counter easy hit

consultation

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے خورشید شاہ کی ملاقات، نگراں حکومت پر مشاورت

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے خورشید شاہ کی ملاقات، نگراں حکومت پر مشاورت

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی جس میں نگراں حکومت پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں نگراں وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس پاکستان […]

قائد ایوان کی مشاورت کے بغیر کشمیریوں کے حق میں قرارداد منظور

قائد ایوان کی مشاورت کے بغیر کشمیریوں کے حق میں قرارداد منظور

اسلام آباد:  سینیٹ نے قائد ایوان کی مشاورت کے بغیر کشمیریوں کے حق میں متفقہ قرار داد منظور کرلی۔ حکومتی ارکان کا چیئرمین سینیٹ کی کارروائی کے طریقہ کار پر اعتراض، چیئرمین سینیٹ اسرار کرتے رہے لیکن قائد ایوان نے قرارداد پر بات نہ کی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینٹ اجلاس شروع ہوا تو […]

چیف جسٹس کا صحافیوں سے رائے لینے کا معاملہ

چیف جسٹس کا صحافیوں سے رائے لینے کا معاملہ

تحریر:اصغر علی مبارک: چیف جسٹس کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ایسے بہت سے کاموں کی ابتدا کر رہے ہیں جو ان سے پہلے کسی نے نہیں کئے اور ہمارے ملک میں لوگوں کے لئے حیرانی کا باعث ہیں۔ مثال کے طور پر سنئیر صحافیوں سے شاہد مسعود کے معاملے میں کنسلٹیشن یا مشورہ لینا […]

ن لیگی قیادت لندن میں جمع، آج اہم مشاورتی اجلاس ہو گا

ن لیگی قیادت لندن میں جمع، آج اہم مشاورتی اجلاس ہو گا

مسلم لیگ ن کی قیادت لندن میں جمع ہوگئی ہے، جہاں اہم مشاورتی اجلاس ہوگا جس میں نواز شریف پر نیب ریفرنسز سمیت پارٹی کے امور پر غور ہوگا اور لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ لندن میں مسلم لیگ (ن) کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم اچانک لندن چلے […]

چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس آج طلب

چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس آج طلب

اسلام آباد: چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے، چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے نام پر پارٹی ردعمل دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان نے سینئر رہنماؤں کو ہنگامی طور پر آج بنی گالہ طلب کر لیا […]

وزیراعظم سے خورشید شاہ کی ملاقات، چیرمین نیب کی تقرری پر مشاورت

وزیراعظم سے خورشید شاہ کی ملاقات، چیرمین نیب کی تقرری پر مشاورت

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کوئی ڈیڈ لاک نہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ملاقات کی جس کے دوران نئے چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے […]

شاہد خاقان عباسی کی نوازشریف سے ملاقات؛ کابینہ سے متعلق اہم مشاورت

شاہد خاقان عباسی کی نوازشریف سے ملاقات؛ کابینہ سے متعلق اہم مشاورت

مری: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مری میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور کابینہ سے متعلق مشاورت کی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مری پہنچے جہاں انہوں نے گورنر ہاؤس میں سابق وزیر اعظم  نوازشریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کابینہ سے متعلق مشاورت کی جب کہ ملکی […]

نوازشریف کی مشاورت میں تیزی، چوہدری نثار سے ملاقات آج متوقع

نوازشریف کی مشاورت میں تیزی، چوہدری نثار سے ملاقات آج متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم اوران کی ٹیم پاناماکیس کسی نتیجے پرپہنچنے کی منتظرہے اوروفاقی دارالحکومت میں فیصلہ سازی کاعمل تقریباً رک چکا ہے۔ ایوان وزیراعظم کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم ہاؤس کو لگتا ہے کہ سپریم کورٹ نے شریف فیملی کے وکلا کے کیے گئے اعتراضات کو درخوراعتنا نہ سمجھا توکچھ دنوں میں فیصلہ دے […]

فیصلے پر مشاورت کے بعد رد عمل دیا جائے گا، دفترخارجہ

فیصلے پر مشاورت کے بعد رد عمل دیا جائے گا، دفترخارجہ

عالمی عدالت انصاف کے کلبھوشن کے معاملے پر فیصلے کے بعد دفترخارجہ کا بیان سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ فیصلے پر اعلیٰ سطح پر مشاورت کے بعد رد عمل دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کا فیصلہ تمام […]

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، جے آئی ٹی تحقیقات اور ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، جے آئی ٹی تحقیقات اور ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال اور جے آئی ٹی کی تحقیقات سمیت ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری نثار، خواجہ آصف، اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب اور آصف […]