counter easy hit

contest

نیپال میں ہاتھیوں کا مقابلہ حسن

نیپال میں ہاتھیوں کا مقابلہ حسن

نیپال میں ہا تھیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا ۔اس مقابلے میں زیورات سے لدھے اور دیوہیکل جسم پر رنگ برنگی چاک سے نقش و نگار بنائے ہاتھیوں نے شرکت کی اور کسی نازک نخریلی ماڈل کی طرح جج کے سامنے کیٹ واک کر کے اپنے حسن کے جلوے دکھائے۔ نیپال […]

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا الیکشن لڑنے کا اعلان

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا الیکشن لڑنے کا اعلان

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے اور بلاول بھٹو زرداری کے ایک ساتھ موجودہ پارلیمنٹ میں جانے کا اعلان کردیا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی نویں برسی کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ جمہوریت میں کبھی کبھی […]

زرداری کا بلاول کو ساتھ لے کر پارلیمنٹ جانے کا اعلان

زرداری کا بلاول کو ساتھ لے کر پارلیمنٹ جانے کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نےبلاول بھٹو کےہمراہ منتخب ہوکر موجودہ قومی اسمبلی میں جانے کا اعلان کردیاہے۔ گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کی 9برسی پر منعقدہ جلسے سے خطاب میں سابق صدرنے کہا کہ میں نواب شاہ سے جبکہ بلاول بھٹو لاڑکانہ سے ضمنی الیکشن لڑیں گے ،ہم اسمبلی میں […]

وکی میڈیا کا فوٹوگرافی مقابلہ

وکی میڈیا کا فوٹوگرافی مقابلہ

وکی میڈیا کی جانب سے فوٹوگرافی کے کروائے گئے ایک مقابلے میں تین پاکستانی فوٹوگرافروں کی تصاویر دس بہترین تصاویر میں شامل کی گئی ہیں۔ وکی میڈیا کے مطابق ‘وکی لوز مونومنٹس 2016’ کے عنوان سے منعقد کرائے گئے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 10،748 فوٹوگرافروں نے تقریبا تین لاکھ تصاویر بھیجیں جن میں […]

بلاول بھٹو زرداری کا لاڑکانہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان

بلاول بھٹو زرداری کا لاڑکانہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان

 لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وہ لاڑکانہ سے اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کی نشست پر انتخاب لڑیں گے لیکن وقت کا تعین پارٹی کرے گی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ لاڑکانہ سے انتخاب لڑوں گا لیکن وقت […]

امریکا:مقابلہ حسن میں پہلی باحجاب ماڈل

امریکا:مقابلہ حسن میں پہلی باحجاب ماڈل

امریکی ریاست منی سوٹا میں مقابلہ حسن میں ایک ایسی ماڈل بھی شریک ہو رہی ہے، جوحجاب پہن کر ریمپ پر واک کرینگی۔ صومالیہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ حلیمہ ایڈن پہلی باحجاب خاتون کے طور پر امریکی ریاست مینی سوٹا کے مقابلہ حسن میں شرکت کر رہی ہیں۔مقابلہ حسن میں شریک دیگر 44خواتین […]

بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری پارلیمانی سیاست میں قدم رکھنے کو تیار ہیں، سینیٹر فرحت اللہ بابر کہتے ہیں کہ پارٹی جائزہ لے رہی ہے کہ بلاول کو کیسے پارلیمان میں لایا جائے؟ آصف زرداری کی زیرصدارت اجلاس میں […]

چاز ڈیویز نے ورلڈ سپر بائیکس ریس ون مقابلہ جیت لیا

چاز ڈیویز نے ورلڈ سپر بائیکس ریس ون مقابلہ جیت لیا

برطانوی بائیکر نے سپین میں ہونے والے مقابلے میں سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کر کے کامیابی اپنے نام کی سپین: برطانوی بائیکر چاز ڈیویز نے ورلڈ سپر بائیکس ریس ون کا مقابلہ اپنے نام کر لیا ۔ سپین میں ہونے والی ورلڈ سپر بائیکس ریس ون مقابلوں میں دنیا بھر سے […]

اٹلی میں پیزا کھانے کا دلچسپ مقابلہ

اٹلی میں پیزا کھانے کا دلچسپ مقابلہ

اٹلی میں پیزا کھانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں پیزا کھانے کے شوقین پیٹو نوجوان نے6پاؤنڈ وزنی پیزا کھانے کا چیلنج قبول کرتے ہوئے 6منٹ میں پیزا چٹ کر ڈالا ۔ اٹلی میں موجود ایک معروف ریسٹورنٹ کی جانب سے منعقد کئے گئے اس چیلنج میں 6پاؤنڈ وزنی پیزا کم سے کم وقت میں […]

آسٹریا میں حکمران پارٹی کا حمائت یافتہ صدارتی امیدوار سخت مقابلہ کے بعد Van der Bellen 50,3% ووٹ لیکر کامیاب

آسٹریا میں حکمران پارٹی کا حمائت یافتہ صدارتی امیدوار سخت مقابلہ کے بعد Van der Bellen 50,3% ووٹ لیکر کامیاب

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا میں 22 مئی کو صدارتی الیکشن ہوئے جس میں حکمران پارٹی SPO کا حمائت یافتہ گرونے پارٹی کا اُمیدوار Alexander Van der Bellen 50,3% ووٹ لیکر کامیاب ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریا میں 22مئی کو صدارتی الیکشن ہوئے حکمران پارٹی کے اُمید وار نے 50,3% اور اپوزیشن FPO کے اُمید وار […]

بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ

بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ

ہالینڈ (پ۔ر) بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کے انتظامی امور کے اجلاس کے دوران دی ہیگ کی معروف شخصیت خضر حیات خان نے مراقبہ ہال ہالینڈ کی ٹیم میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے کہا کہ میں پیارے نبی کریم ۖ کی شان اقدس میں منعقد ہونے والی مذکورہ تقریب میںاپنی […]