counter easy hit

Congo

کوئٹہ: کانگو وائرس کا شبہ، 8 سالہ بچی اسپتال میں داخل

کوئٹہ: کانگو وائرس کا شبہ، 8 سالہ بچی اسپتال میں داخل

فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس کے شبہے میں آٹھ سالہ بچی کو داخل کرادیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق کانگو وائرس کےشبہے میں آٹھ سالہ بچی کو کوئٹہ کے نواحی علاقے کرانی روڈ سے کانگو کی علامات کے ساتھ اسپتال لایاگیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچی کےخون کے نمونے متعلقہ لیبارٹری تجزیہ […]

بلوچستان میں کانگو کے نئے کیس کی تصدیق

بلوچستان میں کانگو کے نئے کیس کی تصدیق

بلوچستان میں کانگو کے نئےکیس کی تصدیق ہوگئی، فاطمہ جناح اسپتال ذرائع کے مطابق کانگو کا نیاکیس کوہلو سے رپورٹ ہوا۔ کانگو وائرس کےشبہ میں مریض 3روزقبل کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال لایاگیا تھا جس کا علاج جاری اور حالت خطرے سے باہر ہے۔ رواں ماہ بلوچستان سے کانگو وائرس کا یہ دوسرا کیس رپورٹ […]

کانگو ریپبلک: سونے کی کان میں حادثہ، 20افراد ہلاک

کانگو ریپبلک: سونے کی کان میں حادثہ، 20افراد ہلاک

وسطی افریقی ملک کانگو ریپبلک میں سونے کی ایک کان میں حادثے کے نتیجے میں 20افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ جنوبی علاقے کیوو میں پیش آیا، جہاں کام کے دوران ایک کان اچانک بیٹھ گئی۔حادثے کے نتیجے میں20 افراد ہلاک ہوئے اور متعدد افراد کان میں پھنس گئے ہیں۔ […]

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

ماڈل کالونی کا محمد ناصر ہوکر ڈائو یونیورسٹی ہسپتال میں زیر علاج تھا ، نجی لیبارٹری سے ٹیسٹ میں مرض کی تصدیق ہوئی تھی کراچی :کراچی میں کانگو وائرس کے وار جاری ہیں ۔ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص دم توڑ گیا ۔ کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کا رہائشی محمد ناصر کانگو […]

بہاول وکٹوریہ اسپتال میں کانگو کے شبے میں نوجوان داخل

بہاول وکٹوریہ اسپتال میں کانگو کے شبے میں نوجوان داخل

بہاول وکٹوریہ اسپتال میں کانگو بخار کے شبے میں ایک 20 سالہ نوجوان مریض کو داخل کرلیا گیا۔ بہاول وکٹوریہ اسپتال کے فوکل پرسن ڈاکٹرعامر بخاری کے مطابق بہاول نگر کے محمد عامر کو تین روز قبل سرجری کے لئے سرجیکل وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا لیکن خون میں پلیٹ لٹس مسلسل کم ہونے […]

’کانگو ‘کے بعد اب ’جاپانی ‘ بخار ’اینسفلائٹس ‘بھارت پہنچ گیا

’کانگو ‘کے بعد اب ’جاپانی ‘ بخار ’اینسفلائٹس ‘بھارت پہنچ گیا

افریقہ ملک کانگو سے آنے والے کانگو وائرس کے بعد اب بھارتی ریاست اڑیسہ میں جاپانی بخار اینسفلائٹس سے ایک ماہ میں 30 بچے ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ روزاڑیسہ کے ضلع ملکان گری کے پوٹریل گاؤں کےکسان ببی ٹاکری کی 3 سالہ بیٹی کی موت ہو گئی جبکہ مختلف علاقوں میںاس بیماری سے گزشتہ روز 5 […]

لاہور میں کانگو وائرس کا زیر علاج مریض چل بسا

لاہور میں کانگو وائرس کا زیر علاج مریض چل بسا

لاہور(یس اردو نیوز)لاہور کے جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا مریض زندگی کی بازی ہار گیا ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق کوٹ رادھا کشن قصور کا رہائشی 16 سالہ ظہیر کو کانگو وائرس کی تصدیق ہونے پر چند روز قبل لاہور کے جناح اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج تھا۔گزشتہ شام ظہیر جاں […]

ملتان :4مریضوں میں کانگو کی تصدیق ،3انتقال کرگئے

ملتان :4مریضوں میں کانگو کی تصدیق ،3انتقال کرگئے

ملتان(یس نیوز)ملتان کے نشتر اسپتال میں دم توڑ جانے والے شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی، اب تک 4 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق نشتر اسپتال ملتان میں کانگو کے شبہ میں 17 افراد کو لایا گیا، جن میں 4 مریض کانگو وائرس سے […]

کشمور :کانگو وائرس کا شکار 22سالہ نوجوان انتقال کرگیا

کوئٹہ(یس نیوز)کشمور کا کانگو وائرس کا شکار 22سالہ نوجوان شیخ زاید اسپتال میں انتقال کرگیا۔ نوجوان کو تین روز قبل کانگو وائرس کے شبے میں اسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 22سالہ نوجوان شیر زمان کو3روز قبل کانگو وائرس کے شبے میں رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں داخل کرایاگیا […]

فیصل آباد میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

فیصل آباد میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

فیصل آباد(یس نیوز)فیصل آباد میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کے رہائشی 28 سالہ راشد علی کو 3روز قبل طبیعت کی خرابی کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لایا گیا تھا۔ کانگو وائرس […]

کوئٹہ :کانگو وائرس کا مشتبہ مریض چل بسا

کوئٹہ :کانگو وائرس کا مشتبہ مریض چل بسا

کوئٹہ(یس نیوز)کوئٹہ کے ہسپتال میں کانگو وائرس کے شبہے میں لایا گیا مریض انتقال کرگیا، رواں سال کانگو کے باعث 12مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں مریض محمد نعیم کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا، جس کے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے […]

قربانی اور کانگو وائرس

قربانی اور کانگو وائرس

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا شکر الحمداللہ ! ہم انسان اور مسلمان ہیں ، لفظ ”قربانی”عربی زبان کے لفظ”قربان” سے ما?خوذ ہے جس کا لغوی معنی ہے ایسی چیز جس کے ذریعہ اللہ کا تقرب حاصل کیا جائے چنانچہ القاموس المحیط میں ہے۔القربان: معناہ ما یتقرب بہ الی اللہ۔ (القاموس المحیط ص١٨٣) اور المعجم […]

راولپنڈی، حکومت پنجاب کے مویشی منڈیوں میں کانگووائرس سپرے کے حوالے سے خصوصی رپورٹ

راولپنڈی، حکومت پنجاب کے مویشی منڈیوں میں کانگووائرس سپرے کے حوالے سے خصوصی رپورٹ

راولپنڈی(نمائندہ یس نیوز کانگو وائرس کے متعلق مویشی منڈیوں میں کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیرِ اہتمام کانگو سپرے اورخصوصی اشتہاری مہم راولپنڈی ڈویژن میں حکومت پنجاب کے عید الاظحیٰ کے پیش ِ نذر کانگو کے حوالے سے خصوصی انتظامات مکمل۔ کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیرِ اہتمام چلنے والی سات مویشی منڈیوں میں کانگو […]

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ:(یس ڈیسک)کانگو وائرس کا مزید ایک مریض دم توڑ گیا جس کے بعد رواں برس ملک میں جان لیوا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں قائم کانگو آئسولیشن وارڈ  میں 4 روز قبل لایا گیا مریض رحمت اللہ دم […]