By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 center, connection, contact committee, India, karachi, party policy, people, Permission, اجازت, افراد, بھارت, تعلق, رابطہ کمیٹی, مرکز, پارٹی پالیسی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے اہم پالیسی بیان میں واضح کیا ہے کہ متحدہ کل بھی محب وطن جماعت تھی آج بھی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ 1992 کے آپریشن میں کی جانے والی ناانصافیاں ریکارڈ پر موجود ہیں۔ جانیں بچانے کے لیے ہزاروں کارکن ملک کے دیگر حصوں کے […]
By Yes 2 Webmaster on May 4, 2015 altaf hussain, Army, contact committee, Criticism, insulting, karachi, use, words, استعمال, الطاف حسین, الفاظ, تنقید, توہین آمیز, رابطہ کمیٹی, فوج, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ غیرملکی قوتیں بالخصوص بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ صوبہ بلوچستان،سندھ ،فاٹا اور ملک کے دیگر حصوں میں مداخلت کرکے انتشار پھیلا کر ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان کا […]
By Yes 1 Webmaster on April 13, 2015 Arrest, Babar Chughtai, businessman, contact committee, Retaliation, انتقامی کارروائی, بابر چغتائی, تاجر, رابطہ کمیٹی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے ممتاز بزنس مین بابرچغتائی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابر چغتائی کو محض ایم کیو ایم کو چندہ دینے پر گرفتار کیا گیا […]
By Yes 1 Webmaster on April 12, 2015 arrested, azizabad, connection, contact committee, karachi, MQM, ایم کیو ایم, تعلق, رابطہ کمیٹی, عزیز آباد, کراچی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے تمام اراکین نے متفقہ طور پر ایک بیان میں اس بات کی وضاحت کی ہے کہ میڈیا پر آنے والی اطلاعات کے مطابق عزیز آباد میں بوتراب امام بارگاہ کے سامنے واقع گھر سے رینجرز کی موجودگی میں دو افراد کو گرفتار کیا […]
By Yes 1 Webmaster on March 25, 2015 contact committee, crutches, Dreams, establishment, imran khan, karachi, Occupation, اسٹیبلشمنٹ, بیساکھیوں, خواب, رابطہ کمیٹی, عمران خان, قبضے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کےبیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں سے کراچی پر قبضے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین کے لیے عمران خان […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 contact committee, media trial, statement MQM, Sult Mirza, ایم کیو ایم, بیان, رابطہ کمیٹی, صولت مرزا, میڈیا ٹرائل اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں صولت مرزا کے وڈیو بیان میں لگائے گئے الزامات کو یکسر مستر کر دیا۔ رابطہ کمیٹی کے مطابق ڈیتھ سیل میں ریکارڈ کردہ بیان ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل کا تسلسل ہے۔ پھانسی سے قبل وڈیو پیغام پاکستان کی تاریخ […]
By Yes 2 Webmaster on March 14, 2015 contact committee, Human, karachi, Nine Zero, printing, Rangers, rights, انسانی, حقوق, رابطہ کمیٹی, رینجرز, نائن زیرو, چھاپہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان نے ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ حیدر عباس رضوی نے پریس کانفرنس میں کہا نائن زیرو سے مالی اور باورچی تک کو گرفتار کر لیا گیا۔ کہا گیا چند لوگوں کیلئے کارروائی کی گئی لیکن 120 افراد کو گرفتار کر لیا۔ الطاف حسین کی ہمشیرہ کے گھر […]
By Yes 1 Webmaster on February 11, 2015 altaf hussain, contact committee, farooq sattar, program, sorry, الطاف حسین, رابطہ کمیٹی, فاروق ستار, معذرت, پروگرام اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن فاروق ستار نے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کی شیریں مزاری سے معذرت میں رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی شامل ہے۔ ۔فاروق ستار نے کہا کہ الطاف حسین کی معافی کا مطلب ہے رابطہ کمیٹی نےبھی معافی مانگ لی۔ Post Views – پوسٹ […]
By Yes 1 Webmaster on February 7, 2015 associated, Baldia Town incident, contact committee, involved, Rizwan Qureshi, United, تعلق, رابطہ کمیٹی, رضوان قریشی, سانحہ بلدیہ ٹاؤن, متحدہ, ملوث اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے اس بات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ رضوان قریشی نامی فرد جس کے بارے میں میڈیا میں یہ اطلاع آ رہی ہے کہ مذکورہ فرد بلدیہ ٹاون کی فیکٹری میں آگ لگانے میں ملوث ہے جبکہ اس شخص سے ایم کیو ایم […]
By Yes 1 Webmaster on February 6, 2015 according resolved, aspirations, contact committee, kashmir, Kashmiri people, امنگوں, حل, رابطہ کمیٹی, مسئلہ کشمیر, مطابق, کشمیری عوام اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تقریب کا انقعاد کیا گیا۔ تقریب میں کارکنان اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین اور رہنماوں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 concern, contact committee, contract, expand, karachi, power, supply, بجلی, تشویش, توسیع, رابطہ کمیٹی, فراہمی, معاہدے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب کے۔ الیکٹرک کو 650 میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میںرابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی پاکستان کا معاشی حب کا درجہ رکھتا ہے جو پورے […]