counter easy hit

Constitutional

لیجسلیٹو بزنس کی چیمپئن پیپلز پارٹی صدارتی ریفرنس کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان

لیجسلیٹو بزنس کی چیمپئن پیپلز پارٹی صدارتی ریفرنس کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل اہم جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کے انتخابات سے متعلق ریفرنس میں فریق بننے اور حکومتی آرڈیننس کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس ضمن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سینیٹ کے […]

یہ کام کیا تو کشمیر ہاتھ سے نکل جائے گا ۔۔۔آئینی ماہرین نے بھارتی حکومت کو وارننگ دے دی

یہ کام کیا تو کشمیر ہاتھ سے نکل جائے گا ۔۔۔آئینی ماہرین نے بھارتی حکومت کو وارننگ دے دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر کانگریس نے حکمران جماعت بی جے پی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئین میں تبدیلی سے کشمیر ہاتھ سے نکل جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت آئین میں ترمیم کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا چاہتا ہے جس پر […]

آئین میں نگران حکومت کی مدت دو ماہ سے زائد نہیں ہوسکتی :ناصر الملک

آئین میں نگران حکومت کی مدت دو ماہ سے زائد نہیں ہوسکتی :ناصر الملک

سوات; نگران وزیر اعظم ناصر الملک نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات اپنے مقررہ وقت پر طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے کیونکہ آئین میں نگران حکومت کی مدت دو ماہ سے زائد نہیں ہے،سوات آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران نگران وزیر اعظم ناصر الملک نے کہا کہ پاکستان […]

صدر ممنون حسین نے 25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے

صدر ممنون حسین نے 25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے

صدر مملکت ممنون حسین نے 25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد قبائلی علاقے صوبہ خیبر پختونخوا کا باقاعدہ طور پر حصہ بن گئے ہیں اور ان علاقوں کے عوام کو ملک کے دیگر عوام کے مساوی آئینی حقوق حاصل ہو گئے ہیں۔ آئینی ترمیم پر دستخط کے سلسلے میں […]

ریاستی حکام آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے کے پابند ہیں، چیف جسٹس

ریاستی حکام آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے کے پابند ہیں، چیف جسٹس

بیجنگ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ریاستی حکام آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے کے پابند ہیں۔ چین کی شنگھائی یونیورسٹی میں خطاب کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ریاست کے تمام ستون ملکی سالمیت، سیکورٹی اور وقار اور لوگوں کی فلاح کے لیے مل جل کر […]

سندھ اسمبلی کی آئینی مدت آج پوری ہوجائے گی

سندھ اسمبلی کی آئینی مدت آج پوری ہوجائے گی

کراچی: سندھ اسمبلی کی آئینی مدت آج پوری ہورہی ہے جس کے بعد27رکنی صوبائی کابینہ آج رات 12 بجے تک ختم ہوجائے گی۔ سندھ اسمبلی نے اپنی آئینی مدت پوری کرنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی، موجودہ حکومت سے قبل سال 2008 سے 2013 اور 2002کے عام انتخابات کے بعد وجود میں آنے والی صوبائی اسمبلی نے بھی اپنی آئینی […]

خیبرپختونخواہ حکومت کی آئینی مدت کا آج آخری دن

خیبرپختونخواہ حکومت کی آئینی مدت کا آج آخری دن

پشاور: تحریک انصاف کی آج آئینی مدت ختم ہوجائے گی جب کہ نگران وزیراعلی کی نامزدگی کا اعلان بھی آج متوقع ہے۔ خیبرپختونخواہ حکومت کی آئینی مدت آج رات 12 ختم ہورہی ہے اورحکومت کے آخری روز اسمبلی کا الوداعی اجلاس بھی آج ہورہا ہے۔ نگران وزیراعلی کے لیے منظورآفریدی کے نام پراتفاق ہوا ہے تاہم اسمبلی […]

آزادی رائے، آئینی پابندیاں اور غیر قانونی زبان بندی

آزادی رائے، آئینی پابندیاں اور غیر قانونی زبان بندی

آئین کا آرٹیکل 19 آزادی رائے سے متعلق ہے۔ اس آئینی شق کے مطابق میڈیا سمیت پاکستان کے ہر شہری کو تقریر اور اظہار خیال کی آزادی کا حق حاصل ہو گا لیکن یہ آزادی مادر پدر نہیں بلکہ قانونی پابندیوں کے تابع ہے۔ ان پابندیوں میں اس آئینی شق میں اسلام کی عظمت، پاکستان […]

آئینی اداروں کو حقوق دیے جائیں، تصادم سے بچنا ہوگا، رضا ربانی

آئینی اداروں کو حقوق دیے جائیں، تصادم سے بچنا ہوگا، رضا ربانی

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہاہے کہ آئین کے تحفظ اور پاسداری کیلیے قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں رضاربانی نے کہا کہ آئین کے تحفظ اور پاسداری کیلیے قوم کو متحد ہونا پڑیگا، پارلیمان عوامی امنگوں کی ترجمان ہے اور جمہوریت کے استحکام میں […]

تمام آئینی اداروں کو پارلیمان کی عزت کرنا ہوگی، مریم اورنگزیب

تمام آئینی اداروں کو پارلیمان کی عزت کرنا ہوگی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  پارلیمنٹ ملک کا سب سے زیادہ خود مختار ادارہ ہوتا ہے لہذا تمام آئینی اداروں کو پارلیمان کی عزت کرنا ہوگی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہمیں بچوں میں قومی ترانے سے تعلق پیدا […]

آئینی بحران

آئینی بحران

پاناما کیس کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد ن لیگ کے کارکنوں نے مختلف شہروں میں جشن منایا لاہور، ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، حیدر آباد، نواب شاہ سمیت کئی شہروں میں ن لیگ کے کارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیںن لیگ کے کارکنوں نے ڈھول کی […]

پاناما لیکس کیس :آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت

پاناما لیکس کیس :آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت جاری ہے۔سماعت میں اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرنہ کیے جانے کا ریکارڈ پیش کیا گیا ہے۔ پانامالیکس سے متعلق آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ کررہاہے۔ […]

حکومت اور پارلیمان آئینی مدت پوری کرے گی، جاوید ہاشمی

حکومت اور پارلیمان آئینی مدت پوری کرے گی، جاوید ہاشمی

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ چند افراد کے کہنے پر حکومت ختم نہیں ہوگی، حکومت اور پارلیمنٹ اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ انھوں نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے جدوجہد کی ہے، کبھی ایک […]

سینیٹ کے آئینی حق کیلئے جس حد تک جانا پڑا جاؤنگا ،رضا ربانی

سینیٹ کے آئینی حق کیلئے جس حد تک جانا پڑا جاؤنگا ،رضا ربانی

سینیٹ کو بل منظور کرنے کے آئینی حق سے محروم کیا جارہا ہے،چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اعتراض کے باجود پی ایم ڈی سی بل مشترکہ اجلاس میں بھجوانےسےخطرناک روایت قائم کی گئی، انہوں نےکہاکہ سینیٹ کے آئینی حق کیلئے جس حد تک جانا پڑا جاؤنگا۔ دوسری طرف […]

تاخیر کا کوئی جواز نہیں، بلدیاتی انتخابات کا آئینی تقاضا پورا نہیں ہو رہا ہے، جسٹس جواد ایس خواجہ

تاخیر کا کوئی جواز نہیں، بلدیاتی انتخابات کا آئینی تقاضا پورا نہیں ہو رہا ہے، جسٹس جواد ایس خواجہ

اسلام آباد : جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مجوزہ شیڈول میں تاخیر کا کوئی جواز نظر نہیں آتا ، چھ سال سے بلدیاتی انتخابات کا آئینی تقاضا پورا نہیں ہو رہا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت کی ۔ […]

مسلم لیگ نواز کی حکومت آئینی مدت پوری کرے گی: رفیق رجوانہ

مسلم لیگ نواز کی حکومت آئینی مدت پوری کرے گی: رفیق رجوانہ

لاہور : گورنر ہائوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں 95 فیصد مدارس میں طلبہ کو تعلیم دی جاتی ہے۔ جو چند ایک مشکوک ہیں ان کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ آئینی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہیں۔ صوبے میں […]

سزائے موت پر عمل درآمد آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، صدر ممنون حسین

سزائے موت پر عمل درآمد آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ سزائے موت پر عمل درآمد ملک کے آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں جرمنی کی پارلیمنٹ کے جرمن جنوب ایشیاء پارلیمانی گروپ کے وفد نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی ، جس میں اہم ملکی و غیر […]

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت بحال کی جائے، الطاف حسین

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت بحال کی جائے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت بحال کرکے اسے آزادکشمیر کی طرز پر اسٹیٹ سبجیکٹ رول کی سہولت دی جائے۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم، ملک کی واحد لبرل ، جمہوری اور ترقی پسند جماعت ہے جو ملک سے […]

ملک بچانے کے لئے فوج کو آئینی کردار دینا پڑے گا، پرویز مشرف

ملک بچانے کے لئے فوج کو آئینی کردار دینا پڑے گا، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر چلانے کے لیے فوج کو آئینی کردار دینا ہو گا۔ میرے دور میں فوج کا آئینی کردار ادا کرنے کے لیے سیکیورٹی کونسل جیسا ادارہ بنایا تھا تا کہ […]

قومی اسمبلی: 21 ویں آئینی اورآرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور

قومی اسمبلی: 21 ویں آئینی اورآرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی نے فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئین میں 21 ویں ترمیم کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔ آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل بھی متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور جے یو آئی ف نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔بل کی منظوری […]