counter easy hit

Consulate

مانچسٹر,پاکستانی قونصلیٹ کی ویب سائٹ لانچ

مانچسٹر,پاکستانی قونصلیٹ کی ویب سائٹ لانچ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں قائم پاکستانی قونصلیٹ نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی۔ قونصلیٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر ویب سائٹ کا نام شیئر کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا ٹیم کو ٹیگ کیا گیا اور ویب سائٹ پر رائے طلب کی گئی۔ Thank […]

کورونا وائرس کا خطرہ، امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ تین دن کیلئے بند

کورونا وائرس کا خطرہ، امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ تین دن کیلئے بند

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر 4 سے 6 جنوری تک تین دن کیلئے بند کردیا گیا۔اس دوران قونصلر سروسز دستیاب نہیں ہوں گی البتہ ویزا اور پاسپورٹ کی تجدید اور میل ان ویزا سروسز آن لائن دستیاب ہوں گی۔ واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانے […]

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصل خانہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے متحرک

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصل خانہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے متحرک

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران قونصل خانے کا دورہ کیا اور ابوظہبی کی گرینڈ جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دبئی میں قائم پاکستانی قونصل خانے پہنچے جہاں پاکستان کے قونصل جنرل احمد امجد علی اور قونصل […]

ترجمان دفتر خارجہ نے سعودی سفارتخانے میں فائرنگ واقعے کو شرمناک قرار دیدیا

ترجمان دفتر خارجہ نے سعودی سفارتخانے میں فائرنگ واقعے کو شرمناک قرار دیدیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہالینڈ کے دارالحکومت میں سعودی سفارتخانے پر فائرنگ واقعہ قابلِ مذمت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہالینڈ کے دارالحکومت ہیگ میں سعودی سفارت خانے کو نشانہ بنانے کو شرمناک قراردیتے ہوئے کہا کہ یہ تمام عالمی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی ہے، انھوں نے کہا کہ پاکستان […]

چین ، چینگڈو میں امریکی سفارتخانہ کا کنٹرول سنبھالتے ہی امریکی پرچم کے ساتھ کیا کیا ؟

چین ، چینگڈو میں امریکی سفارتخانہ کا کنٹرول سنبھالتے ہی امریکی پرچم کے ساتھ کیا کیا ؟

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین کے شہر سر چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ باضابطہ طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ چینی اہلکاروں نے عمارت میں داخل ہوکر کنٹرول سنبھالتے ہی امریکی قونصل خانے کی عمارت پر لگا امریکی پرچم بھی نیچے کر دیا ہے۔اس کے علاوہ امریکی قونصل خانے کے اطراف میں چینی […]

آسٹریلیا: پاکستانی قونصلیٹ سمیت 14 سفارتخانوں کومشتبہ پیکٹ کس نے بھیج

آسٹریلیا: پاکستانی قونصلیٹ سمیت 14 سفارتخانوں کومشتبہ پیکٹ کس نے بھیج

میلبورن(انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں واقع پاکستانی قونصلیٹ سمیت 14 سفارتخانوں کو مشتبہ پیکٹ موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے،، لفافے پر انگریزی میں لکھے گئے لفظ قونصلیٹ کے غلط املا کی وجہ سے حکام کو شک ہوا،، اس کے اندر ایک ماربل ٹائل کی طرح کی چیز موجود تھی،، آسٹریلیا کے شہر […]

چینی قونصلیٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ اسلم اچھو کو کس نے مروایا؟

چینی قونصلیٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ اسلم اچھو کو کس نے مروایا؟

سلام آباد (ویب ڈیسک) جمعہ مری نے ایک بیان میں کہاہے کہ قونصلیٹ حملے کے ماسٹر مائنڈاسلم اچھو کو ’’را‘‘ نے مروایاہے ۔ بین الاقوامی نیوز ویب سائٹ کے ایک اداریے میں اوورسیز پاکستانی بلوچ یونیٹی کے بانی ڈاکٹر جمعہ خان مری نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ’’را‘‘ بلوچستانمیں علیحدگی پسند تحریک کو […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا : چینی قونصلیٹ پر حملہ میں کون سا ملک ملوث نکلا ؟ بڑا انکشاف

وہی ہوا جس کا ڈر تھا : چینی قونصلیٹ پر حملہ میں کون سا ملک ملوث نکلا ؟ بڑا انکشاف

کراچی( ویب ڈیسک ) کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہکاروں سمیت چار افراد شہید ہوئے ۔ پولیس اور رینجرز کی بروقت جوابی کارروائی میں دو دہشتگردوں کو بھی جہنم واصل کیا گیا تاہم اس حملے سے متعلق تفتیش جاری ہے ۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا […]

قونصل خانے میں شہید ہونے والی پولیس اہلکار کے بھائی منظر عام پر آ گیا ایسا زور دار اعلان کر دیا کہ سن کر بھارت سمیت تمام دشمنوں کے ہاتھ پاوں پھول جائیں گے

قونصل خانے میں شہید ہونے والی پولیس اہلکار کے بھائی منظر عام پر آ گیا ایسا زور دار اعلان کر دیا کہ سن کر بھارت سمیت تمام دشمنوں کے ہاتھ پاوں پھول جائیں گے

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی میں چینی قونصل خانے میں دہشتگردوں کے حملے کے دوران دو پولیس اہلکار شہید ہوئے جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ہے تاہم وہ اپنی فیملی میں وطن عزیز کی خاطر جان قربان کرنے والے واحد فرد نہیں بلکہ […]

کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، کوئٹہ کے شہید ہونیوالے شہری کے ورثا بھی

کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، کوئٹہ کے شہید ہونیوالے شہری کے ورثا بھی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) گزشتہ جمعہ کوکراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے میں شہید ہونیوالے کوئٹہ کے کاروباری شخص کی فیملی نے مالی امداد کا مطالبہ کردیا۔ ڈیلی بلوچستان ایکسپریس کے مطابق کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹریڈرزایسوسی ایشن کے صدر عبدالرحیم کاکڑ اور شہید تاجر کے فیملی ممبران حضرت علی اچکزئی ، حاجی اللہ داد، […]

چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے دہشتگرد کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے نکلا؟ تہلکہ خیز انکشاف

چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے دہشتگرد کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے نکلا؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں واقع چینی قونصلیٹ میں دہشتگردوں نے حملہ کیا لیکن سیکیورٹی فورسز کی بر وقت کارروائی نے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا اور تینوں کو ہلاک کر دیا تاہم ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جبکہ مزید انکشاف ہوا ہے کہ 3 حملہ آوروں میں سے ایک […]

کراچی میں چینی قونصل خانے پر نا معلوم افراد کا حملہ، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری طلب

کراچی میں چینی قونصل خانے پر نا معلوم افراد کا حملہ، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری طلب

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) چینی قونصل خانے کےقریب فائرنگ کی اطلاع،عینی شاہدین نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی قونصلیٹ کے قریب دھماکے کی آواز بھی سنی گئی ، پولیس، رینجرز اور ریسکیو ٹیموں کو جائے وقعہ پر روانہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 4 میں چینی قونصل خانے […]

عافیہ صدیقی خیریت سے ہیں، افواہیں بے بنیاد ہیں: ترجمان پاکستانی قونصلیٹ

عافیہ صدیقی خیریت سے ہیں، افواہیں بے بنیاد ہیں: ترجمان پاکستانی قونصلیٹ

نیو یارک: ٹیکساس میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جیل میں ملاقات ہوئی، دونوں کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے جاری رہی۔ ترجمان پاکستانی قونصلیٹ کے مطابق، عافیہ صدیقی خیریت سے ہیں، ان کی صحت کے حوالے سے افواہیں بے بنیاد ہیں، پاکستانی قونصل جنرل نے گزشتہ 14 ماہ میں 4 […]

مارک زکربرگ نے یورپ سےمعافی مانگ لی

مارک زکربرگ نے یورپ سےمعافی مانگ لی

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے یورپ سے بھی معافی مانگ لی ہے۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق مارک زکربرگ نے یورپی پارلیمنٹ کے سیاسی گروپ سے گفتگو میں اعتراف کیا کہ انہوں نے غلطی کی۔ یورپی پارلیمنٹ کے سیاسی گروپ کا اس موقع پر کہنا ہے کہ ہم یہ سمجھ ہی نہیں […]

ٹیکساس:جاں بحق طالبہ سبیکاکی میت پاکستانی قونصل خانےکےسپرد آج ہوسٹن میں نماز جنازہ اداکی جائےگی

ٹیکساس:جاں بحق طالبہ سبیکاکی میت پاکستانی قونصل خانےکےسپرد آج ہوسٹن میں نماز جنازہ اداکی جائےگی

ٹیکساس: ہوسٹن میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نےبتایاکہ پاکستانی طالبہ کی میت قونصل خانہ نےوصول کر لی ہے ، سبیکا کی نماز جنازہ آج ہوسٹن میں ادا کی جائے گی جبکہ ضروری کارروائی کےبعدمیت پیرکےروزپاکستان روانہ کردی جائےگی۔انہوں نےکہاکہ اس حوالے سےانتظامات کوحتمی شکل دی جارہی ہے،امریکا کی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں […]

کراچی میں امریکی قونصلیٹ کی جانب سے رمضان کی مبار کباد

کراچی میں امریکی قونصلیٹ کی جانب سے رمضان کی مبار کباد

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے ۔ جس میں قائم مقام قونصل جنرل اورعملے کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایکٹنگ قونصل جنرل جان وارنر نے مسلمانوں کو اس با برکت مہینے کے آنے پر […]

امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں امریکن قونصلیٹ پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر نے عدالت میں […]

سعودی وزارت دفاع پر حملے کی سازش ناکام ، 2 ملزمان گرفتار

سعودی وزارت دفاع پر حملے کی سازش ناکام ، 2 ملزمان گرفتار

سعودی عرب کے سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیٹ سکیوریٹی پریزیڈنسی نے سعودی وزارت دفاع پر حملے کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مذکورہ ذرائع کے مطابق داعش تنظیم سے منسلک 2 یمنی باشندے احمد یاسر الکلدی اور عمار علی محمد کو جعلی دستاویزات سمیت اپنے ناپاک سازش […]

جلال آباد: پاکستانی قونصلیٹ کے 2 افسران لاپتہ

جلال آباد: پاکستانی قونصلیٹ کے 2 افسران لاپتہ

مشرقی افغانستان کے شہرجلال آبادسے پاکستانی قونصلیٹ کے 2افسران لاپتہ ہوگئےہیں۔ دفتر خارجہ نے بھی معاملے کی تصدیق کر دی اور معاملہ افغان حکومت کیساتھ اُٹھایا ہے۔ افغان حکومت نے پاکستانی افسران کی بازیابی کے لیے 3ٹیمیں بھی تشکیل دے دیں۔ دونوںپاکستانی افسران قونصلیٹ سے 16 جون کو براستہ سڑک پاکستان آتے ہوئے راستے میں […]

کراچی میں صومالیہ کے اعزازی قونصل خانے میں ڈکیتی

کراچی میں صومالیہ کے اعزازی قونصل خانے میں ڈکیتی

کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک5 میں صومالیہ کے اعزازی قونصل خانے میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے،جس میں 7مسلح ملزمان ملوث پائےگئے ہیں۔ اعزازی قونصلرسیف الرحمٰن کے مطابق ملزمان رات تین بجے قونصل خانے میں داخل ہوئے ، ڈاکوؤں نے2سیکورٹی گارڈ اور عملے کے 2 ارکان کو یرغمال بناکرواردات کی۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان […]

کراچی: افغان قونصل خانے میں گارڈ کی فائرنگ، سفارتکار جاں بحق

کراچی: افغان قونصل خانے میں گارڈ کی فائرنگ، سفارتکار جاں بحق

کراچی کے علاقے کلفٹن میں افغان قونصل خانے میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سےسفارت کار محمد ذکی جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ میں ملوث ملزم کو حراست میں لےلیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں افغان قونصل خانے کے اندر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا جا […]

افغانستان میں جرمن قونصل خانے پر حملہ، 2 افراد ہلاک

افغانستان میں جرمن قونصل خانے پر حملہ، 2 افراد ہلاک

افغان صوبے مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر خود کش حملہ، 2 افراد ہلاک، 32 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی کےمطابق خود کش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھری کار جرمن قونصل خانے کی دیوار سے ٹکرادی۔ دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی گئی۔ دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ افغان […]

بارسلونا۔ 28 دسمبر سے قونصل خانہ سے نئی اپائنٹمنٹ لی جا سکے گی، سیتا سسٹم کے بارے میں اہم اعلان

بارسلونا۔ 28 دسمبر سے قونصل خانہ سے نئی اپائنٹمنٹ لی جا سکے گی، سیتا سسٹم کے بارے میں اہم اعلان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا 28 دسمبر سے قونصل خانہ سے نئی اپائنٹمنٹ لی جا سکے گی سیتا سسٹم کے بارے میں اہم اعلان مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کے اجرا کے بعد سے بعض تیکنکی وجوہات کے سبب سیتا کی غیرمعمولی اور غیر حقیقی طوالت کے مدّنظر قونصلیٹ کے آن لائن اپوانٹمنٹ سسٹم کو […]

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) 14 اگست آزادی کی صبح کا آغاز پاکستان قونصلیٹ میں قونصل سید احمد معروف کی زیر قیادت پرچم کشائی کی مختصر سی تقریب سے کیا گیا۔ اس موقع پر دیگر معززمہمانان گرامی لارڈ لفٹینیٹ ویسٹ مڈلینڈز پا ئول سبا پتی سی بی ای ، ڈپٹی لارڈ میئر آف برمنگھم […]