counter easy hit

conflicts

بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے، امریکی سفیر

بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے، امریکی سفیر

واشنگٹن(یس اردو نیوز)امریکا کے خصوصی سفیر براؤن بیک نے بھارت میں مذہبی آزادی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مذہبی آزادی سے متعلق ویڈیولنک کے ذریعے پریس کانفرنس منعقد کی […]

نہ ہنگامہ،نہ ہی شور اورنہ تماشہ، حکومت نے بجٹ منظور کرا ہی لیا، اپوزیشن جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں

نہ ہنگامہ،نہ ہی شور اورنہ تماشہ، حکومت نے بجٹ منظور کرا ہی لیا، اپوزیشن جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں

پشاور (ویب ڈیسک) کے پی کے گورنمنٹ کی پھرتیاں ، اپوزیشن جماعتوں کی غیر موجودگی میں نئے مالی سال کی منظوری دیدی گئی ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخواہ کی حکومت نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں نئے مالی سال بجٹ کی منظوری دیدی ۔ بجٹ منظور ہونے کی خبر ملتے ہی اپوزیشن اراکین […]

زندگی کے سب سے بڑے دکھ کی گھڑی میں کمال ضبط کا مظاہرہ

زندگی کے سب سے بڑے دکھ کی گھڑی میں کمال ضبط کا مظاہرہ

لاہور: زندگی کے سب سے بڑے دکھ کی گھڑی میں کمال ضبط کا مظاہرہ، صاحبزادے کی موت کی اطلاع ملنے پر قمر زمان کائرہ نے شکریئے کے ساتھ نیوز کانفرنس ختم کی اور فوراً گھر کال کی، بیٹے کی موت کی تصدیق ہونے پر بھی خود کو آبدیدہ نہیں ہونے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

بریکنگ نیوز:تعزیرات پاکستان میں بڑی تبدیلی ۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ ہمارے ملک میں سزائے موت کا قانون ہے۔ جس کے باعث یورپی یونین سمیت بہت سے ممالک ہمارے قیدی واپس نہیں کرتے۔سزائے موت کے قانون میں ترمیم کرنے سے ان ممالک سے ڈاکوچوروں […]

اسمبلیاں تحلیل، ایک سال کیلئے ہنگامی حالت نافذ

اسمبلیاں تحلیل، ایک سال کیلئے ہنگامی حالت نافذ

خرطوم: سوڈان کے صدرنے اسمبلیاں تحلیل کر کے ملک میں ایمرجنسی لگا دی، صدر عمر البشیر کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سوڈان کے صدر نعمر البشیر اسمبلیاں تحلیل کر کے ملک میں ایک سال کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کردیا قومی وفاقی حکومت اور ریاستی حکومتوں کو بھی تحلیل کرتے ہوئے […]

ھارتی فوج کی شرمناک حرکتیں سامنے آنے پر آرمی چیف شدید برہم

ھارتی فوج کی شرمناک حرکتیں سامنے آنے پر آرمی چیف شدید برہم

ممبئی(ویب ڈیسک) دنیا کہاں سے کہاں جا رہی ہے یہ تو سب ہی دیکھ رہے ہیں مگر جو بھارت کا حال ہے اس سے تو بہت سے لوگ واقف ہونگے۔ سرجیکل اسٹرائیک کی بڑھکیں مارنے والی بھارتی فوج میں ہم جنس پرستی کا انکشاف کیا گیا ہے اور اس حوالے سے صحافی کےسوال پر بھارتی […]

عہدہ سنبھالتے ہی شیخ رشید اور ریلوے افسر کے درمیان جو تلخ کلامی ہوئی دراصل وہاں ہوا کیا تھا ؟ پہلی مرتبہ اصل حقیقت سامنے آ گئی ،ہنگامہ بر پا ہو گیا

عہدہ سنبھالتے ہی شیخ رشید اور ریلوے افسر کے درمیان جو تلخ کلامی ہوئی دراصل وہاں ہوا کیا تھا ؟ پہلی مرتبہ اصل حقیقت سامنے آ گئی ،ہنگامہ بر پا ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی عہدہ سنبھالتے ہی ایک اجلاس کے دوران ریلوے افسر کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی تھی جس کی خبریں کئی روز تک میڈیا کی شہ سرخیوں کی زینت رہیں تاہم اب اس کی پہلی مرتبہ اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرا […]

سیاسی مغفرت کیلئے انتخابی تعزیت

سیاسی مغفرت کیلئے انتخابی تعزیت

قاسم میرے بچپن کا دوست ہے۔ گزشتہ روز میں اس کے گھر ہی تھا۔ قاسم ایم بے اے کی ڈگری حاصل کرنے کے باوجود بےروزگار ہے۔ اس جیسے ناجانے کتنے نوجوان اس ملک میں موجود ہوں گے جنہوں نے تعلیم تو حاصل کرلی مگر حکومت انہیں ملازمت دینے میں ناکام رہی۔ قاسم مجھ سے مائکرو […]

پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا، آرمی چیف

پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے قومی سلامتی مشیر محمد حنیف اتمر کی سربراہی میں وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ اس […]

پانامہ کا ہنگامہ اور سیاسی رویے

پانامہ کا ہنگامہ اور سیاسی رویے

پانامہ کا ہنگامہ ہیجان انگیز ثابت ہوا۔ ملک میں سرگرم ہر سیاسی جماعت نے پانامہ کا راز کھلتے ہی سیاسی فضا کو مکدر کرنے میں اپنا اپنا حصہ بقدر جثہ ڈالا۔ شکوہ جواب شکوہ کا سلسلہ دراز ہوا تو کہیں ڈھکے چھپے اور کہیں صاف لفظوں میں ملکی اداروں کو خوب لتاڑا گیا۔ یہاں تلک […]

غیرت کے نام پر قتل کی گئی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والا ڈرامہ تنازعات کے ساتھ اختتام پذیر

غیرت کے نام پر قتل کی گئی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والا ڈرامہ تنازعات کے ساتھ اختتام پذیر

ڈرامہ ‘باغی’ کا اختتام تنازعے کے ساتھ ہوا ہے راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق دو سال قبل غیرت کے نام پر قتل کی گئی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والے ڈرامے ’باغی‘ سے متعلق نیا موڑ سامنے آیا ہے، اور انکشاف ہوا ہے کہ ڈرامہ ہلاک کی گئی ماڈل کے اہل […]

چیف جسٹس پاکستان نے سی پیک تنازعات پر اجلاس بلالیا

چیف جسٹس پاکستان نے سی پیک تنازعات پر اجلاس بلالیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سی پیک پر اٹھنے والے تنازعات پر پالیسی سازی کے لیے ملک بھر کی صوبائی ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے  کٹاس راج مندر سے متعلق  از خود نوٹس کیس کی […]

تنازعات کے باعث خبروں میں رہنے والی پاکستانی اداکارائیں

تنازعات کے باعث خبروں میں رہنے والی پاکستانی اداکارائیں

کراچی: شوبز میں کام کرتے ہوئے تنازعات سے دوررہنا بہت مشکل کام ہے، بالی ووڈ ہو یا لالی ووڈ دونوں انڈسٹریوں کے اداکار کسی نہ کسی  تنازعے کا شکار رہے ہیں۔ پاکستان شوبزانڈسٹری ایسے اداکاراؤں سے بھری پڑی ہے جو اپنے اسکینڈلز کے باعث خبروں کی زینت بنے۔ جن میں اداکارہ وینا ملک، میرا، نور بخاری، قندیل بلوچ […]

مودی سرکار نے ہر سال ذہنی تناؤ سے درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

مودی سرکار نے ہر سال ذہنی تناؤ سے درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

نئی دہلی: بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے ہر سال 100 سے زائد فوجی ہلاک ہورہے ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع سبھاش بھامرے نے پارلیمنٹ راجیا سبھا میں پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے بھارتی فوج میں ہر سال خودکشی اور ساتھی فوجیوں کو قتل کرنے کے […]

سی پیک خطے میں تنازعات کے حل میں معاون ہوسکتا ہے، جنرل زبیر

سی پیک خطے میں تنازعات کے حل میں معاون ہوسکتا ہے، جنرل زبیر

سنگاپور میں ایشیا پیسیفک سیکورٹی کانفرنس سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ خطے میں تنازعات حل کرنے میں معاون ہوسکتا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کی وجہ سے پاکستان کو داخلی سلامتی […]

ہیلری کیخلاف متنازع تحقیقات کی وجوہات سامنے آگئیں

ہیلری کیخلاف متنازع تحقیقات کی وجوہات سامنے آگئیں

صدارتی انتخابات سے پہلے ہیلری کلنٹن کے خلاف متنازعہ تحقیقات کی وجوہات سامنے آگئیں ہیں۔ ایف بی آئی کو یقین تھا ہماعابدین کے لیپ ٹاپ سے اہم شواہد نکلیں گے۔ انہوں نے سرچ وارنٹ میں انکشاف کیا ہے۔ ہیلری کلنٹن کی جانب سے خفیہ دستاویز مبینہ طور پر غلط استعمال کرنے کا اسکینڈل ہے۔ ایف […]

یورپ کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کے جانی نقصان میں ریکارڈ اضافہ

یورپ کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کے جانی نقصان میں ریکارڈ اضافہ

روم (یس ڈیسک) یو این ایچ سی آر کے ترجمان ولیم سپنڈلر نے جمعہ کو کہا کہ ہجرت کے اس رجحان میں تبدیلی جانی نقصان میں اضافے کا سبب بنی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین “یو این ایچ سی آر” کے اندازوں کے مطابق ایک سال قبل ترک ساحل پر ایلان کردی […]

کیا نواز شریف کے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے ؟؟؟

کیا نواز شریف کے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے ؟؟؟

تحریر: رشید احمد نعیم نواز شریف جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بہت مضبوط اعصاب کے مالک ہیں مشکل حالات کامقابلہ بھی بڑی دیدہ دلیری سے کرتے ہیں مگر اس بار پاناما لیکس کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئے ہیں اخبارات و نیوز چینلز پر ہونے والے تبصروں اور لندن […]

کنگ کالج لندن میں کشمیر ایشو پر ایک تقریب کا اہتمام

کنگ کالج لندن میں کشمیر ایشو پر ایک تقریب کا اہتمام

لندن (ظفر خان) کنگ کالج لندن میں کشمیر ایشو پر ایک تقریب کا اہتمام 18 فروری 2016 کو کیا گیا ظفر خان نے کشمیر تنازعات پر تقریر بھی کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28

تھر میں بچوں کی موت کا ذمہ دار کون

تھر میں بچوں کی موت کا ذمہ دار کون

تحریر: ملک نذیر اعوان صحر ائے تھر ریگستان کا وہ علاقہ ہے جس کے ذروں میں سورج سانس لیتا ہے ۔ برسات کے بعدیہ ایک خوبصورت علاقہ نظر آتا ہے جہاں پر مور رقص کرتے ہیں اور اونٹوں کے گلوں میں گھنٹیاں دور تک سنائی دیتی ہیں جہاں اپنے روایتی لباس میں ملبوس عورتیں سر […]

عمر اکمل کیلئے پاکستان ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل

عمر اکمل کیلئے پاکستان ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل

کراچی : عمر اکمل کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ وہ جس قدر باصلاحیت بیٹسمین ہیں ان کی کارکردگی میں اس کی جھلک کم کم ہی دکھائی دیتی ہے۔ وہ آئے دن تنازعات میں الجھے دکھائی دیتے ہیں اور اس سبب متنازع ہوچکے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف حالیہ ٹی20 سیریز میں ،19،3اور 4رنز […]

کیا ممکن ہے ؟

کیا ممکن ہے ؟

تحریر: الیاس محمد حسین ہر حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرتی رہتی ہے لیکن عوام کی شمولیت کے بغیر ان منصوبوں کی کامیابی ممکن ہی نہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کے درمیان بڑھتاہوا فرق بھی حکومت کیلئے ایک مسئلہ بناہوا ہے آج تھانے خوف کی […]