counter easy hit

consent

نہتی کشمیری عوام پر بھارتی فوج کے مظالم،مگر مسلم امہ خاموش۔ڈویژنل جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل علامہ سید تنویر الحسن شاہ نقوی کا اس حوالے سے کیا موقف

نہتی کشمیری عوام پر بھارتی فوج کے مظالم،مگر مسلم امہ خاموش۔ڈویژنل جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل علامہ سید تنویر الحسن شاہ نقوی کا اس حوالے سے کیا موقف

نہتی کشمیری عوام پر بھارتی فوج کے مظالم،مگر مسلم امہ خاموش۔ڈویژنل جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل علامہ سید تنویر الحسن شاہ نقوی کا اس حوالے سے کیا موقف ہے جانتے ہیں ان کے ہمراہ موجود اپنے نمائندے سبطین عباس ساقی سے جی سبطین آگاہ کیجیے گا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 98

یہ دراصل کون ہے ؟ پرویز مشرف کے خلاف انتہائی متنازعہ فیصلہ سنانے والے جج کے بارے میں اعتزاز احسن نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سب ہکا بکا رہ گئے

یہ دراصل کون ہے ؟ پرویز مشرف کے خلاف انتہائی متنازعہ فیصلہ سنانے والے جج کے بارے میں اعتزاز احسن نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سب ہکا بکا رہ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ماہر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ذاتی طور پر سزائے موت کے خلاف ہوں جس جج نے یہ فیصلہ دیا ہے اس کے خلاف آرٹیکل 211 کے تحت دیکھنا چاہیے کہ ان کا دماغی توازن درست بھی ہے یا نہیں سنگین غداری […]

معروف کاروباری شخصیت سے شادی کی خبریں۔۔۔!!! نور بخاری بھی میدان میں آگئیں، مداحوں کو اصل حقیقت سے آگاہ کر دیا

معروف کاروباری شخصیت سے شادی کی خبریں۔۔۔!!! نور بخاری بھی میدان میں آگئیں، مداحوں کو اصل حقیقت سے آگاہ کر دیا

لاہور( نیوز ڈیسک) اداکارہ نور بخاری کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں سمجھ آتی کہ میں آج بھی کس طرح پاکستان کی خبروں میں ہوں، میں 2 سال پہلے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا تھا، لیکن اس کے باوجود مجھے سکون سے نہیں رہنے دیا جا رہا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنی پانچویں […]

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تبدیلی پرپیپلز پارٹی رضامند

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تبدیلی پرپیپلز پارٹی رضامند

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تبدیلی پر رضا مند ہو گئی،آئندہ ہفتے رانا تنویر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا جائے گا۔مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ شہبازشریف کااستعفیٰ آئندہ ہفتے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا جائے […]

بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بڑی مالی مراعات دینے کا اعلان کردیا

بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بڑی مالی مراعات دینے کا اعلان کردیا

نئی دلی: افسران کی کمی کا شکار بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بڑی مالی مراعات دینے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر راغب کرنے کیلئے بھاری تنخواہیں اور بعد از ریٹائرمنٹ مراعات دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افسران کی […]

رینٹل پاور کرپشن سیکنڈل کیس میں سابق سیکرٹری پانی و بجلی شاہد رفیع کو کروڑوں روپے واپسی کی رضا مندی پر رہا کر دیا گیا

رینٹل پاور کرپشن سیکنڈل کیس میں سابق سیکرٹری پانی و بجلی شاہد رفیع کو کروڑوں روپے واپسی کی رضا مندی پر رہا کر دیا گیا

اسلام آباد: رینٹل پاور کرپشن سیکنڈل کیس میں سابق سیکرٹری پانی وبجلی شاہد رفیع کو کروڑوں روپے واپسی کی رضامندی پر رہا کر دیا گیا ہے۔ رینٹل پاور کرپشن سیکنڈل میں نیب تحقیقات جاری ہیں۔ سابق سیکرٹری پانی وبجلی شاہد رفیع نے کروڑوں روپے رشوت لینے کا اعتراف کر لیا ہے۔ انہوں نے مجسٹریٹ کے سامنے […]

فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق

فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق

فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق ہوگیا، اجلاس میں پیپلزپارٹی کا کوئی رکن شریک نہیں ہوا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں میں توسیع سے متعلق متفقہ فیصلہ ہوا ہے، امید ہے پیپلز پارٹی بھی اس قومی ضرورت میں شریک ہوگی۔ اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی کی […]

بے نظیر بھٹو قتل کیس؛ امریکی صحافی مارک سیگل نے بیان ریکارڈ کرانے پر رضامندی

بے نظیر بھٹو قتل کیس؛ امریکی صحافی مارک سیگل نے بیان ریکارڈ کرانے پر رضامندی

راولپنڈی: امریکی صحافی مارک سیگل نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ امریکی صحافی مارک سیگل نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں اپنے پراسیکیوٹر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انھیں بتایا کہ وہ اس کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کے لئے تیار ہیں۔ […]

سلمان خان نے گھروالوں کی مرضی سے شادی پررضامندی ظاہرکردی

سلمان خان نے گھروالوں کی مرضی سے شادی پررضامندی ظاہرکردی

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے گھر والوں کی مرضی سے شادی پر رضامندی ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اداکارسلمان خان کا ایک انٹرویومیں کہنا تھا کہ اگر کسی نے انہیں شادی کے لیے رشتہ بھیجا ہوتا تو وہ اس کے بارے میں ضرورسنجیدگی سے سوچتے لیکن ابھی تک کسی نے […]

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات فروری 2016 میں کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات فروری 2016 میں کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی

کراچی (یس ڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخاب کیلئے دی گئی چوتھی تاریخ میں ایک ماہ کی تخفیف کر دی۔ صوبائی حکومت مارچ کے بجائے فروری دو ہزار سولہ میں کرانے کیلئے تیار، سندھ حکومت نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کو نئی تاریخ سے متعلق آگاہ کر دیا۔ چیف سیکرٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ […]

ایم کیوایم سندھ حکومت میں شمولیت پر رضا مند ہوگئی ہے، رحمان ملک

ایم کیوایم سندھ حکومت میں شمولیت پر رضا مند ہوگئی ہے، رحمان ملک

کراچی (یس ڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے تمام معاملات طے پاگئے ہیں اور وہ سندھ حکومت میں شمولیت پر اصولی طور پر رضا مند ہوگئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا کہ ایم کیو ایم سندھ حکومت میں پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر کام […]

ایک مضبوط رشتہ ….نکاح

ایک مضبوط رشتہ ….نکاح

تحریر : صباء اکرم دنیا میں موجود تمام انسانوں کے درمیان کوئی نہ کوئی رشتہ ہوتا ہے۔ ایک انسان کے گرد بسنے والے لوگوں کے ساتھ مختلف رشتے ہوتے ہیں وہ خود ایک بیٹا، خاوند، باپ ،بھائی کے رشتے سے منسلک ہوتا ہے۔ اگر کسی انسان سے اس کا کوئی رشتہ نہیں بھی ہوتا تو […]