counter easy hit

container

بڑے کام کی خبر : عمران خان کے دور میں مولانا فضل الرحمٰن کو دھرنے کے لیے کنٹینر فراہم کیا جائے گا یا نہیں ؟ حکومت نے اعلان کردیا

بڑے کام کی خبر : عمران خان کے دور میں مولانا فضل الرحمٰن کو دھرنے کے لیے کنٹینر فراہم کیا جائے گا یا نہیں ؟ حکومت نے اعلان کردیا

سرگودھا(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں اکتوبر میں ہونے والے احتجاج کے دوران جمیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو کنٹینر فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ سرگودھا میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ حکومت احتجاج کے دوران مولانا فضل الرحمان […]

سلیکٹڈ وزیراعظم کا دورہ امریکہ قومی خزانے کا نقصان، امریکہ بھر کے قادیانیوں اور مخصوص طبقے سے خطاب واحد قابل ذکر کارنامہ کیا۔ قاری فاروق احمد فاروقی

سلیکٹڈ وزیراعظم کا دورہ امریکہ قومی خزانے کا نقصان، امریکہ بھر کے قادیانیوں اور مخصوص طبقے سے خطاب واحد قابل ذکر کارنامہ کیا۔ قاری فاروق احمد فاروقی

سلیکٹڈ وزیراعظم کا دورہ امریکہ قومی خزانے کا نقصان، امریکہ بھر کے قادیانیوں اور مخصوص طبقے سے خطاب واحد قابل ذکر کارنامہ کیا۔ قاری فاروق احمد فاروقی پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ عمران خان نےامریکہ میں پروٹوکول نہ ملنے کا غصہ امریکہ اورکینیڈا […]

سلیکٹڈ وزیراعظم کا لاکھوں ڈالرز کا بے نامی کنٹینر شو نام نہاد سادگی کو بہا لے گیا، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

سلیکٹڈ وزیراعظم کا لاکھوں ڈالرز کا بے نامی کنٹینر شو نام نہاد سادگی کو بہا لے گیا، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

سلیکٹڈ وزیراعظم کا لاکھوں ڈالرز کا بے نامی کنٹینر شو نام نہاد سادگی کو بہا لے گیا، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ واشنگٹن؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی مرکزی راہنما لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے دوران پاکستانی کمیونٹی سے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کا […]

میری بات لکھ کر رکھ لو ، 6 ماہ بعد (ن) لیگ ، پی پی پی، پی ٹی آئی اور اے این پی ایک کنٹینر پر اکٹھی کھڑی ہونگی۔۔۔دنگ کر ڈالنے والی پیشگوئی کر دی گئی

میری بات لکھ کر رکھ لو ، 6 ماہ بعد (ن) لیگ ، پی پی پی، پی ٹی آئی اور اے این پی ایک کنٹینر پر اکٹھی کھڑی ہونگی۔۔۔دنگ کر ڈالنے والی پیشگوئی کر دی گئی

ملتان;مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنمامخدوم جاویدہاشمی نےکہاہےکہ 25جولائی کو دھاندلی نہیں ہوگی مگرانتخابات کے مطلوبہ نتائج طے ہو چکےہیں‘انتخابات کافائنل اورخطرناک مرحلہ شروع ہوچکاہے‘ آنیوالےدوہفتےقوم کی تقدیرکیلئےاہم ہیں‘ الیکشن کے6ماہ بعدعمران خان بھی کنٹینر پر ہمارے ساتھ کھڑاہوکرجمہوریت جمہوریت پکاررہاہوگا‘نوازشریف کی وطن واپسی جمہوریت کیلئے قربانی ہےلندن میں ایک کاغذ پردستخط سے، انہیں شہریت […]

اینیمیٹیڈ ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا3؛ سمر ویکیشن کانیاٹریلر جاری

اینیمیٹیڈ ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا3؛ سمر ویکیشن کانیاٹریلر جاری

ڈریکولا، مونسٹرز اور چڑیلوں بھوتوں کے شوقین تیار ہو جائیں، 2012اور2015میں باکس آفس پر دھوم مچانے والی ہالی وڈ اینیمیٹیڈ کامیڈی فلم سیریز ہوٹل ٹرانسلوانیا کا پریکوئل بھی تیار کر لیا گیا ہے جس کا نیا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے ۔ کامیڈی اور ڈرامے سے بھرپور اس فلم ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا3؛ سمر ویکیشن کو […]

پلاسٹک کنٹینر میں پھنسا کچھوا برسوں بعد بھی زندہ سلامت

پلاسٹک کنٹینر میں پھنسا کچھوا برسوں بعد بھی زندہ سلامت

لندن: کئی برس سے پلاسٹک کے کنٹینر میں پھنسا کچھوا سمندر کے گہرے پانی میں زندہ تیرتا رہا۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں رپورٹ ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غوطہ خور مشکل میں پھنسے ایک کچھوے کی مدد کررہے ہیں۔ غوطہ خوروں نے بتایا وہ گہرے پانی میں تیر رہے تھے کہ […]

سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلاکنٹینر جہازلنگر انداز

سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلاکنٹینر جہازلنگر انداز

گوادر(یس اردو رپورٹ) سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلاکنٹینر جہاز ایم ایس ٹائگر لنگر انداز ہوگیا ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  ایم ایس ٹائیگر پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس دہشت اور پی این ایس کرار کی سیکیورٹی میں گوادر پہنچا،اس سلسلے میں ایک استقبالیہ تقریب گوادر پورٹ پر منعقد ہوئی جس میں کمانڈر […]

میرا کنٹینر تیار کردو

میرا کنٹینر تیار کردو

13 جون 2014 پاکستان بالخصوص پنجاب کی تاریخ میں ایک سیاہ دن ہے۔ اس دن سانحہ ماڈل ٹاؤن وقوع پذیر ہوا تھا جس میں 14 سے زائد لوگ شہید اور 100 سے زائد لوگ زخمی ہوئے تھے۔ ان شہیدوں اور زخمیوں میں پولیس اہلکار، عورتیں اور بچے شامل تھے۔ یہ بہت ہی دردناک قسم کا […]

لاعلاج حادثے، کنٹینر آباد سے براہ راست

لاعلاج حادثے، کنٹینر آباد سے براہ راست

کسی بھی مرض کا علاج تب ہی میسر یا ممکن ہو سکتاہے جب تک کہ اس کی پیچیدگیاں معالج کی دسترس میں ہوں ، ایسی دوائیں یا وسائل دستیاب ہوں کہ جن سے مرض کو مزید بڑھنے سے روکا جائے اور بالآخر اسے ختم کر کے ہی دم لیا جائے ۔ اس سارے عمل کو […]

کنٹینر کیخلاف تقریریں کرنے والے خود کنٹینر پر چڑھ گئے، اسد عمر

کنٹینر کیخلاف تقریریں کرنے والے خود کنٹینر پر چڑھ گئے، اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ریلی کی صورت میں لاہور روانگی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے پنجابی کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ رانجھا رانجھا کیہندی میں آپے رانجھا ہوئی۔ انہوں نے کہا […]

پشاور سے اسلام آباد آنیوالے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، کنٹینر پر قبضہ

پشاور سے اسلام آباد آنیوالے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، کنٹینر پر قبضہ

پشاور سے اسلام آباد آنے والے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ کارکنوں نے کنٹینر ہٹا کر راستے کلیئر کروا لئے۔ اٹک:  اسلام آباد دھرنے میں شرکت سے روکنے کے لیے پنجاب پولیس کی جانب سے اٹک پل پر کنٹینر لگائے گئے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں […]

لال حویلی اور اطراف سے کنٹینر ہٹا دیئے گئے،راستہ بحال

لال حویلی اور اطراف سے کنٹینر ہٹا دیئے گئے،راستہ بحال

راولپنڈی میں لال حویلی اور اطراف سے کنٹینر اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے سامنے اور اطراف سے پولیس نے تمام کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹا کر آنے جانے والے تمام راستوں کو کھول دیا ہے۔ اس کے علاوہ باقی تمام اہم […]

کچھ نہیں بدلے گا

کچھ نہیں بدلے گا

تحریر: شہزاد حسین بھٹی 2018 میں بھی کچھ نہیں بدلے گا۔ یقینا کچھ بھی تو نہیں بدلے گا۔ دیوانے کی بڑھک نہیں حالات بتا رہے ہیں کہ کچھ بھی تو نہیں بدلے گا۔ نہ ہی کچھ بدلنے کی کوشش ہو رہی ہے اور نہ ہی خلوص ہے بس تبدیلی کے دعووں سے کاش قوموں کی […]

اپوزیشن کا بائیکاٹ

اپوزیشن کا بائیکاٹ

تحریر: پروفیسر مظہر متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے مثبت جواب آنے تک پانامالیکس کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی ٹی اوآرز کمیٹی کا بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے 6 نئے سوال کھڑے کر دیے۔ جواباً حکمران جماعت کے ترجمانوں نے بھی کہہ دیا ”مخالفین خود ہی مدعی اور منصف بن کر فیصلہ […]

عمران خان کا خطاب ساس بہو کی لڑائی اور پرانی کنٹینر والی باتیں کرکے عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش: نواز وڑائچ

عمران خان کا خطاب ساس بہو کی لڑائی اور پرانی کنٹینر والی باتیں کرکے عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش: نواز وڑائچ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نے عمران خان کے خطاب پر پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے قوم سے خطاب کا بھی شوق پورا کرلیا اب عوام فیصلہ کریں کے کیا یہ خطا ب کا انداز کسی وزیراعظم […]

کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات نے کنٹینر کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا، پرویز رشید

کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات نے کنٹینر کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں عوام نے جو فیصلہ مسلم لیگ(ن) کے حق میں دیا اس کی سند کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں مل گئی۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عام انتخابات […]

عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

تحریر : سید انور محمود پندرہ ستمبر 2014ءکو کنٹینر پر کھڑئے ہو کر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان فرمارہے تھے، ’’ایاز صادق سن لو! تم ہمارے استعفے منظور نہ کر کے آئین اور اپنے حلف دونوں کی خلاف ورزی کررہے ہو۔ ہم استعفے دے چکے ہیں اور […]

ڈرائیور کی غفلت، نیو کیمپس انڈر پاس میں کنٹینر پھنسنے سے ٹریفک جام

ڈرائیور کی غفلت، نیو کیمپس انڈر پاس میں کنٹینر پھنسنے سے ٹریفک جام

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس انڈر پاس میں کنٹینر پھنسنے سے کینال روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہو گئی اور مستقبل کے افسر بننے کی خواہش رکھنے والے متعد نوجوانوں کی راہ میں یہ کنٹینر آڑے آ گیا۔ یہ ہیں وہ نوجوان جو گھر سے صبح نکلے تو […]

مذاکراتی ماحول کیلئے کنٹینر سے سیاسی درجہ حرارت کم کیا جائے، احسن اقبال

مذاکراتی ماحول کیلئے کنٹینر سے سیاسی درجہ حرارت کم کیا جائے، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ واپس لے لیا ہے، اب مذاکرات کی کامیابی میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہئے۔ ماحول سازگار بنانے کیلئے کنٹینرز سے سیاسی درجہ حرارت میں کمی کی جائے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال […]