counter easy hit

confrontation

مسلم ممالک میں پھوٹ کا فائدہ بھارت نے اُٹھا لیا، سی پیک کو ناکام بنانے کے لیے دشمن ملک نے کیا چال چل دی؟ پاکستان کے لیے بُری خبر

مسلم ممالک میں پھوٹ کا فائدہ بھارت نے اُٹھا لیا، سی پیک کو ناکام بنانے کے لیے دشمن ملک نے کیا چال چل دی؟ پاکستان کے لیے بُری خبر

تہران(نیوز ڈیسک ) ایران اور بھارت نے ایرانی بندرگاہ منصوبہ جلد مکمل کرنے پر اتفاق کرلیا۔بھارت کے وزیر خارجہ نے امریکا کی جانب سے اقتصادی پابندیوں سے متاثرہ اسلامی جمہوریہ ملک کے دورے کے دوران مذکورہ پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا۔واضح رہے کہ چابہار بندرگاہ بھارت، ایران اور افغانستان کے مشترکہ تعاون سے تیار […]

صدیق الفاروق کے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ برہم، توہین عدالت کی وارننگ

صدیق الفاروق کے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ برہم، توہین عدالت کی وارننگ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے صدیق الفاروق پر توہین عدالت لگانے کی وارننگ دیدی، کٹاس راج مندر کے اطراف سیمنٹ فیکٹریوں کے مالکان 20 اپریل کو طلب، عدم پیشی پر وارنٹ جاری کرنے کی تنبیہ بھی کر دی۔ سپریم کورٹ میں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ تقررکیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب […]

آئینی اداروں کو حقوق دیے جائیں، تصادم سے بچنا ہوگا، رضا ربانی

آئینی اداروں کو حقوق دیے جائیں، تصادم سے بچنا ہوگا، رضا ربانی

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہاہے کہ آئین کے تحفظ اور پاسداری کیلیے قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں رضاربانی نے کہا کہ آئین کے تحفظ اور پاسداری کیلیے قوم کو متحد ہونا پڑیگا، پارلیمان عوامی امنگوں کی ترجمان ہے اور جمہوریت کے استحکام میں […]

چند عناصر حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی کی افواہیں پھیلارہے ہیں، چوہدری نثار

چند عناصر حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی کی افواہیں پھیلارہے ہیں، چوہدری نثار

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی نہیں، یہ اس سوچ کی عکاس ہے جو ملک میں استحکام کے بجائے  ٹکراؤ اور تصادم پھیلانا چاہتے ہیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق چوہدری نثار نے حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی […]

عمران خان محاذ آرائی کی سیاست ترک کر دیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

عمران خان محاذ آرائی کی سیاست ترک کر دیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

فرانس (اشفاق احمد) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنماؤں شیخ جاوید طارق، میاں محمد حنیف و میر عبدالقدیر نےاپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان محاذ آرائی کی سیاست ترک کر دیں۔ ان کی گنڈاسہ سیاست اور بڑھک بازی نے ملک اور قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے عوامی […]

عوام بہترین منصف

عوام بہترین منصف

تحریر: محمد اعظم صابری حالیہ ضمنی انتخابات میں محاذ آرائی کی سیاست عروج پر پہنچ گئی ہے۔ دونوں جماعتوں کے جلسوں، جلوسوں کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ جیسے ساس بہو کی لڑائی ہو رہی ہے۔اس موقع پر ہمارے دیرینہ دوست ”فخرو بھائی ” بھی چپ نہ رہ سکے اور گویا ہوئے کہ بھلا […]

۔،۔ محاذ آرائی ۔،۔

۔،۔ محاذ آرائی ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ ١٢ مئی ٢٠٠٧ کے بعد ١٣ مئی ٢٠١٥ بھی خونی کفن میں لپٹا ہوا ہے اگر چہ سفاکیت کی یہ دونوں وارداتیں بالکل مختلف انداز لئے ہوئے ہیں لیکن مقصد دونوں کا کراچی کو انارکی کا گھڑھ بنانااور حکومتِ وقت کو بے بس کر نا ہے تا کہ کراچی کی علیحدگی […]

فوج سے محاذ آرائی نہیں چاہتا، قائد ایم کیو ایم الطاف حسین

فوج سے محاذ آرائی نہیں چاہتا، قائد ایم کیو ایم الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ میں فوج سے محاذ آرائی نہیں چاہتا یہ فوج میرے وطن کی محافظ ہے اور میں ان کی وکالت کرتا ہوں۔ ایم کیوایم کے 38 ویں یوم تاسیس پر کراچی،سکھر،لاہوراور ملتان سمیت دیگر شہروں میں بیک وقت لندن سے ٹیلی فونک خطاب کے […]