counter easy hit

containers

اسلام آباد, کسٹم کراچی کی کاروائی,25 ٹن آتشگیر مادہ اوردو کنٹینرچھوٹا چھالیا پکڑ لیا گیا، کسٹم حکام ذرائع

اسلام آباد, کسٹم کراچی کی کاروائی,25 ٹن آتشگیر مادہ اوردو کنٹینرچھوٹا چھالیا پکڑ لیا گیا، کسٹم حکام ذرائع

اسلام آباد(اصغرعلی مبارک) کسٹم کراچی کی کاروائی, دو کنٹینر چھالیا اور ایک کنٹینر آتش گیر مادہ کو پکڑ لیا گیا، کسٹم حکام ذرائع کے مطابق ایک کنٹینر سے 25 ٹن آتش گیر مادہ اوردو کنٹینر سے چھوٹا چھالیا برآمد کرلیا گیا کنٹینرز میں پلاسٹک فلموں کے نام پر چھالیہ اور آتش گیر مادہ چھپایا گیا تھا، آتش گیر مادہ اور چھالیہ […]

ہیوچیسن پورٹس نے 11 گھنٹے میں 1953 کنٹینرز ہینڈل کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا

ہیوچیسن پورٹس نے 11 گھنٹے میں 1953 کنٹینرز ہینڈل کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا

کراچی: پاکستان میں گہرے پانی کے پہلے کنٹینر ٹرمینل ہیوچیسن پورٹس پاکستان نے رواں سال تیسری بار بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صرف 11 گھنٹوں کے اندر 1953 کنٹینر موز کی ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ کراچی میں لنگرانداز جہاز ہیونڈائی گلوبل/063ای 8562 ٹی ای یوز کنٹینرز کے حامل بھاری جہاز سے […]

اوچ شریف، ساہیوال، دو کنٹینرز الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

اوچ شریف، ساہیوال، دو کنٹینرز الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

کنٹینر کراچی سے میر پور جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گیا ، خواتین اور بچوں سمیت 5 زخمی ، ہسپتال داخل کرا دیا گیا اوچ شریف: اوچ شریف میں قومی شاہراہ پر پل موہانہ کے قریب کیمیکل سے بھرا ٹرالر کنٹینر کار سے ٹکرا کر الٹ گیا ، کنٹینر […]

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، کنٹینرز کی آمدورفت معطل

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، کنٹینرز کی آمدورفت معطل

گڈزٹرانسپورٹرزکی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔ ہڑتال کےباعث بندرگاہوں کےتمام ٹرمینل پردرآمدی،برآمدی کنٹینرزکی آمدوروفت معطل ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث برآمدی عمل ٹھپ ہو گیا ہے۔ ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ہزاروں کنٹینرز کا برآمدی مال فیکٹریوں میں پڑا ہے، گوداموں کی گنجائش پوری ہوگئی،حکومت نے مسئلے کا فوری حل نہ نکالا […]

گوادر:13نومبر کو 400کنٹینرز مال ایکسپورٹ ہوگا

گوادر:13نومبر کو 400کنٹینرز مال ایکسپورٹ ہوگا

سی پیک کی اسٹریٹیجک پورٹ گوادر سے 13 نومبر سے بڑی ایکسپورٹ کا آغازکیا جا رہا ہے، تقریب میں وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف راحیل شریف کی شرکت کا امکان ہے۔ پور ٹ ذرائع کے مطابق ویلنٹن کوسکو اور الحسین جہاز کل گوادر بندرگاہ پہنچ رہے ہیں۔ بندرگاہ زرائع کے مطابق 13 نومبر کو […]

خام مال کے کنٹینرز روکنے سے برآمدات شدید متاثر

خام مال کے کنٹینرز روکنے سے برآمدات شدید متاثر

فیڈرل چیمبر آف کامرس کی جانب سے وزیر داخلہ سے مسئلے کے فوری حل کیلئے درخواست دائر کر دی گئی کراچی : اسلام آباد سے خام مال کے کنٹینرز روکے جانے سے برآمدات متاثر ہو رہی ہے ، فیڈرل چیمبر آف کامرس نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے درخواست کی ہے مسئلہ کو […]

راولپنڈی: لال حویلی کے سامنے کنٹینرز ہٹا کر روڈ کو کلیئر کر دیا گیا

راولپنڈی: لال حویلی کے سامنے کنٹینرز ہٹا کر روڈ کو کلیئر کر دیا گیا

راولپنڈی میں لال حویلی کے سامنے سے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے۔ انتظامیہ نے روڈ کو کلیئر کرا دیا۔ راولپنڈی: راولپنڈی انتظامیہ نے لال حویلی کے سامنے سے تمام کنٹینرز کو ہٹا کر روڈ کو کلیئر کر دیا۔ واضح رہے گزشتہ روز عوامی مسلم لیگ نے ریلی نکالنا تھی جس کی وجہ سے حکومت نے راولپنڈی […]