counter easy hit

confirmed

تھرپارکر : مزید 8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

تھرپارکر : مزید 8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

ضلع تھرپارکر میں ڈینگی وائرس پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا،24گھنٹوں کے دوران مزید 8 افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ صحرائے تھر میں ڈینگی کامرض پھیلتا ہی جا رہا ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق مٹھی چھاچھرو اور اسلام کوٹ میں مزید 8افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں جبکہ ضلع کے سرکاری اسپتالوں […]

ملتان: نشتر اسپتال میں مزید ایک مریض میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

ملتان: نشتر اسپتال میں مزید ایک مریض میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

ملتان کے نشتر اسپتال میں زیر علاج مزید ایک مریض میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 4مریضوں میں ڈینگی وائرس ثابت نہیں ہوا ہے۔ ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈینگی کے شبہے میں لائے گئے مریضوں میں وزیرستان کی رومان میں ڈینگی بخار ثابت ہو گیا ہے جبکہ خانیوال کے آصف، مظفر […]

تھر: 5افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

تھر: 5افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

تھر میں 5 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 48 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او تھر پارکر ڈاکٹر مدن گورمانی کے مطابق چھاچھرو میں 5افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ متاثرہ مریضوں کو حیدر آباد ریفر کردیا گیا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں48افراد […]

ملتان :4مریضوں میں کانگو کی تصدیق ،3انتقال کرگئے

ملتان :4مریضوں میں کانگو کی تصدیق ،3انتقال کرگئے

ملتان(یس نیوز)ملتان کے نشتر اسپتال میں دم توڑ جانے والے شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی، اب تک 4 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق نشتر اسپتال ملتان میں کانگو کے شبہ میں 17 افراد کو لایا گیا، جن میں 4 مریض کانگو وائرس سے […]

جہالت کی فیکٹری مدرسہ یا انگلش میڈیم سکول

جہالت کی فیکٹری مدرسہ یا انگلش میڈیم سکول

تحریر: منظور احمد فریدی راقم پچھلے پچیس برس سے صحافت سے منسلک ہے اور ملکی حالات پر اپنے معدود علم کے مطابق مختلف اخبارات وجرائد میں لکھتا رہا ہے علم ودانش کے اکابرین میں سے صاحبزادہ خورشید احمد گیلانی پیر زادہ سید نیاز حسین قادری جیسے اہل حق کا قرب ملا جس سے شعور میں […]

سانحہ منیٰ :شیر افضل بھی شہید، پاکستانیوں کی تعداد 24 ہوگئی

سانحہ منیٰ :شیر افضل بھی شہید، پاکستانیوں کی تعداد 24 ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے رہائشی حاجی شیرافضل کی شہادت کی تصدیق ہونے کے بعد منیٰ سانحے شہید پاکستانیوں کی تعداد 24ہوگئی ہے۔اہلیہ نے حاجی شیرا فضل کی شہادت کی تصدیق کی ہے جو واقعے میں محفوظ رہیں۔ منیٰ سانحے میں لاپتہ ہونے والے پشاور کے 8 حاجیوں میں سے سردار احمد جان کالونی کے حاجی […]

این اے 122 کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی نہیں مل سکی، اپیل دائر کرنے کے عمل میں تاخیر کا امکان

این اے 122 کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی نہیں مل سکی، اپیل دائر کرنے کے عمل میں تاخیر کا امکان

اسلام آباد : سیاسی اور قانونی جنگ لڑنے کے لئے تیار سردار ایاز صادق نے وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب سے فون پر گفتگو کی۔ اس گفتگو میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر اہم مشاورت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کل مشاورتی اجلاس میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے […]

وزیراعظم نے مشاہد اللہ خان کا استعفیٰ منظور کر لیا

وزیراعظم نے مشاہد اللہ خان کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر برائے ماحولیات سینیٹر مشاہد اللہ خان کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو سے متعلق وضاحت پیش کی۔ اس موقع پر انہوں […]

پاک بھارت مذاکرات اسی ماہ ہونگے، سرتاج عزیز کی تصدیق

پاک بھارت مذاکرات اسی ماہ ہونگے، سرتاج عزیز کی تصدیق

اسلام آباد : پاک بھارت مذاکرات 23 اور 24 اگست کو دلی میں ہونگے۔ اس بات کی تصدیق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کردی ہے ، وہ 23اگست کو بھارت جائیں گے ،سرتاج عزیزنے اس امید کا بھی اظہار کیا ہے۔ دلی میں ہونے والی یہ ملاقات جامع مذکرات کی طرف قدم بڑھانے میں مددگار […]

الطاف حسین کے بیان سے لگتا ہے کہ وہ استعفے نہیں چاہتے، طلال چوہدری

الطاف حسین کے بیان سے لگتا ہے کہ وہ استعفے نہیں چاہتے، طلال چوہدری

اسلام آباد : حکمراں پارٹی نون لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر کے تحت اگر اسپیکر کو معلوم ہو جائے کہ کوئی رکن استعفیٰ نہیں دینا چاہتا تو وہ استعفیٰ منظور نہیں کرتا۔ الطاف حسین اور فاروق ستار کے بیانات سے لگتا ہے کہ وہ استعفے […]

ایم کیو ایم کے استعفے آئے تو تصدیق کے بعد قبول کر لوں گا، ایاز صادق

ایم کیو ایم کے استعفے آئے تو تصدیق کے بعد قبول کر لوں گا، ایاز صادق

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم والے خود استعفے دیں گے تو تصدیق کے بعد قبول کرلوں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی خود استعفے لے کرآئے تو تصدیق کروں […]

اسمبلی میں خیرات کی سیٹوں پر نہیں جانا چاہتے ہمارے استعفے منظور کیے جائیں، عمران خان

اسمبلی میں خیرات کی سیٹوں پر نہیں جانا چاہتے ہمارے استعفے منظور کیے جائیں، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اسمبلی میں خیرات کی سیٹوں پر نہیں جانا چاہتے ہیں اس لیے ہمارے استعفے منظور کیے جائیں۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ سینئر قیادت کے اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ ہوا ہے جب کہ […]

افغان طالبان شوریٰ نے ملاعمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی؛ ملا منصور نئے امیر منتخب

افغان طالبان شوریٰ نے ملاعمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی؛ ملا منصور نئے امیر منتخب

اسلام آباد : افغان طالبان شوریٰ نے ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی جب کہ ملا اختر محمد منصور کو نیا امیر اور سراج الدین حقانی کو نائب مقرر کر دیا گیا ہے۔ افغان طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ شوریٰ کا اجلاس گزشتہ شام منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملا […]

ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتے، پاکستان

ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتے، پاکستان

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا ہے کہ ملا عمر کی ہلاکت کے حوالے سے مختلف افواہیں زیر گردش ہیں لیکن خبر کی تحقیق کے بغیر تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان […]