counter easy hit

contacts

کراچی واقعہ، آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی واقعہ، آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے کراچی کی صورت حال پر تبادلۂ خیال کیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے بلاول بھٹو کو ٹیلی فون کر کے […]

اپنے سے 23 سال بڑے مرد کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر۔۔۔ خوبرو اداکارہ نے خاموشی توڑتے ہوئے دبنگ اعلان کر ڈالا

اپنے سے 23 سال بڑے مرد کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر۔۔۔ خوبرو اداکارہ نے خاموشی توڑتے ہوئے دبنگ اعلان کر ڈالا

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) امریکی ماڈل اور اداکارہ 22 سالہ کیملا مورون نے کہا کہ جب انہیں اپنے سے 23 سال بڑے مرد لیونارڈو ڈی کیپریو سے تعلقات رکھنے میں کوئی اعتراض نہیں تو دوسرے لوگوں کو کیوں ہے؟ ارجنٹائنی نژاد امریکی ماڈل کیملا مورون نے اب تک 4 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاے […]

پاک برطانیہ بڑھتے روابط نے شریف خاندان کی پریشانیاں بڑھا دیں، مگر کیسے اور آگے کیا ہونے والا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

پاک برطانیہ بڑھتے روابط نے شریف خاندان کی پریشانیاں بڑھا دیں، مگر کیسے اور آگے کیا ہونے والا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے برطانیہ حکومت سے روابط بڑھنے سے متعلق شریف خاندان کی پریشانیاں بڑ ھ گئی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر نے اہل و عیال سمیت امریکہ میں قیام پر غورشروع کردیا ہے،لندن اجلاس پارٹی رہنماؤں سے الوداعی ملاقات کا آخری سیشن تھا۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ […]

کن کن رہنماؤں کے کنگ میکروں سے رابطوں کا انکشاف ہو گیا ؟ تازہ ترین خبر

کن کن رہنماؤں کے کنگ میکروں سے رابطوں کا انکشاف ہو گیا ؟ تازہ ترین خبر

کراچی (ویب ڈیسک) قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ جی ڈی اے کے پلیٹ فارم سے جمہوری اور آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے سندھ میں تبدیلی لانے کی کوششیں جاری رکھیں گے، پیپلز پارٹی کی صفوں میں افراتفری واضح طور پر نظر آرہی ہے اور پی پی کے […]

بورڈ سے فی الحال کوئی آفر یا رابطہ نہیں مگر ۔۔۔۔۔ سابق کپتان عامر سہیل میدان میں آ گئے

بورڈ سے فی الحال کوئی آفر یا رابطہ نہیں مگر ۔۔۔۔۔ سابق کپتان عامر سہیل میدان میں آ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) ورلڈ کپ 2019ء کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کی بازگشت ہے، چیف سلیکٹر انضمام الحق کے استعفیٰ کے بعد جن سابق کرکٹرز کا نام اس فہرست میں لیا جارہا ہے، جو سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے زیر بحث ہیں۔ان میں قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل بھی […]

شہباز شریف کے لندن میں خفیہ رابطے

شہباز شریف کے لندن میں خفیہ رابطے

لندن: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لندن میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے لندن میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا جس کے بعد پاکستان میں سیاسی تبدیلی لانے کے لیے لابنگ کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے […]

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی

لاہور: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرورسے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری، سابق نگراں وزیراعظم بلخ شیر مزاری، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری اور وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان نے گورنر ہاﺅس میں ملاقاتیں کیں، ملاقات میں سیاسی صورتحال […]

اسرائیلی حکومت کی پاکستان سے رابطوں کی کوششں

اسرائیلی حکومت کی پاکستان سے رابطوں کی کوششں

اسلام آباد: اسرائیل نے پاکستان سے رابطہ کی کوشش کی اور چاہتاہےکہ پاکستان اس سے براہ راست بات کرے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات استوار ہوں، تاہم پاکستان فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے باعث اسرائیل سے کسی قسم کی بات چیت یا تعلقات قائم نہیں کرنا چاہتا تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی حکومت […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ترک وزیر خارجہ مولود چاوش لو سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ترک وزیر خارجہ مولود چاوش لو سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ترک وزیر خارجہ مولود چاوش لو سے ٹیلفونک رابطہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے، ترک ہم منصب کو بھارت کی طرف سے کی جانے والی دراندازی اور خطے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا پاکستان امن […]

وفاقی وزراء کے درمیان آپسی رابطوں میں فقدان، وزیر اعظم عمران خان برہم ہوگئے

وفاقی وزراء کے درمیان آپسی رابطوں میں فقدان، وزیر اعظم عمران خان برہم ہوگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزرا کے آپسی رابطوں کے فقدان پر وزیراعظم عمران خان نے سخت برہمی کا اظہار کردیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاور اور پٹرولیم ڈویژن میں رابطوں کے فقدان کی وجہ سے بائیس کروڑ عوام کو خمیازہ بھگتنا پڑ گیا۔ عوام صرف دو وزرا کی غفلت کے بھینٹ چڑھ گئے ہیں۔ […]

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ ، مختلف شعبوں میں تعاون کی یقین دہانی کروا دی

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ ، مختلف شعبوں میں تعاون کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے عمران خان کو کہا ہے کہ پولیو مہم ،آئی ٹی کے شبے میں ترقی سمیت مختلف منصوبوں پرپاکستان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیر اعظم عمران خان سے […]

پی ٹی آئی وزراء کی جانب سے (ن) لیگی رہنماؤں سے خفیہ رابطے۔۔۔ کیا معاملات طے کیے گئے ہیں ؟

پی ٹی آئی وزراء کی جانب سے (ن) لیگی رہنماؤں سے خفیہ رابطے۔۔۔ کیا معاملات طے کیے گئے ہیں ؟

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت سینیٹ کی دونشستوں پرکامیابی کے لیے پی ٹی آئی قیادت متحرک ہو گئی ہے ۔ وزرااورپارٹی کے سینئررہنماؤں کو ارکان اسمبلی سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا گیا ہے ۔ پنجاب حکومت کے وزرا نے مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی سے رابطے کیے جا رہے ہیں ۔ ذرائع نے دعویٰ […]

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت سے فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف کے ٹیلفونک رابطے۔۔۔کیا معاملات طے کیے گئے؟ تازہ ترین خبر آ گئی

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت سے فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف کے ٹیلفونک رابطے۔۔۔کیا معاملات طے کیے گئے؟ تازہ ترین خبر آ گئی

لندن ; احتساب عدالت آج نماز جمعہ کے بعد اڑھائی بجے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے جارہی ہے تاہم اس موقع پر نوازشریف نے وکلاءسے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مشاورت کی ۔نجی ٹی ویی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت لندن میں ایوان فیلڈ میں بیٹھ […]

علیم خان سے 1 کروڑ کا مطالبہ اور غیرملکی بزنس مین سے رابطے

علیم خان سے 1 کروڑ کا مطالبہ اور غیرملکی بزنس مین سے رابطے

اسلام آباد: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان اپنی کتاب کی وجہ سے آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور ان کے قریبی ساتھیوں پر گھناؤنے الزامات عائد کیے جس پر ریحام خان کو سخت تنقید […]

مربوط تعاون کیلئے افغانستان پاکستان پر الزام تراشی سے اجتناب کرے، تہمینہ جنجوعہ

مربوط تعاون کیلئے افغانستان پاکستان پر الزام تراشی سے اجتناب کرے، تہمینہ جنجوعہ

 کابل(نیوز ڈیسک)سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان پر الزام تراشی سے اجتناب کرے اور دونوں ممالک الزامات کی بجائے ایک دوسر ے کے درمیان مربوط تعاون کو مزید بہتر بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ ورکنگ گروپس کا پہلا اجلاس کابل میں ہوا، سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی […]

طاہرالقادر​ی اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، آج شام ملاقات بھی ہوگی

طاہرالقادر​ی اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، آج شام ملاقات بھی ہوگی

کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری آج شام بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔ شریک چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اورسربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، گفتگو کے دوران آصف زرداری نے طاہر القادری کو آج شام بلاول ہاؤس […]

لندن میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں بیک ڈور رابطے

لندن میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں بیک ڈور رابطے

لندن : ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے مشترکہ دوست ملاقات کیلئے سرگرم ہیں اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ دونوں رہنماؤں میں بہت جلد ملاقات کا امکان ہے۔ حکومتی جماعت اور پیپلز پارٹی کے درمیان برف پگھلنے لگی ہے اور دونں جماعتوں کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا […]

کالعدم تنظیموں نے رابطوں اور پیغامات کیلیے خط لکھنا شروع کردیے

کالعدم تنظیموں نے رابطوں اور پیغامات کیلیے خط لکھنا شروع کردیے

کراچی: کالعدم تنظیموں نے رابطوں اور پیغامات کے لیے موبائل فون ،انٹر نیٹ اور دیگر سماجی ویب سائٹس کا استعمال ترک کرتے ہوئے رابطوں کے لیے خط کا استعمال شروع کردیا ہے جس سے ان کے پکڑے جانے یا راز فاش ہونے کے امکانات کم ہوگئے ہیں. حساس پیغامات کے لیے ملکی خفیہ ایجسنیاں بھی خط […]

پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم کے استعفے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے

پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم کے استعفے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے

بلاول بھٹو کی ہدایت پر خورشید شاہ کا فاروق ستار کو فون ، آج شیخ رشید سے بھی اس سلسلے میں ملاقات کریں گے اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد وزیراعظم کے استعفے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں ، جس کیلئے آئندہ دو سے تین روز […]

ٹرمپ نے داماد کی روس سے رابطوں کی میڈیا رپورٹس مسترد کر دیں

ٹرمپ نے داماد کی روس سے رابطوں کی میڈیا رپورٹس مسترد کر دیں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد اوروائٹ ہاؤس کے مشیرجیرڈ کُشنرکے روس سے خفیہ رابطوں کی میڈیا رپورٹس کوجعلی قراردے کر مستردکردیااور کہا ہے کہ متنازع خبروں پرفوری ردعمل دینے کے لیے رابطہ یونٹ بنایا جائے گا ۔ نوروزہ غیرملکی دورے سے واپس واشنگٹن پہنچنے پرامریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پھرمیڈیا پرچڑھائی کردی۔ […]

ٹرمپ کے داماد کے خلاف روسی رابطوں کی تحقیقات

ٹرمپ کے داماد کے خلاف روسی رابطوں کی تحقیقات

واشنگٹن: ایف بی آئی نے 2016 کے صدارتی الیکشن میں روسی مداخلت کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور وائٹ ہاؤس کے بااثر مشیر جیئرڈ کشنر کو بھی شاملِ تفتیش کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا نے سیکیوریٹی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ جیئرڈ کشنر نے دسمبر میں روسی سفارت کار سرگائی کزلیئک […]

حکومت کے ایک ہی دن روزے کے لیے خیبر پختونخوا کے علما سے رابطے

حکومت کے ایک ہی دن روزے کے لیے خیبر پختونخوا کے علما سے رابطے

وزارت مذہبی امور حکام نے ملک بھر میں ایک ہی روز پہلے روزے کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں اور اس کے لیے چیف خطیب خیبر پختونخوا کو بھی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی […]

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین کا بکی سے رابطے کا اعتراف

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین کا بکی سے رابطے کا اعتراف

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین نے اپنے بیان حلفی میں بکی یوسف انور سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔ ٹیسٹ کرکٹرعمر امین کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کو پیش کیا گیا بیان حلفی منظر عام پر آ گیا ہے. جس میں عمر امین نے کہا ہے کہ بکی یوسف انور نے انہیں دو ڈاٹ بالز کھیلنے کے بدلے […]