی فضائی سرحد کی خلاف ورزی پر نشانہ بنایا.  آر کیو […]

چیف ایچ آر نے دبنگ احکامات جاری کر دیئے، ترجمان کی تصدیق

چیف ایچ آر نے دبنگ احکامات جاری کر دیئے، ترجمان کی تصدیق

کراچی (ویب ڈیسک) پی آئی اے چیف ہیومن ریسورس آفیسر نے ڈپارٹمینٹل اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہیڈ کوارٹر اور دیگر اسٹیشن پر تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا جب کہ ایک دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق ادارے کے افسران آفس سے باہر جانے پر […]

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے استعفے کی تصدیق کردی

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے استعفے کی تصدیق کردی

لاہور: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے استعفے کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان نے ہندو برادری کیخلاف بیان دیا تھا، جس وزیراعظم کی ہدایت پر وزیراعلیٰ نے استعفیٰ طلب کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات […]

:آرمی چیف نے مزید کتنے دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی؟

:آرمی چیف نے مزید کتنے دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی؟

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے،یہ دہشتگرد سنگین نوعیت کی کارروائیوں میں ملوث تھے،15دہشتگردوں کومختلف سزائوں کی بھی توثیق ،ثبوت نہ ملنے پرفوجی عدالتوں سے2ملزمان بری کردئے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 […]

جب خاشقجی قونصل خانے آئے تووہاں ان کی لڑائی ہوئی جس کے بعد ۔۔۔سعودی حکام نے صحافی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے حیران کن انکشاف کر دیا

جب خاشقجی قونصل خانے آئے تووہاں ان کی لڑائی ہوئی جس کے بعد ۔۔۔سعودی حکام نے صحافی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے حیران کن انکشاف کر دیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اپنے استنبول قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تصدیق کردی۔ سعودی صحافی جمال خاشقجی اپنی ترک منگیتر سے شادی کے لیے 2 اکتوبر کو استنبول کے سعودی قونصلیٹ پہنچے تھے تاہم اس کے بعد وہ لاپتہ ہوگئے جس کے بعد صحافی کو, قتل کیے جانے کی […]

حکومت نے آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تصدیق کردی

حکومت نے آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تصدیق کردی

نگراں حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی تصدیق کردی۔ نگراں وزیر داخلہ اعظم خان نے سینیٹ کے اجلاس کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ آصف علی زرداری سے متعلق سپریم کورٹ آف […]

امریکی گلوکار نک جوناس نے پریانکا چوپڑا سے گہری دوستی کی تصدیق کر دی

امریکی گلوکار نک جوناس نے پریانکا چوپڑا سے گہری دوستی کی تصدیق کر دی

ممبئی: امریکی گلوکارنک جوناس نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ گہری دوستی کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی گلوکارنک جوناس اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے درمیان گہری دوستی کے چرچے گزشتہ کئی روزسے میڈیا کی زینت بنے ہوئے تھے۔ ممبئی کے نئے گھرکی پارٹی کی خوشی میں […]

مہوش حیات نے فلم میں بےنظیربھٹو کا کردار نبھانے کی تصدیق کردی

مہوش حیات نے فلم میں بےنظیربھٹو کا کردار نبھانے کی تصدیق کردی

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کی زندگی پر بننےوالی فلم میں مرکزی کردار نبھانے کی تصدیق کردی۔ رواں برس کی ابتدا میں سوشل میڈیا پر سابق پاکستانی وزیر اعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پر فلم بنائے جانے کی خبر گردش کررہی تھی جب کہ یہ بھی کہا جارہا […]

شام نے اسرائیلی جنگی طیارے کو مار گرایا، اسرائیل کی تصدیق

شام نے اسرائیلی جنگی طیارے کو مار گرایا، اسرائیل کی تصدیق

تل ابيب: اسرائیل کا کہنا ہے کہ شام کی سرکاری افواج نے ہمارا ایک جنگی جہاز مار گرایا ہے تاہم طیارے میں موجود دونوں پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ شامی افواج کی جانب سے ان کا ایک جنگی طیارہ ایف 16 تباہ کیا گیا […]

نعیم الحق نے عائشہ گلالئی سے شادی کی بات چیت کی تصدیق کردی

نعیم الحق نے عائشہ گلالئی سے شادی کی بات چیت کی تصدیق کردی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے عائشہ گلالئی سے شادی سے متعلق بات چیت کی تصدیق کردی ہے۔ تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے گزشتہ روز جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ عمران خان نے انہیں شادی کا اشارہ دیا اور تنہائی […]

دو چینی باشندوں کے متعلق اطلاعات کی تصدیق کر رہے ہیں: دفتر خارجہ

دو چینی باشندوں کے متعلق اطلاعات کی تصدیق کر رہے ہیں: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں چین کی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں اغوا ہونیوالے دو چینی باشندوں کے حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبروں کی تصدیق کی جارہی ہے ۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے جمعہ کی رات جاری […]

کراچی: 20 افراد میں چکن گنیا وائرس کی تصدیق

کراچی: 20 افراد میں چکن گنیا وائرس کی تصدیق

شہر میں رواں ماہ اب تک 20افراد میں چکن گنیا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے ،جبکہ درجنوں مشتبہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود شہری ادارے اور صوبائی محکمہ صحت مچھروں کے خاتمے کے خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہے۔ شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کورنگی، لیاری، […]

محمد احمد کے علاج کیلئے رقم منتقلی کی امریکی اسپتال کی تصدیق

محمد احمد کے علاج کیلئے رقم منتقلی کی امریکی اسپتال کی تصدیق

خاور خان…لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کے شکار طالب علم محمد احمد کے آپریشن کے لیے امریکی اسپتال کو پونے تین کروڑ روپے کی رقم فراہم کردی گئی، جس کی اسپتال نے تصدیق کی ہے۔ حکومت کی جانب سے امریکی ریاست سنسناٹی کے اسپتال کے اکاؤنٹ میں پونے تین کروڑ روپے منتقل کیے جانے کی […]

طیبہ پر تشدد کیا گیا، ڈاکٹروں کی تصدیق

طیبہ پر تشدد کیا گیا، ڈاکٹروں کی تصدیق

مالکن کے مبینہ تشدد کا شکارہونے والی کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ کے جسم پر گرنے کے نہیں تشدد کے نشانات ہیں ، پمز اسپتال میں بچی کے معائنے کے بعد ڈاکٹر جاوید اکرم نے تصدیق کردی ہے۔ بچی کے اصلی والدین کا پتہ چلانے کےلیے ڈی این اے اور پیٹھ پر جلنے کے نشانات کے […]

آرمی چیف نے 10دہشتگردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی

آرمی چیف نے 10دہشتگردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 10دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جن دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کی گئی ہے ، ان میں سے 6کا کالعدم ٹی ٹی پی اور 4کا تعلق کالعدم لشکر اسلام سے ہے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گرد سیکورٹی […]

لاہور: ایک ہفتے میں 141 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

لاہور: ایک ہفتے میں 141 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

لاہورمیں ڈینگی بخار سے متاثرہ مریضوں کا سلسلہ رک نہ سکا،محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں 141 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں رواں سال 860 افراد ڈینگی سے متاثر ہوچکے ہیں،رواں سال کنٹونمنٹ ایریا میں سب سے زیادہ شہری مرض کاشکارہوئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے […]

کلنٹن فائونڈیشن نے ہلیری دور میں قطر سے تحفہ لینے تصدیق کردی

کلنٹن فائونڈیشن نے ہلیری دور میں قطر سے تحفہ لینے تصدیق کردی

کلنٹن فاؤنڈیشن نے ہلیری کے وزارت خارجہ دور میں قطرکی جانب سے10لاکھ ڈالرمالیت کا تحفہ قبول کرنے کی تصدیق کر دی ۔ خبرایجنسی کے مطابق قطر کی جانب سے2011 ءمیں بل کلنٹن کی سالگرہ پر کلنٹن فاؤنڈیشن کو بطور تحفہ 10 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا، قطری حکام نے کہا تھا کہ بل […]

بھارتی سفارتکار تخریبی کارروائی میں ملوث نکلے

بھارتی سفارتکار تخریبی کارروائی میں ملوث نکلے

پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سفارت کاروں کے تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات ’’را‘‘ کے ایجنٹ راجیش کمار اگنی ہوتری کمرشل قونصلر کے لبادے میں تعینات تھا، وہ تخریبی کارروائیوں میں ملوث اور تخریب کاری کا نیٹ ورک چلا رہا تھا۔ ذرائع […]