counter easy hit

contest

پاکستانی پارلیمان کی تاریخ کا بڑا اعزاز عمران خان کی حکومت اپنے نام کرنے جارہی ہے ،عالمی سطح پر خیرمقدم

پاکستانی پارلیمان کی تاریخ کا بڑا اعزاز عمران خان کی حکومت اپنے نام کرنے جارہی ہے ،عالمی سطح پر خیرمقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بین الاقوامی پارلیمانی یونین کے صدارتی الیکشن کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے صادق سنجرانی کو نامزد کردیا گیا ہے۔ صادق سنجرانی ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی پی یو کی صدرات کے انتخاب میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پارلیمان کی ہنگامہ خیز تاریخ میں […]

اداکارشان وزیراعظم عمران خان کے سب سے دبنگ ٹائیگر کے مقابلے پر آگئ

اداکارشان وزیراعظم عمران خان کے سب سے دبنگ ٹائیگر کے مقابلے پر آگئ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان ہمیشہ تنقیدوں کی زد میں رہتے ہیں ، اور اب یہ خبر ہے کہ پاکستان کے معروف اداکار شان نے فیاض الحسن چوہان کو فوری تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے ، اداکار شان کہتے ہیں کہ فیآض الحسن چوہان اس عہدے کے قابل نہیں ہیں […]

مولانا فضل الرحمان کونسلر کا الیکشن لڑیں

مولانا فضل الرحمان کونسلر کا الیکشن لڑیں

لاہور: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان کو کونسلر کا الیکشن لڑنا چاہیے اور اپنی سیاست کو دوبارہ شروع کرنا چاہیے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آپ نے بہت سارے ایسے لوگوں کو بلایا ہے جو کہ ٹی وی پر آنے کی بجائے گھر میں آرام کرتے تو […]

اللہ اکبر تحریک کے 3 مشتبہ افراد کو انتخابات لڑنے کی اجازت

اللہ اکبر تحریک کے 3 مشتبہ افراد کو انتخابات لڑنے کی اجازت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزارت داخلہ کے تحفظات کا نظرانداز کرتے ہوئے اللہ اکبر تحریک کے 3 امیدواروں کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔ واضح رہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے شبہہ ظاہر کیا گیا تھا کہ اللہ اکبر تحریک سے وابستہ 3 انتخابی امیدوار محمد اشرف، […]

ن لیگ 43، تحریک انصاف 42 فیصد، سعد رفیق اورعمران خان میں کانٹے کا مقابلہ

ن لیگ 43، تحریک انصاف 42 فیصد، سعد رفیق اورعمران خان میں کانٹے کا مقابلہ

لاہور: سٹی 42 کے این اے 131 کے الیکشن سروے میں ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ نے 43 فیصد اور پی ٹی آئی نے 42 فیصد ووٹ حاصل کئے۔ اس طرح ن لیگ کا اس حلقے میں پلڑا بھاری رہا۔ شہر میں ہونے […]

شیر کا اتنا خوف کہ اسکو بلاکربزدل اپیلوں پر سماعت سے بھی گھبراگئے ہی، ملک انعام

شیر کا اتنا خوف کہ اسکو بلاکربزدل اپیلوں پر سماعت سے بھی گھبراگئے ہی، ملک انعام

پیرس ( نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ وینگ کے انفارمیشن سیکرٹری ملک محمد انعام نے کہا ہے کہ  شریف فیملی کو انتخابات سے باہر رکھنے کی حکمت عملی انتہائی بھونڈی اور مکارانہ ہے جس کو بچہ بچہ سمجھ چکا ہے۔ اصل میں اسٹیبلشمنٹ اور ادارے شیر کی دہشت سے تھر تھر کانپ […]

سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔  عدالت نے یوسف رضاگیلانی کے کاغذات مسترد کرنے کی اپیل مسترد کردی۔ اپیل مخالف امیدوار نثار احمد نے دائر کی جنہوں نے موقف […]

اب میری باری۔۔۔۔انتخابی دنگل کے لیےشریف خاندان کے اور فرد نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، یہ شخصیت کون ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی

اب میری باری۔۔۔۔انتخابی دنگل کے لیےشریف خاندان کے اور فرد نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، یہ شخصیت کون ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی

لاہور; الیکشن لڑنے کے لیے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہہے کلثوم نواز کی کزن بھی میدان میں آگئی۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی کزن سائرہ بانو بھی ملی مسلم لیگ کی حمایت یافیہ اللہ اکبر تحریک کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی۔سائرہ بانو معروف پہلوان جھارا کی بیوہ ہیں۔این […]

پیپلز پارٹی نے انتخابات میں اپنی روایت برقرار رکھنے کے لیے خواتین امیدواروں کو میدان میں اتار دیا، یہ کون ہیں اور کس حلقے سے انتخابی دنگل لڑیں گی؟ میڈیا سیل کی رپورٹ میں ملاحظہ کیجیے

پیپلز پارٹی نے انتخابات میں اپنی روایت برقرار رکھنے کے لیے خواتین امیدواروں کو میدان میں اتار دیا، یہ کون ہیں اور کس حلقے سے انتخابی دنگل لڑیں گی؟ میڈیا سیل کی رپورٹ میں ملاحظہ کیجیے

اسلام آباد; (پاکستان پیپلز پارٹی ((پی پی پی)نے ا پنی روایات کو برقراررکھتے ہوئے آئندہ عام انتخابات میں براہ راست حصہ لینے کیلئے خواتین امیدواروں کو نامزد کیا ہے اور پی پی پی نی25 جولائی 2018ء کو ہونے والے انتخابات میں برا راست حصہ لینے کیلئے کراچی سے 7 اور سندھ سے 5 خواتین امیدواروںکو […]

اسلام آباد کی فہرست آویزاں، این اے 53 پر شاہد خاقان اور عمران خان مدمقابل

اسلام آباد کی فہرست آویزاں، این اے 53 پر شاہد خاقان اور عمران خان مدمقابل

اسلام آباد سے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرستیں آویزاں کردی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر 76 امیدوار میدان میں ہوں گے جب کہ این اے 53 سے سب سے زیادہ 36 امیدوار آمنے سامنے ہوں گے اور اسی حلقے میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]

چوہدری نثار کے مقابلے میں کھڑے ہونے وا لے (ن) لیگی امیدوار کی گرفتاری ۔۔۔لیکن نیب نے اسے کس بہانے سے بلایا تھا ؟ اسکے بیٹے نے چوہدری نثار کا مقابلہ کرنے کا بھی اعلان کردیا

چوہدری نثار کے مقابلے میں کھڑے ہونے وا لے (ن) لیگی امیدوار کی گرفتاری ۔۔۔لیکن نیب نے اسے کس بہانے سے بلایا تھا ؟ اسکے بیٹے نے چوہدری نثار کا مقابلہ کرنے کا بھی اعلان کردیا

لاہور (ویب ڈیسک)نیب کے ہاتھوں گرفتار مسلم لیگ ن کے پارٹی امیدوار قمر الاسلام اپنی گرفتاری کے وقت نیب آفس لاہور میں موجود تھے جہاں ان کو نیب کی جانب سے انکوائری کے لئے بلایا گیا تھا ۔تفصیلات کے مطابق این اے 59سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار انجینئر قمر الاسلام نیب کے ہاتھوں اپنی […]

عمران خان کو این اے 131 اور 95 سے الیکشن لڑنے کی اجازت

عمران خان کو این اے 131 اور 95 سے الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور:ا چیئرمی پی ٹی آئی عمران خان کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131 لاہور اور این اے 95 میانوالی سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی، بنوں میں اعتراضات پر کل طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو این اے 131 لاہور اور این اے 95 […]

سید رضا علی گیلانی، شیخ وقاص اکرم کا مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار

سید رضا علی گیلانی، شیخ وقاص اکرم کا مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار

اوکاڑہ کینٹ: سابق صوبائی وزیر سید رضا علی گیلانی نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کردیا ،پی پی 184 پی پی 185 سے آزاد امیدوار الیکشن میں حصہ لینے کے لیے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ، راؤ اجمل خاں کے ساتھ مل کر کسی صورت الیکشن […]

انتہائی قریبی شخصیت کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئ

انتہائی قریبی شخصیت کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئ

لاہور: اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 129 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کو کلیئر قرار دیتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوارافتخارشاہد کی علیم خان کیخلاف درخواست پر سماعت اپیلٹ ٹربیونل میں ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ علیم خان […]

امیدوار قومی سمبلی این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک کا پاکستان عوامی لیگ کے انتخابی نشان ہاکی پر الیکشن لڑنے کا اعلان

امیدوار قومی سمبلی این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک کا پاکستان عوامی لیگ کے انتخابی نشان ہاکی پر الیکشن لڑنے کا اعلان

امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک کا پاکستان عوامی لیگ کے انتخابی نشان ہاکی پر الیکشن لڑنے کا اعلان راولپنڈی شہر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت امیدوار قومی ا سمبلی این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ کی پاکستان عوامی لیگ میں شمولیت ، این اے 62 راولپنڈی سے […]

خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کرلیا، 157 کی بجائے 168 سے حصہ لیں گے

خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کرلیا، 157 کی بجائے 168 سے حصہ لیں گے

لاہور: سابق وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کر لیا، پی پی 157 کی بجائے 168 سے انتخاب لڑیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کے سینئر رہنما  اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خواہش پر سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کے لئے صوبائی حلقہ تبدیل کرنے کا […]

این اے 62: ن لیگ نے شیخ رشید کیخلاف چودھری تنویر کے بیٹے کو میدان میں اتار دیا جمعرات 14 جون 2018ء

این اے 62: ن لیگ نے شیخ رشید کیخلاف چودھری تنویر کے بیٹے کو میدان میں اتار دیا جمعرات 14 جون 2018ء

این اے 62: ن لیگ نے شیخ رشید کیخلاف چودھری تنویر کے بیٹے کو میدان میں اتار دیا جمعرات 14 جون 2018ءلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )عام انتخابات 2018 کیلئے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62 میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف مسلم لیگ ن نے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیاہے […]

کونسا امیدوار کس حلقے سے الیکشن لڑے گا؟

کونسا امیدوار کس حلقے سے الیکشن لڑے گا؟

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نسشتوں اور پنجاب سے اقلیتی نشستوں کا اعلان کردیا،لیکن پیپلز پارٹی لاہور کے قومی اور صوبائی حلقوں پر تا حال امیدوار فائنل نہ کر پائی، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے پنجاب سے قومی اسمبلی کے لیے 13 خواتین امیدواروں […]

ہاشمی صاحب! میں نے الیکشن نہیں لڑنا، آئین کا تحفظ کرنا ہے، چیف جسٹس کے اصغر خان کیس میں ریمارکس

ہاشمی صاحب! میں نے الیکشن نہیں لڑنا، آئین کا تحفظ کرنا ہے، چیف جسٹس کے اصغر خان کیس میں ریمارکس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان نے اصغرخان کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جاویدہاشمی !آپ نے کہامیں بھاٹی سے الیکشن لڑوں تونہیں جیت سکتا،ہاشمی صاحب !میں نے الیکشن نہیں لڑنا، آئین کاتحفظ کرناہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سر براہی میں بنچ نے اصغرخان کیس کی سماعت کی ،جاویدہاشمی، حاصل […]

بلاول بھٹو کے مقابلے میں سابق پارٹی کے رکن کا الیکشن لڑنے کا اعلان

بلاول بھٹو کے مقابلے میں سابق پارٹی کے رکن کا الیکشن لڑنے کا اعلان

کراچی: پیپلز پارٹی کے سابق رکن اور کراچی سٹی الائنس کے مرکزی کنوینر حبیب جان بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں این اے 246 میں الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کی طرف سے میں معافی مانگتا ہوں۔ ایم کیو ایم اور پی […]

چوہدری نثار علی خان نے آج چپ توڑتے ہوئے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

چوہدری نثار علی خان نے آج چپ توڑتے ہوئے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

عورت راج کے مخالف نے آج اپنی بیٹی پارٹی پر مسلط کردی ‘، سابق وزیر داخلہ،چوہدری نثار کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر اور ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان نے آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان […]

چودھری نثار کا ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

چودھری نثار کا ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ کہتے ہیں میں نے منہ کھولا تو یہ شریف کہیں کے نہیں رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق چودھری نثار علی خان نے آزاد حیثیت میں انتخاب 2018ء کے میدان […]

متعصب بھارتیوں کا شاہ رخ خان کو پاکستان سے الیکشن لڑنے کا مشورہ

متعصب بھارتیوں کا شاہ رخ خان کو پاکستان سے الیکشن لڑنے کا مشورہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی پاکستانی کزن نورجہاں نے جب سے پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے بھارت میں مقیم کنگ خان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ چند روز قبل بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی پاکستانی شہر پشاورمیں مقیم کزن نورجہاں نے سیاسی میدان میں اترنے کافیصلہ […]