counter easy hit

consumer

نوکیا کے ایک اور کلاسیک فون کی نئی شکل میں واپسی۔۔۔ صارفین کے دل خوش کر دینے والی خبر

نوکیا کے ایک اور کلاسیک فون کی نئی شکل میں واپسی۔۔۔ صارفین کے دل خوش کر دینے والی خبر

لندن (ویب ڈیسک) ایم ایم ڈی گلوبل نے ایک بار پھر نوکیا کا ایک پرانا موبائل فون 2720 چند تبدیلیوں کے ساتھ متعارف کرادیا ہے۔اس بار یہ کلاسیک فلپ فون اسمارٹ فیچرز سے لیس ہے اور 2 اسکرینیں دی گئی ہیں، ایک تو فرنٹ پر جبکہ دوسری اندر کی جانب۔ خیال رہے کہ نوکیا فونز […]

صارفین کے جی میل ڈیٹا تک ایپس کی رسائی کا انکشاف

صارفین کے جی میل ڈیٹا تک ایپس کی رسائی کا انکشاف

کیا آپ یقین کریں گے کہ گوگل نے مختلف سافٹ وئیر کمپنیوں کو جی میل صارفین کے نجی پیغامات پڑھنے کی اجازت دے رکھی ہے؟ ویسے تو گوگل نے خود تو جی میل صارفین کی ای میلز کو اسکین کرنا چھوڑ دیا ہے مگر کچھ تھرڈ پارٹی ڈویلپرز کو نئی ایپس بنانے کے لیے صارفین […]

رمضان میں ہر صورت صارفین کو بجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم

رمضان میں ہر صورت صارفین کو بجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا وزیراعظم نوازشریف نے لوڈ شیڈنگ مینجمنٹ پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ رمضان المبارک میں ہرصورت صارفین کوبجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، احسن اقبال، مریم اورنگزیب […]

کراچی :عام صارف مہنگی دال خریدنے پر مجبور

کراچی :عام صارف مہنگی دال خریدنے پر مجبور

کراچی کے تھوک بازاروں میں دالوں کی قیمت کم ہوئی ہیں، لیکن عام صارف اب بھی مہنگی دال خریدنے پر مجبور ہے۔ جوڑیا بازار کی ڈانڈیا مارکیٹ میں مونگ کی دال 100روپے سے110 روپے میں فروخت ہورہی ہےجبکہ ریٹیل سطح پر مونگ کی دال 130 روپے میں بیچی جارہی ہے۔ تھوک بازار میں سفید چنے […]

کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کر دیا

کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کر دیا

کراچی : کے الیکٹرک نے شہریوں پر مہنگائی کا نیا بم گراتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا جب کہ بجلی کی طویل بندش کے باوجود رواں ماہ صارفین کو بل گئی گناہ زیادہ ملے گا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ […]